Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: والے
مردانہ طاقت کو بڑھانے والے آسان نسخہ جات

مردانہ طاقت کو بڑھانے والے آسان نسخہ جات

مردانہ طاقت کو بڑھانے والے آسان نسخہ جات

تخم کونچہ کو کوٹ چھان کر اور گائے کے دودھ میں ڈال کر کھائیں  یہ کم از کم 30 دن استعمال کریں

قوت بخش معجون

فلفل دراز ،کشمش ،شکر،تخم کونجہ ،اٹنگن  سب کو بارریک پیس کر شہد میں ملا لیں اور ایک تولہ روز کھائیں گائے کے دودھ کے ساتھ ۔

مردانہ طاقت کا آسان نسخہ

ہر روز ایک ہلیلہ کابلی کو باریک پیس کر اور ہموزن شہد میں ملا کر چالیس دن تک کھائیں  انشاءاللہ مردانہ طاقت بحال ہو گی ۔ continue reading…

Share Button
آگ اور تیزاب جلنے والے داغوں کے لئے

آگ اور تیزاب جلنے والے داغوں کے لئے

آگ اور تیزاب جلنے والے داغوں کے لئے

ایک پاؤ سرسوں کا تیل اور آدھ پاؤ گڑ لے کر کوٹ لیں تیل میں گڑ شامل کر کے ہلکی آنچ پر پکائیں، جب گڑ جل کر کوئلہ ہو جائے تو اتار لیں گڑ نکال کر پھینک دیں تیل کسی بوتل میں نکال لیں۔

آگ اور تیزاب جلنے والے داغوں کے لئے

طریقہ استعمال ۔

رات کو سوتے وقت یہ تیل داغوں پر لگائیں رات بھر لگا رہنے دیں اور صبح تازہ پانی سے دھو لیں

یہ عمل کم ازکم ایک ماہ کریں انشاءاللہ آگ اور تیزاب سے جلے داغوں کے لئے بہت مفید شابت ہو گا۔

 

Share Button