Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: نفس کا علاج
نفس کو طاقت دینے والاطلاء

نفس کو طاقت دینے والاطلاء

نفس کو طاقت دینے والاطلاء 

نسخہ اُم الشفاء

بیج نرگس 4 عدد عاقرقرحا 3گرام دارچینی 3 گرام مشک 2 گرام

ترکیب تیاری ۔

پیس کر مکس کر کے سرکہ سفید میں ملا کر طلاء کریں ۔

فوائد ۔

نفس کو طاقت دیتاہے اور نفس کو فربہ کرتا ہے ۔

Share Button
نفس کو لمبا کرنے کا علاج

نفس کو لمبا کرنے کا علاج

نفس کو لمبا کرنے کا علاج

نسخہ اُم الشفاء

خراطین 50 گرام روغن کنجد 100 گرام

ترکیب تیاری ۔

خراطین کو خشک کر کےروغن کنجد میں پیس لیں اور طلاء کریں پہلے نفس کو کسی کھردری چیز سے مل لیں ۔

اس کے ساتھ یہ بھی تدبیر کریں کہ نفس کو ہر روز صبح و شام کسی کپڑے سے ملیں سرخ ہو جائے تو اوپر بھیڑ کا دودھ مل کر چھوڑ دیں دودھ خشک ہو جائے تو اوپر زفت رومی طلاء کریں اس سے مادہ غذا کھینچ کر نفس کی طرف لائے گا اس جگہ پر آ کر تحلیل نہ ہو گا یہ مادہ نفس کی غذا بنے گا اور نفس کو موٹا کرے گا ۔

Share Button
نفس کو سخت کرنے والا طلاء

نفس کو سخت کرنے والا طلاء

نفس کو سخت کرنے والا طلاء

نسخہ اُم الشفاء

روغن قسط 30 ملی لیٹر چربی شیر 6 گرام

ترکیب تیاری ۔

چربی کو روغن میں ملا کر پگھلا کر محفوظ کر لیں ۔

ترکیب استعمال۔

نفس کی کیپ اور نچلا حصہ چھوڑ کررات کو مالش کریں اور صبح نیم گرم پانی سے دھو ڈالیں ۔ continue reading…

Share Button
نفس کو لمبا کرنے کا طریقہ

نفس کو لمبا کرنے کا طریقہ

نفس کو لمبا کرنے کا طریقہ

نسخہ اُم الشفاء

پوست بیج کنیر سفید 50 گرام پوست بیج کنیر سرخ 50 گرام

ترکیب تیاری ۔

دونوں دواؤں کو لے کر باریک سفوف بنا لیں اور 15 کلو گائے کے دودھ میں خوب جوش دےکر بدستور معروف دہی بنا لیں اور دہی سے مکھن بلو کر نکال لیں مکھن کو کھرل میں ڈال کر کھرل کرتے رہیں ساتھ شیرمدار تھوڑاتھوڑا ڈالتے جائیں یہاں تک کہ 100 گرام  شیر مدار شامل ہو جائے بعد میں برگ دھتورہ کا پانی 100 گرام ، روغن کنجد 100 گرام ملا کر آگ پر رکھیں پانی جل کر جب صرف تیل رہ جائے تو اکسیری روغن تیار ہے continue reading…

Share Button