Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: نسخہ خاص
عضوخاص میں تناؤ پیدا کرنے کا نسخہ خاص

عضوخاص میں تناؤ پیدا کرنے کا نسخہ خاص

عضوخاص میں تناؤ پیدا کرنے کا نسخہ خاص

نسخہ اُم الشفاء

مغز تمر ہندی 100 گرام تخم خرما 100 گرام شیر برگد ایک پاؤ

ترکیب تیاری ۔

دونوں ادویات کو شیر برگد میں خوب کھرل کر لیں اور کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

دو گولی صبح و شام گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

فوائد ۔

چند دنوں میں قدرتی امساک پیدا کر دیتی ہے قدرتی طور پر عضو خاص میں تناؤ پیدا کرتا ہے عضو خاص میں موٹائی اور لمبائی بھی لاتا ہے ۔

Share Button
جریان کا خاص نسخہ خاص

جریان کا خاص نسخہ خاص

جریان کا خاص نسخہ خاص

نسخہ اُم لشفاء

موصلی سفید ۔تالمکھانہ ،گوند کتیرا ہر ایک 12 گرام اسپغول مسلم 12 گرام شکر سفید 50 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو باریک کر کے      سفوف بنا لیں اور سنبھال کر رکھیں ۔

ترکیب استعمال ۔

بارہ گرام صبح و شام ہمراہ گائے کا دودھ استعمال کریں ۔

فوائد ۔

جریان و احتلام کے لئے بہت مفید نسخہ ہے ۔

Share Button
قوت باہ کی افزائش کے لئے نسخہ خاص

قوت باہ کی افزائش کے لئے نسخہ خاص

قوت باہ کی افزائش کے لئے نسخہ خاص

نسخہ اُم الشفاء

مغز بادام ،زیرہ سفید،چہار مغز ہر ایک 12،12 گرام ،مغز پستہ 6 گرام ،سونف چھ گرام زعفران ایک گرام الائچی خورد دو گرام دودھ آدھ کلو

ترکیب تیاری ۔

تمام چیزوں کو سردائی کی طرح گھوٹ کر چھان کر دودھ ملا کر آگ پر پکائیں جب تیسرا حصہ رہ جائے تو نیچے اتار کر قدرے شیریں کر کے پلائیں ۔

ترکیب استعمال ۔

یہ ایک خوراک ہے روزانہ ایسی ایک خوراک بنا کر پئیں نیز اگر موسم گرم ہو تو آگ پر نہ چڑھائیں ٹھنڈا  ہی استعمال کر لیں ۔ continue reading…

Share Button
سپرم کی کمی کو دور کرنے والا نسخہ خاص

سپرم کی کمی کو دور کرنے والا نسخہ خاص

سپرم کی کمی کو دور کرنے والا نسخہ خاص

نسخہ اُم الشفاء

موصلی سفید 50 گرام

ثعلب مصری 50 گرام

بہو پھلی 50 گرام

خراطین 50 گرام

کوزہ مصری 50 گرام

تمام ادویات کا سفوف بنا لیں مزاج سرد خشک ہے

ترکیب استعمال ۔

چھ گرام صبح و شام ہمراہ دودھ کھانے سے پہلے کھائیں ۔

فوائد ۔

مادہ تولید کو گاڑھا کرکے اولاد پیدا کرنے والے جراشیم پیدا کرتا ہے

سپرم کی کمی کو دور کرنے والا اس سے بہتر کوئی نسخہ نہیں ہے ۔

Share Button
لیکوریا کا ایک جنرل نسخہ

لیکوریا کا ایک جنرل نسخہ

لیکوریا کا ایک جنرل نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

آدھ کلو سکھپرہ جسے پنجابی میں بھنگڑا کہتے ہیں کانٹے کانٹے سے ہوتے ہیں کسی بھی پنسار سٹور سے مل جاتا ہے اسے لے کر اتنا کوٹیں کہ دو دو ٹکڑے ہو جائیں پھر انہیں پانی میں تین رات تک بھگو کر رکھیں پھر ذرا جوش دے کر وہ پانی اچھال کر ایک بوتل میں رکھیں ایک پاؤ ریش برگد لے کر اسے ایک کلو پانی میں بھگو دیں اور تین دن کے بعد اور پانی ملا کر جوش دیں اور ایک پاؤ پانی چھان کر حاصل کریں پھر آملہ کا رس ایک پاؤ لیں اور ان تینوں پانیوں میں مندرجہ ذیل ادویہ کو آہستہ آہستہ کھرل کریں یہاں تک کہ گولیاں بن جائیں ۔ continue reading…

Share Button
طاقت کا خزانہ خاص نسخہ

طاقت کا خزانہ خاص نسخہ

طاقت کا خزانہ خاص نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

جڑ اڑوسا کا چھلکا سایہ میں خشک کیا ہوا آدھا کلو ، اڑوسا کے سبز پتوں پھولوں اور کونپلوں سے نکلا ہوا رس ضرورت کے مطابق لیں ۔

ترکیب تیاری ۔

اڑوسہ کے جڑ کے چھلکے کو چھان کر رس میں اکیس روز تک کھرل کریں خشک ہونے پر استعمال کریں ۔

ترکیب استعمال ۔

تین گرام صبح اور تین گرام شام ہمراہ پانی لیں ۔ continue reading…

Share Button
امساک  کی دیسی گولیاں

امساک کی دیسی گولیاں

امساک  کی دیسی گولیاں

نسخہ اُم لشفاء

زعفران اصلی 6 گرام زنجیل 6 گرام آب پیاز 50 گرام شیر برگد 50 گرام مشک عنبر 3 گرام

ترکیب تیاری ۔

ان چیزوں کو شیر برگد میں کھرل کر کے ایک بڑے پیاز میں بند کر کے گیہوں کے آٹے کا لیپ کریں ایک دن بعد نکال کر مشک عنبر 3 گرام ڈال کر کھرل کریں اور چنے کے برابر گولیاں بنا لیں ۔ continue reading…

Share Button