Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: پتھری

 

گردہ کی پتھری کو دور کرنے والا نسخہ

گردہ کی پتھری کو دور کرنے والا نسخہ

گردہ کی پتھری کو دور کرنے والا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

گاجروں کا پانی پاؤ بھر نکال کر اس میں تین گرام قلمی شورہ ملا کر محفوظ کر لیں

ترکیب استعمال

روزانہ 20 ملی لیٹر  نہار منہ یہ پانی پلایا کریں انشاءاللہ چند روز  میں گردہ کی پتھری شرطیہ ریزہ ریزہ ہو کر پیشاب کے راستے نکل جائے گی ۔

گردہ کی پتھری کو دور کرنے والا نسخہ

نسخہ نمبر 2

تخم گاجر 40 گرام تخم مولی 40 گرام ایک مولی کو کھوکھلی کر کے اس میں دونوں تخم بند کر کے منہ بند کر کے اور بھوبھل میں پکا لیں یہاں تک کہ بیجوں میں مولی کا پانی جزب ہو جائے پھر نکال کر سایہ میں خشک کر لیں

مقدار خوراک

پانچ تولہ گاجر کے پانی سے دیا کریں اس سے انشاءاللہ چند ہی روز میں پتھری ٹوٹ کر نکل جائے گی ۔

گردہ کی پتھری کو دور کرنے والا نسخہ

Share Button
گردے اور مشانے کی پتھری کا دیسی علاج

گردے اور مشانے کی پتھری کا دیسی علاج

گردے اور مشانے کی پتھری کا دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

اس میں شدید اور ناقابل برداشت درد ہوتا ہے اس کے دورے کبھی جلد جلد اور کافی کافی دیر سے ہوتے ہیں یہ درد کمر سے شروع ہو کر کنج ران فوطوں سے ہوتا ہوا سپاری تک پھیل جاتا ہے پیشاب مشکل سے آتا ہے کبھی پیشاب میں خون ملا ہوا ہوتا ہے

continue reading…

Share Button

مشانے کی پتھری کا دیسی علاج

مشانے کی پتھری کا دیسی علاج

   مشانے کی پتھری کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء ۔

مشانے کی پتھری کا دیسی علاج

سنگ مشانہ کے لئے مفید ہے ۔

انناس کو پارہ پارہ کر کے

سونف ایک کلو  روناس ایک کلو ، پیاز سفید ایک کلو ، خارخسک 2 کلو

ملا کر دیگ میں ڈالیں اور دیگ میں پانی اس قدر ڈالیں کے دواوں سے چار انگل اونچا ہو پھر عرق کشید کریں ۔

ترکیب استعمال ۔

60 گرام یہ عرق لے کر مصری ملا کر صبح و شام استعمال کریں ۔

انشاءاللہ مشانے کی پتھری پیشاب کے راستے خارج ہو جائے گی۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

www.ummulshifa.com

 

 

Share Button