Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: می
معدہ کو طاقت دینے والا نسخہ

معدہ کو طاقت دینے والا نسخہ

معدہ کو طاقت دینے والا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

گندھک آملہ سار ،جوہر نوشادر ہر ایک 12 گرام سرکہ انگوری اور مولی کا پانی 50 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو دونوں پانیوں میں خوب کھرل کریں اور سنبھال کر رکھیں ۔

ترکیب استعمال

ایک رتی ہمراہ مکھن کھا لیا کریں

فوائد ۔

معدہ کو طاقت دیتا ہے غذا کو ہضم کرتا ہے امراض معدہ میں بہت لاجواب دوا ہے ۔

معدہ کو طاقت دینے والا نسخہ

پوست بیج مدار ،فلفل سیاہ ،قرنفل ،انگور برابر وزن عرق پودینہ بقدر مناسب

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو خوب باریک پیس لیں اور عرق کی مدد سے کالے چنے کے برابر گولیاں تیار کرلیں ۔

ترکیب استعمال ۔

دو ،دو گولی دن میں تین مرتبہ تازہ پانی کے ساتھ لیں ۔

فوائد۔

معدہ کو طاقت دیتا ہے ہیضہ کے لئے لاجواب اکسیر ہے بدہضمی بلغمی کھانسی وغیرہ کے لئے اپنی مثال آپ ہے ۔

Share Button
عضوخاص میں تناؤ پیدا کرنے کا نسخہ خاص

عضوخاص میں تناؤ پیدا کرنے کا نسخہ خاص

عضوخاص میں تناؤ پیدا کرنے کا نسخہ خاص

نسخہ اُم الشفاء

مغز تمر ہندی 100 گرام تخم خرما 100 گرام شیر برگد ایک پاؤ

ترکیب تیاری ۔

دونوں ادویات کو شیر برگد میں خوب کھرل کر لیں اور کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

دو گولی صبح و شام گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

فوائد ۔

چند دنوں میں قدرتی امساک پیدا کر دیتی ہے قدرتی طور پر عضو خاص میں تناؤ پیدا کرتا ہے عضو خاص میں موٹائی اور لمبائی بھی لاتا ہے ۔

Share Button