Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: نسخہ جات

 

سوزاک کے ہربل نسخے

سوزاک کے ہربل نسخے

سوزاک کے ہربل نسخے

نسخہ اُم الشفاء

پھٹکڑی بریاں ایک گرام کو خورمہ ایک عدد میں ڈال کر دو کلو پانی میں رات کو بھگو دیں ۔

ترکیب استعمال

سب سے پہلے صبح خالی پیٹ خرمہ کو کھائیں اس کے بعد دوپہر تک سارا پانی پی جائیں

انشاءاللہ چار پانچ روز میں ہی سوزاک میں کافی افاقہ ہو گا اور صحت کامل ہو گی بہت مجرب نسخہ ہے ۔

سوزاک کے ہربل نسخے

سلاجیت 12 گرام شہد خالص 35 گرام ملا کر کھائیں بہت مفید ہے چند آدمیوں پر آزمائش کی ہے بہت اچھا رزلٹ ملا ہے ۔

سوزاک کے ہربل نسخے

ست بیروزہ ایک تولہ دانہ الائچی سفید ایک تولہ شکر خام دو تولہ تمام چیزوں کو مکس کر لیں

ترکیب استعمال

ایک گلاس دودھ کے ساتھ ایک تولہ روزانہ کھائیں سات دن میں ہی کلی شفاء ملے گی دودھ کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں ۔

سوزاک کے ہربل نسخے

کباب چینی 24 گرام کتھ سفید 12 گرام بنسولچن 12 گرام نبات سفید 24 گرام

ترکیب تیاری

تمام ادویات کا سفوف کر کے 9 ماشہ ہمراہ دودھ کھائیں ترشی اور بادی اشیاء سے پرہیز کریں تین روز میں صحت کامل نصیب ہو گی ۔

Share Button
آتشک کے ہربل نسخہ جات

آتشک کے ہربل نسخہ جات

آتشک کے ہربل نسخہ جات

نسخہ اُم الشفاء

رسکپور ،سنکھیا،ہڑتال طبقی اور عرق لیموں کاغذی تمام برابر وزن لیں ۔

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو عرق لیموں میں کھرل کر کے مونگ کے دانے کے برابر گولیاں بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

صبح خالی پیٹ دوگولیاں بالائی کے ہمراہ اور دو گولیاں دوپہر کو ملائی کے ہمراہ اور دو گولیاں شام کو اسی طرح لیں

انشاءاللہ سات روز میں آتشک میں فائدہ ہو گا

یہ دوا دس یوم سے زیادہ استعمال مت کریں ۔

آتشک کے مجرب نسخہ جات

جمال گوٹہ صاف شدہ ایک تولہ مغز کرنجوا ایک تولہ مرچ سیاہ ایک تولہ زنجیل ایک تولہ

ترکیب تیاری

تمام چیزوں کو پانی میں کھرل کر لیں اور مرچ سیاہ کے دانے کے برابر گولیاں بنا لیں

ترکیب استعمال

ایک گولی صبح و دوپہر و شام پانی کے ساتھ لیں یہ گولیاں دو ہفتہ تک کھائیں ایک دست روزانہ آئے گا کوئی پرہیز نہیں بہت مجرب نسخہ ہے ۔

آتشک کے مجرب نسخہ جات

رسکپور ،مرچ سیاہ قرنفل سب کو عرق پان میں کھرل کر کے جنگلی بیر کے برابر گولیاں بنا لیں

ترکیب استعمال

صبح و دوپہر شام  ایک ایک گولی پانی کے ساتھ لیں انشاءاللہ سات ہی روز میں افاقہ ہو گا یہ نسخہ بہت مجرب ہے

Share Button
جریان احتلام نامردی کو دور کرنے والا نسخہ

جریان احتلام نامردی کو دور کرنے والا نسخہ

جریان احتلام نامردی کو دور کرنے والا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

موچرس 6 گرام ، مصری 12 گرام ، دودھ گائے نصف کلو

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویہ کو مکس کر کے دودھ میں خوب جوش دیں

یہ نسخہ کم از کم 40 دن استعمال کریں انشاءاللہ جریان احتلام اور نامردی ختم ہو گی

نسخہ نمبر 2

جریان احتلام نامردی کو دور کرنے والا نسخہ

تخم کونچ 50 گرام

تالمکھانہ 50 گرام continue reading…

Share Button
مردانہ طاقت کے لئے گاجر کا حلوہ

مردانہ طاقت کے لئے گاجر کا حلوہ

مردانہ طاقت کے لئے گاجر کا حلوہ

نسخہ اُم لشفاء

ایک کلو عمدہ گاجریں لے کر اس کو چھیل لیں اور اندر سے گھٹلی نکال لیں پھر اس کو کدو کش کر کے ان کو گائے کے ایک کلو دودھ میں پکائیں جب اچھی طرح سے گل جائیں اور خشک ہو جائیں تو اتار لیں پھر کڑاہی میں گھی ڈیڈھ پاؤ ڈال کر گاجروں کو ڈال کر اچھی طرح سے بھونیں یہاں تک کہ سرخ ہو جائیں پھر اس میں آدھ کلو مصری ڈال کر اچھی طرح سے حل کر لیں اور درج ذیل اجزاء شامل کر لیں ۔

مغز بادام شیریں 50 گرام مغز اخروٹ 20 گرام مغز چلغوزہ 20 گرام مغز نارجیل 50 گرام مغز پستہ 20 گرام مغز چرونجی 20 گرام continue reading…

Share Button
سرعت انزال کا دیسی نسخہ

سرعت انزال کا دیسی نسخہ

سرعت انزال کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

ترکیب تیاری ۔

تخم سرس لےکر اس کو کوٹ چھان کر ہم وزن مصری ملا لیں

ترکیب استعمال ۔ روزانہ صبح و شام تین تین گرام ہمراہ گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں continue reading…

Share Button