Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: پر
ناف کو اپنی جگہ پر لانے کی ترکیب

ناف کو اپنی جگہ پر لانے کی ترکیب

ناف کو اپنی جگہ پر لانے کی ترکیب

نسخہ اُم لشفاء

بوقت صبح ہاتھ منہ دھو کر سیدھے کھڑے ہو جائیں اور پھر آگے کو آہستہ آہستہ جھکتے جائیں اور اپنے ہاتھ پر پاؤں رکھ کر پھر سیدھے کھڑے ہو جائیں اور اسی طرح آہستہ آہستہ جھک کر ہاتھ لگائیں اس طرح ساتھ بار کریں اور پھر گرم گرم دودھ قدرے گھی ملا کر کھڑے ہو کر پی لیں اس طرح کئی روز عمل کریں انشاءاللہ ناف اپنی جگہ پر آ جائے گی ۔

Share Button
آنکھ پر چوٹ لگنے کا دیسی علاج

آنکھ پر چوٹ لگنے کا دیسی علاج

آنکھ پر چوٹ لگنے کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

اگر آنکھ پر چوٹ لگے اور جب درد اور حرارت کم ہو جائے اور نیلاہٹ باقی رہ جائے تو پھٹکڑی کی پلٹس بہت مفید ہیں

ترکیب یہ ہے کہ پھٹکڑی کے دو گرام سفوف کو ایک عدد انڈے کی سفیدی میں خوب کھرل کریں یہاں تک کہ خوب ہی گاڑھی ہو جائے پھر اس کو ململ یا بریک کپڑے کے دوٹکڑوں کے درمیان رکھ کر آنکھ پر چند گھنٹے باندھے رکھیں انشاءاللہ ورم و درد وغیرہ ٹھیک ہو جائے گا ۔

Share Button
بچوں کا بستر پر پیشاب روکنے کا دیسی نسخہ

بچوں کا بستر پر پیشاب روکنے کا دیسی نسخہ

بچوں کا بستر پر پیشاب روکنے کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

پیشاب غیر ارادی طور پر سوتے میں بستر پر خارج ہوجاتا ہے یہ عام طور پر بچوں میں  ہوتا ہے

continue reading…

Share Button