Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: مغلظ
سرعت انزال اور مغلظ منی کا نسخہ

سرعت انزال اور مغلظ منی کا نسخہ

سرعت انزال اور مغلظ منی کا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

مغز بنولہ دو تولہ سبوس اسپغول 3 گرام دودھ گاؤ آدھا کلو میں حریرہ پکا کر نبات سفید 24 گرام ملا کر صبح کو کھائیں سات روز تک ایسا ہی عمل میں لائیں انشاءاللہ بہت زیادہ فائدہ ہو گا ، سرعت انزال سے چھٹکارہ ملے گا اور مادہ تولید گاڑھا ہو گا ۔

سرعت انزال اور مغلظ منی کا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

ثعلب مصری 6 گرام تخم ریحان 6 گرام دودھ گاؤ آدھ کلو میں ڈال کر حریرہ پکائیں اور اس میں نبات سفید 24 گرام ملا کر صبح کو کھائیں سات روز تک استعمال میں لانے سے انشاءاللہ سرعت انزال  سے نجات ملے گی اور مادہ تولید گاڑھا ہو گا ۔

Share Button
معجون مولی برائے مغلظ منی

معجون مولی برائے مغلظ منی

معجون مولی برائے مغلظ منی

نسخہ اُم لشفاء

تخم مولی 40 گرام بہمن مرچ 20 گرام حب آلاس 20 گرام جفت بلوط 12 گرام خولنجاں 12 گرام

عاقرقرحا 12 گرام کندر 250 گرام تخم ثبت 250 گرام شہد 250 گرام مصری 250 گرام

ترکیب تیاری ۔

سب چیزوں کو کوٹ کر معجون بنا لیں ۔ continue reading…

Share Button

مقوی دل و دماغ مغلظ منی کا دیسی علاج

مقوی دل و دماغ مغلظ منی کا دیسی علاج

مقوی دل و دماغ مغلظ منی کا دیسی علاج

مقوی دل و دماغ مغلظ منی کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

گاجر سرخ رنگ  دو کلو گرام  گائے کا دودھ دو لیٹر مغز بادام 130 گرام مغز بنولہ 130 گرام مغز پستہ 50 گرام مغز چلغوزہ 50 گرام مغز اخروٹ 50 گرام بہمن سفید 50 گرام بہمن سرخ 15 گرام موصلی سفید 15 گرام ثعلب مصری 15 گرام شقاقل مسری 15 گرام تج بارہ گرام الائچی 15 گرام دار چینی 15 گرام زعفران 5 گرام عرق کیوڑہ 70 ملی لیٹر کشمش 50 گرام

ترکیب تیاری

گاجر کو دودھ میں پکا لیں جب کھوئے کی مانند ہو جائے تو 300 ملی لیٹر  روغن زرد میں بریاں کر لیں اور باقی دوائیں پیس کر چینی وغیرہ ملا کر حسب دستور حلوہ بنا لیں آخر مین زعفران کو کیوڑہ کے عرق میں حل کر کے ڈالیں اور کشمش ملا کر کسی جار میں محفوظ کر لیں

مقدار خوراک

ساٹھ گرام تک استعمال کریں دن میں ایک بار

فائدہ

مقوی دل و دماغ ہے سرعت انزال کو دور کرتا ہے مولد و مغلظ منی ہے۔

Share Button