Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: منی
منی کو گاڑھا کرنے والا نسخہ خاص

منی کو گاڑھا کرنے والا نسخہ خاص

منی کو گاڑھا کرنے والا نسخہ خاص

نسخہ اُم الشفاء

ثعلب مصری ،موچرس،بہمن سفید ،تالمکھانہ ،موصلی سفید ،موصلی سیاہ ،ستاور ،سمندر سوکھ ،طباشیر نقرہ ہر ایک 12،12 گرام لیں سلاجیت اصلی چھ گرام کشتہ قلعی چھ گرام کشتہ مشلث چھ گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو پوڈر بنا کر کشتہ جات ملا کر سنبھال کر رکھیں ۔

ترکیب استعمال ۔

دو ماشہ صبح دو ماشہ شام گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

فوائد ۔

منی کو گاڑھا کرتا ہے رقت منی کو مفید ہے ذکاوت حس اور احتلام میں بھی مفید ہے ۔

Share Button
منی کے قطروں کے علاج

منی کے قطروں کے علاج

منی کے قطروں کے علاج  

نسخہ اُم الشفاء

پیشاب سے پہلے یا بعد میں لیس دار مادہ کا خارج ہونا طب کی زبان میں جریان کہلاتا ہے

اگر مریض کو قبض ہو اور جنسی خیالات ذہن میں آتے ہی اس کا اخراج ہونے لگتا ہے

لیس دار مادہ کس وجہ سے نکلتا ہے ؟

جلق ،قبض،ذکاوت حس گرم اشیاء کا بکثرت استعمال ،کثرت مباشرت ،سوزاک ،پیشاب کی جلن فحش خیالات فحش لٹریچر یا فلموں کا دیکھنا اس مرض کے عمومی اسباب ہیں ۔

جریان کی علامات ۔

جریان کی علامات مختلف اسباب کے اعتبار سے مختلف ہوتی ہیں بلعموم پاخانہ یا پیشاب کے بعد یا پاخانہ کے زور لگانے سے چند قطرے خارج ہو جاتے ہیں ۔

جریان کا دیسی نسخہ

کشتہ قلعی 1 گرام

نجات خاص دو ٹکیہ

جوارش جالینوس  50 گرام

قرص ملین 2 ٹکیہ

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویہ کو مکس کر لیں  صبح و شام 2،2 گرام تازہ پانی کے ساتھ لیں ۔

Share Button
مادہ تولید کو گاڑھا کرنے والی معجون

مادہ تولید کو گاڑھا کرنے والی معجون

مادہ تولید کو گاڑھا کرنے والی معجون

نسخہ اُم الشفاء

موصلی سفید 50 گرام ثعلب مصری 50 گرام ، تال مکھانہ 50 گرام ، موچرس 50 گرام ، پوست کوکنار 50 گرام ، کمر کس 50 گرام کشتہ قلعی 50 گرام ، شہد خالص تمام دواؤں کے تین گنا لیں ۔

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو سفوف بنا کر شہد میں ملا کر معجون تیار کر لیں اس کے مزاج تر گرم ہے ۔

مقدار خوراک ۔

تین گرام صبح اور 3 گرام شام دودھ کے ساتھ کھانا کھانے سے پہلے کھائیں۔

فوائد ۔

منی کی تمام بیماریوں کو مفید ہے جریان ،احتلام ،سرعت انزال کے لئے مفید ہے مادہ تولید کو بہت زیادہ گاڑھا کرتا ہے جس سے نیچرلی ٹائمنگ بڑھتی ہے ۔

Share Button
منی کو گاڑھا کرنے والا نسخہ

منی کو گاڑھا کرنے والا نسخہ

منی کو گاڑھا کرنے والا نسخہ

ثعلب مصری 50 گرام

موصلی سفید 50 گرام

چھلکا اسپغول 50 گرام

مغز پنبہ دانہ 50 گرام

تمام ادویات کا سفوف بنا لیں

خوراک ۔

بارہ گرام صبح اور بارہ گرام شام دودھ میں کھیر پکا کر میٹھا ڈال کر کھائیں مزاج تر گرام ہے یہ دوا ہمیشہ خالی پیٹ ہی کھائیں ۔ continue reading…

Share Button
منی کا کم ہونا یا پیدا نہ ہونے کا دیسی علاج

منی کا کم ہونا یا پیدا نہ ہونے کا دیسی علاج

منی کا کم ہونا یا پیدا نہ ہونے کا دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

عاقرقرحا 50 گرام

لونگ 50 گرام

دارچینی 50 گرام

مغز جائفل 50 گرام

جلوتری 50 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو باریک کر کے سفوف بنا لیں اور مکس کر لیں continue reading…

Share Button
منی کو گاڑھا کرے اور امساک پیدا کرے

منی کو گاڑھا کرے اور امساک پیدا کرے

منی کو گاڑھا کرے اور امساک پیدا کرے

نسخہ اُم الشفاء

تامکھانہ ، بیج بند ،تخم اٹنگن ،ثعلب مصری ، موصلی سفید ،موصلی سیاہ تمام ادویہ 10،10 گرام لیں

ترکیب تیاری ۔

چینی تمام ادویات کے ہموزن لے کر تمام ادویات کا سفوف بنا لیں مزاج تر سرد ہے

ترکیب استعمال ۔

نو گرام صبح و شام ہمراہ دودھ خالی پیٹ کھلائیں

فوائد ۔

بے حد مغلظ منی ہے منی کو گاڑھا کرتا ہے اور امساک پیدا کرتا ہے سرعت انزال کے لئے بے حد مفید ہے ایسے مریض جن کی منی میں اولاد پیدا کرنے والے جراشیم کم ہوں ان کے لئے بھی یہ سفوف بے حد مفید ہے ۔

Share Button
معجون مولی برائے مغلظ منی

معجون مولی برائے مغلظ منی

معجون مولی برائے مغلظ منی

نسخہ اُم لشفاء

تخم مولی 40 گرام بہمن مرچ 20 گرام حب آلاس 20 گرام جفت بلوط 12 گرام خولنجاں 12 گرام

عاقرقرحا 12 گرام کندر 250 گرام تخم ثبت 250 گرام شہد 250 گرام مصری 250 گرام

ترکیب تیاری ۔

سب چیزوں کو کوٹ کر معجون بنا لیں ۔ continue reading…

Share Button
قوت باہ کا خزانہ

قوت باہ کا خزانہ

قوت باہ کا خزانہ

نسخہ اُم لشفاء

مغز بادام میٹھا 50 گرام مغز اخروٹ 20 گرام مغز چلغوزہ 20 گرام مغز نارجیل مغز پستہ 20 گرام مغز جرونجی 20 گرام

ترکیب تیاری ۔

ایک کلو عمدہ گاجریں لے کر چھیل لیں اور ان کی گھٹلی نکال لیں اور کدو کش کر لیں پھر ان کو ایک کلو گائے کے دودھ میں پکائیں جب اچھی طرح گل جائیں دودھ خشک ہو جائے تو اتار لیں ۔ ایک لوہے کی کڑاہی لےکر اس میں ڈیڈھ پاؤ گھی دیسی ڈال دیں اور آگ پر رکھ دیں گاجروں کو اس میں بریاں کریں جب اچھی طرح سرخ ہو جائیں پھر اس میں مصری ڈال کر حل کریں اور تمام مغزیات ڈال دیں بس حلوہ یتار ہے ۔

ترکیب استعمال ۔ continue reading…

Share Button
مادہ تولید کم ہونے کی وجوہات

مادہ تولید کم ہونے کی وجوہات

مادہ تولید کم ہونے کی وجوہات

نسخہ اُم لشفاء

بعض حالات اور وجوہات کی بنا پر منی کم پیدا ہوتی ہے منی کم پیدا ہونے کی وجہ سے مردانہ طاقت میں بھی کمی ہو جاتی ہے منی کم ہونے کے بہت سے اسباب ہیں ۔

غذا کی کمی یا ناقص غذا

منی کے اعضاء میں سردی کے اثرات

منی کے اعضاء میں غیر معمولی اور غیر طبعی گرمی پیدا ہو جانا

منی کے اعضاء میں خشکی کا بڑھ جانا

منی کے اعضاء میں غیر طبعی طور پر رطوبت کا پیدا ہو جانا ۔

ہمبستری کی زیادتی

Share Button
جریان منی کا دیسی علاج

جریان منی کا دیسی علاج

جریان منی کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

جب کشرت سے جماع کیا جاتا ہے یا کسی اور طرح مادہ منویہ کشرت سے خارج کیا جاتا ہے تو اس سے عضو خاص کی حس تیز ہو جاتی ہے ۔ اس میں گرمی بڑھ جاتی ہے اور گرمی سے مادہ منویہ رقیق ہو جاتا ہے پھر رقت کے سبب انتشار ہوتے ہی سیلان شروع ہو جاتا ہے جب مرض بڑھ جاتا ہے تو ادنیٰ سے تحریک یعنی قضیب میں کپڑے کی رگڑ یا خیال آنے سے سیلان شروع ہو جاتا ہے اور پیشاب کا راستہ تر ہو جاتا ہے ۔ یہ مرض بھی ان ہی لوگوں کو زیادہ ہوتا ہے جو ہمبستری کشرت سے کرتے ہیں۔ continue reading…

Share Button