Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: موصلی سیاہ
قوت باہ مضبوط اور مردانہ طاقت میں اضافہ

قوت باہ مضبوط اور مردانہ طاقت میں اضافہ

قوت باہ مضبوط اور مردانہ طاقت میں اضافہ

موصلی سیاہ و سفید ،گوکھرو ،موچرس،ست گلو ،عاقرقرحا،تخم مکھارہ ،تخم اٹنگن ،تخم کونچہ ، کباب چینی ، لبان ، الائچی

اندرجو

ترکیب تیاری ۔

ان تمام ادویات کو ہم وزن لیں اور کوٹ چھان کر دوگنی شکر میں ملا لیں اور ہر روز نہار منہ ایک چمچ لیں دودھ کےساتھ

ترشی اور سردی مزاج والی اشیاء سے پرہیز رکھیں نہائیت ہی مفید اور مجرب نسخہ ہے ۔

Share Button
قوت باہ کے لئے آسان دیسی نسخہ

قوت باہ کے لئے آسان دیسی نسخہ

قوت باہ کے لئے آسان دیسی نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

موصلی سیاہ ایک کلو کو آدھ کلو گائے کے دودھ میں جوش دیں جب تمام دودھ جذب ہو جائے  تو سایہ میں خشک کر لیں اور کوٹ چھان کر اس میں جوزبوا ،بسباسہ پاؤ،پاؤ ملا لیں اور شہد کے ساتھ گولیاں بنا کر ہر روز ایک گولی کھا لیا کریں پھر مجامعت کے وقت عجیب لطف اٹھائیں اور اگر آپ گرم مزاج والے ہیں تو خوراک کی مقدار دوگنی کر لیں تو انشاءاللہ قوت باہ میں بے حد اضافہ ہو گا اور ہمبستری میں بہت لطف آئے گا ۔

Share Button
مرانہ طاقت کو بڑھانے والی معجون

مرانہ طاقت کو بڑھانے والی معجون

مرانہ طاقت کو بڑھانے والی معجون

Mardana kamzori ka behtreen elaj

عمدہ تازہ تالمکھانہ 90 گرام لیں اور کسی تھال میں رکھ کر ایک ایک دانہ الگ کریں یعنی کنکر یا مٹی اس میں جو کچھ ہے اس کو نکال کر پھینکیں تال مکھانہ خوب اچھی طرح سے صاف کیا جانا ضروری ہے اب تالمکھانے کو بوہڑ کے دودھ میں اتنا تر کریں کہ اچھی طرح سے دودھ میں ڈوب جائے یہ دودھ خشک ہونے پر جب تری نہ رہ تو بوہڑ کا دودھ اتنا اور ڈالیں کہ تالمکھانہ تر ہو جائے خشک کر کے ایک دفعہ پھر اسی طرح تر کریں اور خشک کر لیں

اب اس تامکھانہ کو مغز نارجیل میں سوراخ کر کے بھر دیں اور اسی ٹکڑے سے نارجیل کا سوراخ بند کر دیں جو سوراخ کرتے وقت اس میں سے چاقو سے کاٹا جاتا ہے اس کے بعد گہیوں کے گوندھے ہوئے آٹے کا نارجیل پر لیب کر کےایک گولہ سا بنا لیں یہ لیپ دو انگل موٹا ضرور ہونا چایئے  اور 2 کلو کوئلوں کی آگ میں رکھ دیں جب دھواں نکلنا بند ہو جائے تو آگ کے انگاروں میں نارجیل کو رکھ دیں اور خیال رکھیں کہ نارجیل جلنے نہ پائے جب گہیوں کا آٹا جو نارجیل کے چاروں طرف دو دو انگل موٹا چڑھا ہوا ہے سرخ ہو جائے تو نارجیل کو آگ سے نکال لیں اوپر کا آٹا دور کر دیں اور مغز نارجیل سے تاملکھانہ نکال کر اس کو الگ کوٹ لیں اور خوب باریک بنا لیں مغز نارجیل کو الگ کوٹ لیں اور خوب باریک بنا لیں اس کے بعد

مرانہ طاقت کو بڑھانے والی معجون

تودری سفید تودری سرخ ،گھوکھرو خورد، گھوکھرو کلاں ، موصلی سیاہ ،موصلی سفید ، گاوزبان تمام دو دو تولہ لیں

ثعلب مصری ، سمندر سوکھ ، اندرجو، موچرس ، دانہ الائچی خورد ، لوزیدان  تمام ایک ایک تولہ

سورنجاں شیریں ، طباشیر ، شقاقل مصری 15، 15 گرام continue reading…

Share Button
مردانہ طاقت کے لئے ناشتہ

مردانہ طاقت کے لئے ناشتہ

مردانہ طاقت کے لئے ناشتہ

نسخہ اُم لشفاء

ترکیب تیاری ۔

جو کا آٹا لے کر اس کی پوڑیاں دیسی گھی میں نکالیں دال ماش لے کر پانی میں دو گھٹے تک بھگو دیں پھر ان کو پکائیں اور ادرک کا پانی ڈال دیں دارچینی لونگ چھوٹی الائچی ڈال کر خوب بھون لیں جب بھون لی جائے تو بعد میں زعفران چار رتی ڈال لیں ۔

بس مردانہ طاقت کے لئے ناشتہ تیار ہے ۔ continue reading…

Share Button
 مقوی باہ معجون خاص

مقوی باہ معجون خاص

 مقوی باہ معجون خاص

نسخہ اُم لشفاء

موصلی سفید 10 گرام موصلی سیاہ 10 گرام توردین 10 گرام تالمکھانہ 10 گرام اندرجو شیریں 10 گرام مغز چلغوزہ 10 گرام مغز اخروٹ 10 گرام مغز نارجیل 10 گرام مغز خندق 10 گرام آردخرما 9 گرام اسگند ناگوری 9 گرام ورق نقرہ 30 عدد روغن بادام 30 ملی لیٹر مغز پنبہ دانہ 3 گرام قرنفل 3 گرام فرقہ 3 گرام دار چینی 3 گرام جوزبوا 3 گرام جلوتری 3 گرام

ترکیب تیاری ۔ continue reading…

Share Button