Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: پیشاب کی جلن
مردانہ طاقت اور جسمانی صحت کو دوگنا کرے

مردانہ طاقت اور جسمانی صحت کو دوگنا کرے

مردانہ طاقت اور جسمانی صحت کو دوگنا کرے

نسخہ اُم الشفاء

سنگھاڑا ،مصطگی رومی ،موصلی سفید موصلی سیاہ کمر کس بیج بند تخم سروالی سمندر جھاگ کشتہ قلعی کشتہ چاندی کشتہ مرجان اور کوزہ مصری تمام برابر وزن لیں ۔

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو خوب باریک کر کے پیس لیں اور کشتہ جات ملا کر دوا کو محفوظ کر لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ایک تولہ دوا صبح و شام نہار منہ گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

فوائد ۔

مادہ تولید کو گاڑھا کرتا ہے یہ نسخہ احتلام کو ختم کرتاہے پیشاب کی جلن دور کرتا ہے دماغی قوت کو بڑھاتاہے حافظہ کو تیز کرتا ہے جسم کو موٹا اور صحت مند بناتا ہے یہ نسخہ کم از کم ایک ماہ استعمال کریں ۔

Share Button
منی کے قطروں کے علاج

منی کے قطروں کے علاج

منی کے قطروں کے علاج  

نسخہ اُم الشفاء

پیشاب سے پہلے یا بعد میں لیس دار مادہ کا خارج ہونا طب کی زبان میں جریان کہلاتا ہے

اگر مریض کو قبض ہو اور جنسی خیالات ذہن میں آتے ہی اس کا اخراج ہونے لگتا ہے

لیس دار مادہ کس وجہ سے نکلتا ہے ؟

جلق ،قبض،ذکاوت حس گرم اشیاء کا بکثرت استعمال ،کثرت مباشرت ،سوزاک ،پیشاب کی جلن فحش خیالات فحش لٹریچر یا فلموں کا دیکھنا اس مرض کے عمومی اسباب ہیں ۔

جریان کی علامات ۔

جریان کی علامات مختلف اسباب کے اعتبار سے مختلف ہوتی ہیں بلعموم پاخانہ یا پیشاب کے بعد یا پاخانہ کے زور لگانے سے چند قطرے خارج ہو جاتے ہیں ۔

جریان کا دیسی نسخہ

کشتہ قلعی 1 گرام

نجات خاص دو ٹکیہ

جوارش جالینوس  50 گرام

قرص ملین 2 ٹکیہ

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویہ کو مکس کر لیں  صبح و شام 2،2 گرام تازہ پانی کے ساتھ لیں ۔

Share Button
پیشاب کی جلن اور بندش کو کھولنے کا نسخہ

پیشاب کی جلن اور بندش کو کھولنے کا نسخہ

پیشاب کی جلن اور بندش کو کھولنے کا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

ریوند خطائی 50 گرام

قلمی شورہ 50 گرام

جوکھار 50 گرام

زیرہ سفید 5 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کا سفوف بنا لیں اس کا مزاج تر سرد ہے

ترکیب استعمال

تین گرام کچی لسی کے ساتھ لیں

فوائد ۔

پیشاب کی جلن ،پیشاب میں خون آنا ، پیشاب کی بندش کے لئے بےحد مفید ہے اگر مریض کو تکلیف زیادہ ہو تو اپنے معالج سے رجوع کریں ۔

Share Button
پیشاب کی جلن

پیشاب کی جلن

پیشاب کی جلن 

نسخہ اُم لشفاء

نسخہ نمبر 1

دھنیا     6 گرام

صندل سفید کا برادہ    6 گرام  continue reading…

Share Button

دمہ ، سوزش جگر و گردوں کی خرابی پیچش ، پیشاب کی جلن ورم رحم

دمہ ، سوزش جگر و گردوں کی خرابی پیچش ، پیشاب کی جلن ورم رحم

   دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء ۔

دیسی علاج

کشتہ چاندی 40 گرام، سرمہ سیاہ 10 گرام ، ریٹھہ 40 گرام، ۔

ترکیب تیاری ۔

سب کو کھرل کر کے نخودی گولیاں بنا لیں

مقدار خوراک ۔

ایک تا 2 گولی دن میں چار بار ہمراہ پانی استعمال کریں ۔

فوائد ۔

دمہ ، سوزش جگر و گردوں کی خرابی پیچش ، پیشاب کی جلن ورم رحم سوزاک وغیرہ میں مفید ہے ۔

Share Button