Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: موٹاپا

آلو کے فوائد اور طاقت

آلو کے فوائد اور طاقت

         آلو کے فوائد اور طاقت

آلو اکثر لوگوں اور خصوصا بچوں کی پسندیدہ خوراک میں سے ایک خوراک ہے۔ اور اس کے بارے میں غلط رویہ ہمارے معاشرے میں پایا جاتا ہے کہ اس کو کھانے سے موٹاپا ہو تا ہے اور فلاں فلاں  جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔ دوسری سبزیوں کی طرح اس میں بھی ایسے اہم منرلز موجود ہیں جو انسانی جسم کو جلد کو بہت زیادہ فائدہ پہنچا تے ہیں ۔ طبی ماہرین کے مطابق آلو ایک بہترین غذا ہے ۔آلو میں فولاد ، پوٹاشیم ، کیلشیم، اور فاسفورس کی ایک بڑی مقدار اس میں موجود ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ میگنیشیم، سوڈیم ، گند ھک، کلورین، آیوڈین اور تانبا وغیرہ کی خفیف مقدار پائی جاتی ہے

آلو کے فوائد اور طاقت

۔اگر وٹامن کی بات کی جائے تو اس میں وتامن بی اور سی کی بڑی تعداد موجود ہوتی ہے۔ اس کا چھلکا بچوں کے لئے  انتہائی فائدہ مند ہوتا ہے ا س میں وٹامنز کی بڑی مقدار ہوتی ہے۔ اور اس کا چھلکا قبض کشا ہوتا ہے۔یہ وہ تمام منرلز اور وتامن اور دوسرے نمکیات کی ایسی مقدار ہے جس کی انسانی جسم کو ہر وقت کسی نہ کسی ضرورت لاحق ہوتی ہے۔ شوگر کے مریضوں کے اس کو انتہائی فائدہ مند مانا جاتاہے۔عمومی بات سننے میں آتی ہے کہ آلو سے انسانی جسم مین چربی بڑھتی ہے جبکہ یہ عام فہم بات با لکل غلط ہی نہیں بلکہ اس برعکس یہ حقیقیت ہے کہ آلو سے موٹاپا بھی کم ہوتاہے۔ یہ بات رہی جسم کے اندر کے فائدوں کی ، آلو جلد کے لئے بھی بہت بہترین چیز ہے ۔ لڑکیاں اس کا استعمال اپنی جلدپر معمول میں کرتی ہیں کیونکہ آلو کو منہ لگانے یا رگڑنے سے کیل مہاسوں ، سیاہ دھبوں،  پرانے نشانوں کو دور کرتا ہے ۔ آنکھو ں میں پڑے حلقے بھی اس کی مدد سے ختم ہو جاتے ہیں ۔

آلو کے فوائد اور طاقت

اکثر سیلونز میں آلو کا پیسٹ مختلف کریمز میں ملا کر رکھا جاتاہے جو کہ کلینزنگ، وائٹنگ اور فیشل کے کام آتا ہے۔ آلو کے دو  پیسز کو کاٹ آنکھوں پر دس منٹ رکھنے سے آنکھوں کی گرمی اورسرسراہٹ میں کمی آ تی ہے۔ آلو کا نقصا ن اس وقت انسانی جسم میں رونما ہوتاہے جب اس کا استعمال ان تمام چیزو ں کے ساتھ ملا کر کیاجاتاہے جو کہ انسانی جسم کے انتہائی خطرناک ہے، مثلا آلو کی چپس بناتےہوئے اوور فرائی کیا جائے،آلوکا استعمال تیز مرچ مصالحوں کے ساتھ کیا جائے یا پھر اس اوور ایٹ کیا جائے ۔ لہذا نقصانات سے زائد فوائد ہیں جن کی جسم میں ضرورت بڑھتی ہے۔

Share Button
موٹاپا کی وجہ سے مردانہ کمزوری

موٹاپا کی وجہ سے مردانہ کمزوری

موٹاپا کی وجہ سے مردانہ کمزوری

ضرورت سے زیادہ موٹا ہونا کوئی اچھی بات نہیں بلکہ یہ بھی ایک بیماری ہے ایسے لوگوں میں خون کم اور بلغم زیادہ پیدا ہوتا ہے اس لئے مادہ تولید بھی کم اور کمزور ہوتا ہے حرارت غریزی بھی کم ہو جاتی ہے اس لئے قوت باہ بھی کمزور ہو جاتی ہے جو مردانہ کمزوری کا سبب بنتا ہے ۔

موٹاپا کی وجہ سے مردانہ کمزوری کے اسباب

کاہل و سست پڑا رہنا ، ورزش نہ کرنا ، بلغم زیادہ پیدا کرنے والی اشیاء کا زیادہ استعمال کرنا ، کھانا خوب کھانا زیادہ سونا وغیرہ continue reading…

Share Button
شکر قندی کے فوائد

شکر قندی کے فوائد

شکر قندی کے فوائد

شکر قندی میں گلوکوز وٹامن اے ،بی،ای اور سی پائے جاتے ہیں ۔

شکر قندی دماغ کے لئے فائدہ مند ہے جسم کو فربہ کرتی ہے منی کو گاڑھا کرتی ہے ۔

شکر قندی شقیل اور دیر ہضم ہے شہد استعمال کرنے سے اس کی یہ خصوصیات ختم ہو جاتی ہیں ۔

شکر قندی کے فوائد

مرض جریان کے لئے بے حد مفید ہے ۔

قبض کرتی ہے زیادہ کھانا نقصان دہ ہے ۔

موٹاپا پیدا کرتی ہے موٹے آدمیوں کو شکر قندی کا زیادہ استعمال نہیں کرنا چائیے ۔

شکر قندی کمزور جسم کو فربہ کرتی ہے ۔

http://ummulshifa.com/products.php

Share Button