Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: والا نسخہ

 

گردہ کی پتھری کو دور کرنے والا نسخہ

گردہ کی پتھری کو دور کرنے والا نسخہ

گردہ کی پتھری کو دور کرنے والا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

گاجروں کا پانی پاؤ بھر نکال کر اس میں تین گرام قلمی شورہ ملا کر محفوظ کر لیں

ترکیب استعمال

روزانہ 20 ملی لیٹر  نہار منہ یہ پانی پلایا کریں انشاءاللہ چند روز  میں گردہ کی پتھری شرطیہ ریزہ ریزہ ہو کر پیشاب کے راستے نکل جائے گی ۔

گردہ کی پتھری کو دور کرنے والا نسخہ

نسخہ نمبر 2

تخم گاجر 40 گرام تخم مولی 40 گرام ایک مولی کو کھوکھلی کر کے اس میں دونوں تخم بند کر کے منہ بند کر کے اور بھوبھل میں پکا لیں یہاں تک کہ بیجوں میں مولی کا پانی جزب ہو جائے پھر نکال کر سایہ میں خشک کر لیں

مقدار خوراک

پانچ تولہ گاجر کے پانی سے دیا کریں اس سے انشاءاللہ چند ہی روز میں پتھری ٹوٹ کر نکل جائے گی ۔

گردہ کی پتھری کو دور کرنے والا نسخہ

Share Button
جریان احتلام کے لئے ریوند چینی والا نسخہ

جریان احتلام کے لئے ریوند چینی والا نسخہ

جریان احتلام کے لئے ریوند چینی والا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

عاقرقرحا 12 گرام

ریوند چینی 24 گرام

تخم ریحان بریاں 30 گرام

چینی 50 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو سفوف بنا لیں اس کا مزاج خشک گرم ہے

خوراک ۔

تین گرام صبح اور تین گرام شام تازہ پانی کے ساتھ لیں

نوٹ ۔ خوراک کھانا کھانے کےبعد لیں ۔

جریان احتلام کے لئے مفید ہے

Share Button
جلق کی خرابیوں کو دور کرنے والا نسخہ

جلق کی خرابیوں کو دور کرنے والا نسخہ

جلق کی خرابیوں کو دور  کرنے والا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

خراطین مصفٰی 12 گرام ، میٹھا تیلیہ 12 گرام سنکھیا سفید 2 گرام شنگرف رومی 3 گرام مسکہ میش 24 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام دواؤں کو عرق پیاز میں تر کریں خشک ہونے پر شیر مدار میں تر کر کے خشک کریں پھر تمام دواؤں کو کوٹ پیس کر مکھن میں ملا کر پھلائیں اور کپڑے کی بتی بنا کر آگ دیں روغن کو برتن میں محفوظ کر لیں ۔ continue reading…

Share Button
بواسیر کے مسوں کو گرانے والا نسخہ

بواسیر کے مسوں کو گرانے والا نسخہ

بواسیر کے مسوں کو گرانے والا نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

پھٹکڑی 50 گرام کو ایک سفید ڈبل کاغذ کے تختے میں لپیٹ کر جنگلی اپلوں کی آگ میں رکھیں تا کہ جوش کھا کر خشک ہو جائے اس کے بعد مٹی کے برتن میں جس میں دو تین با دہی جمائی گئی ہو نیم کے سوٹے سے آدھ پاؤ گھی کے ہمراہ رگڑیں یہاں تک کہ سرخ ہو جائے پھر کسی ڈبیا میں حفاظت سے رکھیں اور تخم سویا 2 رتی پانی میں پکا کر پیسیں اور دو روز صبح سے شام تک اور شام سے صبح تک باندھیں انشاءاللہ سات دن کے اندر سے بالکل جڑ سے خشک ہو کر گر جائیں گے ۔

Share Button