Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: ٹائمنگ کیسے بڑھائی جائے
عضو خاص میں سختی اور ٹائمنگ کا نسخہ

عضو خاص میں سختی اور ٹائمنگ کا نسخہ

عضو خاص میں سختی اور ٹائمنگ کا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

قرنفل 2 گرام مرچ سیاہ دو گرام زعفران 2 گرام بسباسہ 2 گرام دارچینی 2 گرام زنجیل 2 گرام کافور 2 گرام

دو تولہ شہد میں تمام ادویات کا سفوف مکس کر کے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں ۔

ہمبستری کے وقت ایک گولی کھائیں دودھ کے ساتھ

عضو خاص میں سختی لاتا ہے اور ٹائمنگ میں اضافہ کرتا ہے ۔

عضو خاص میں سختی اور ٹائمنگ کا نسخہ

دارچنی 5 گرام کافور 5 گرام قرنفل 5 گرام اجوائن خراسانی 5 گرام

ترکیب تیاری

دو تولہ شہد کے ساتھ جنگلی بیر کے برابر گولیاں بنا لیں

ہمبستری سے ایک گھنٹہ قبل ایک گولی دودھ کے ساتھ کھائیں

جب تک آپ ترش چیز نہیں کھائیں گے تب تک انزال نہیں ہو گا عضو خاص میں سختی اور ٹائمنگ میں بے پناہ اضافہ ہو گا ۔

Share Button

 

ٹائمنگ کو بڑھانے والا نسخہ

ٹائمنگ کو بڑھانے والا نسخہ

ٹائمنگ کو بڑھانے والا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

آرد سنگھاڑا ،ثعلب مصری ،موصلی سفید ،تالمکھانہ دانہ الائچی خورد ،موچرس ،شقاقل مصری ہر ایک 20 گرام بو پھلی 70 گرا م قند سفید 200 گرام ۔

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو باریک کر کے سفوف بنا لیں اور محفوظ رکھیں ۔

ٹائمنگ کو بڑھانے والا نسخہ

ترکیب استعمال ۔

چھ گرام تازہ پانی کے ساتھ لیں ۔

مادہ منویہ کو گاڑھا کر کے ٹائمنگ میں اضافہ کا سبب بنتا ہے سرعت انزال اور احتلام کے لئے بہت مفید نسخہ ہے یہ خاص دیسی نسخہ ہے اس کا کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہے

Share Button
ٹائمنگ کی گولیاں

ٹائمنگ کی گولیاں

ٹائمنگ کی گولیاں

نسخہ اُم لشفاء

عاقرقرحا ، جائفل ،عود،لونگ،شہد تمام ہم وزن لیں ۔

ترکیب تیاری ۔

سب کو ہم وزن لے کر کوٹ چھان کر شہد ملا کر جنگلی بیر کے برارگولیاں بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

جماع سے چار گھنٹے قبل 2 گولیاں ہمراہ دودھ کھائیں ۔ continue reading…

Share Button