Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: منویہ
مادہ تولید میں حیونیات منویہ (سپرم) کی کمی

مادہ تولید میں حیونیات منویہ (سپرم) کی کمی

مادہ تولید میں حیونیات منویہ (سپرم) کی کمی

مادہ تولید میں حیونیات منویہ کا بالکل نہ ہونا ایک مرض ہے خصوصاَ ان لوگوں میں ہوتا ہے جن کے اندر یہ مرض پیدائشی ہو اگر یہ مرض پیدائشی نہ ہو اور کسی حادشہ آپریشن یا آتشک و سوزاک جیسے امراض خبیشہ اس کا سبب ہوں تو ان کا تدارک کیا جائے

سفوف شعلب مصری سفوف مغز بنولہ خشک سنگھاڑے کا سفوف ہر ایک تین تین گرام پاؤ بھر ہلکے گرم دودھ میں دو تولہ مصری ملا کر صبح و شام استعمال کریں continue reading…

Share Button

مادہ منویہ کی اقسام

مادہ منویہ کی اقسام

       مادہ منویہ کی اقسام

مادہ منویہ کی اقسام

نسخہ اُم لشفاء ۔

 بہترین مادہ منویہ

یہ خوب گاڑھا ہوتا ہے اس میں حونیات منویہ زیادہ تعدار میں ہوتے ہیں کپڑے پر لگ جانے پر جلد خشک نہیں ہوتا اور کپڑا یوں لگتا ہے کہ کلف لگائی ہوئی ہے ۔

۔ ناقص مادہ منویہ

اس میں رقت ہوتی ہے اور حونیات منویہ کی تعداد بہت کم ہوتی ہے یہ کپڑے پر گر جائے تو جلدی خشک ہو جاتی ہے اور اکڑراؤ بھی پیدا نیہں ہوتا اس میں خون اور دیگر فاسد مادے بھی ہوتے ہیں ۔

۔ بیکار مادہ منویہ

اس میں حونیات مادہ منویہ بالکل نہیں ہوتے قوام میں یہ پانی کی طرح ہے یہ کپڑے پر کچھ تاشر نہیں چھوڑتی اور یوں لگتا ہے کپڑے پر پانی گر گیا ہو ۔

۔ خون آمیز مادہ منویہ

ایسے مادہ منویہ میں خون کی آمیزش ہوتی ہے اس کا رنگ خاصا سرخ ہوتا ہے اور کبھی کبھی تو یہ منی کی بجائے خالص خون ہی پیدا ہوتا ہے اس کے اسباب میں عام طور پر جلو کی زیادتی ، اغلام بازی اور احتلام کی کثرت ہوا کرتی ہے ۔ کثرت مباشرت بھی اس کا سبب ہوا کرتی ہے اس سے منی کی تھیلی بھی خالی ہو جاتی ہے اگلے انزال کے لئے خصیوں کو منی کی تیاری کے لئے مناسب وقفہ نہیں ملتا ۔

Share Button