Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: معدہ کی کمزوری
قبض کا دیسی حکیمی علاج

قبض کا دیسی حکیمی علاج

قبض کا دیسی حکیمی علاج

نسخہ اُم الشفاء

گل مدار 40 گرام اجوائن دیسی 40 گرام لاہوری نمک ،نمک سیاہ ،نمک سانبھر ہر ایک 10 گرام فلفل سیاہ 20 گرام لیموں کا پانی بقدر ضرورت

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو خوب باریک پیس کر لیموں کے پانی میں پیس کر کالے چنے کے برابر گولیاں تیار کر لیں ۔

ترکیب استعمال

دو سے تین گولیاں دن میں تین مرتبہ ہمراہ تازہ پانی استعمال کریں ۔ continue reading…

Share Button
مقوی معدہ گولیاں

مقوی معدہ گولیاں

مقوی معدہ گولیاں

گھیکوار کا گودا 25 گرام نوشادر 12 گرام تلسی کے پتے 6 گرام ہرسہ ادویہ کو ملا کر کھرل کر لیں جب بخوبی یک ذات ہو جائیں تو نخودی گولیاں بنا لیں اور سنبھال کر رکھیں بس مقوی معدہ گولیاں تیار ہیں ۔

ترکیب استعمال ۔ روزانہ دو گولیاں گرم پانی کے ساتھ استعمال کیا کریں

فوائد ۔ یہ گولیاں معدہ کی کمزوری کو دور کرتی ہیں بھوک خوب لگاتی ہیں اور نظام انہضام کو تیز کرتی ہیں ۔

Share Button
معدہ کی کمزوری سے بچنے کی احتیاطی تدابیر

معدہ کی کمزوری سے بچنے کی احتیاطی تدابیر

معدہ کی کمزوری سے بچنے کی احتیاطی تدابیر

کھانا تب کھائیں جب خوب بھوک لگی ہو ۔

جو کچھ بھی کھائیں خوب اچھی طرح چبا چبا کر کھائیں جلدی جلدی لقمہ نگلنہ بھی معدہ کی کمزوری کا سبب بن سکتا ہے ۔

اگر آپ کے دانت کمزور ہیں اور کوئی سخت چیز جس کو آپ کے دانت چبا نہ سکیں چھوڑ دیں۔

نہ تو کھانے کے دوران بار بار پانی پئیں اور نہ کھانے کے ختم ہونے پر گلاس دو گلاس پای پئیں بلکہ بغیر پانی کے کھانا کھانے کی عادت ڈالیں شروع میں وقت ہو تو پی لینے میں مضائقہ نہیں ، کھنا ختم کر کے ایک چمچ شکر یا ایک ڈلی گڑ کی منہ میں ڈال کر چوس لینے سے بھی پیاس ختم ہو جاتی ہے اور اس سے ہضم میں مدد بھی ملتی ہے ۔ continue reading…

Share Button
ضعف معدہ کا دیسی نسخہ

ضعف معدہ کا دیسی نسخہ

ضعف معدہ کا دیسی نسخہ

معدہ کے فعل میں خرابی یا کمزوری پیدا ہو جانے سے غذا اچھی طرح ہضم نہیں ہو پاتی ، پیٹ میں درد ، پیٹ پھولنا ، ہچکی ، ڈکاروں کی کشرت ، ذائقہ  خراب ہونا کھانے کے بعد پیٹ میں بوجھ سا محسوس ہونا کبھی کبھی ڈکاروں کے ساتھ منہ سے پانی آ جانا مریض کی بھوک کم ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے قوت باہ ضعیف و کمزور ہو جاتی ہے کبھی کبھی دل کی دھڑکن بڑھ جاتی ہے یہ مرض ورم معدہ ،درد معدہ کشرت شراب نوشی یا ایک غذا پوری طرح ہضم ہونے سے پہلے دوسری شقیل غذا کھاتے رہنے سے پیدا ہوتا ہے ۔ مرض کے علاج کے بعد زود ہضم ہلی غذا استعمال کریں مگر وہ بھی شکم سیر ہو کر نہ کھائیں دوران مرض جماع سے پرہیز کریں ۔ continue reading…

Share Button