منی کے قطروں کا علاج جریان

منی کے قطروں کا علاج جریان

منی کے قطروں کا علاج جریان

نسخہ اُم الشفاء

مغز تمر ہندی 100 گرام تخم خرما 100 گرام شیر برگد ایک پاؤ

ترکیب تیاری ۔

دونوں ادویات کو شیر برگد میں خوب کھرل کریں اور حبوب نخودی تیار کر لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

دو گولی صبح و شام گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

فوائد

منی کے قطروں کا بہترین علاج ہے قدرتی طور پر امساک پیدا کر کے نئی جوانی بخشتا ہے ۔

نسخہ نمبر 2

منی کے قطروں کا علاج جریان

پھلی ببول ،موچرس ،مازو،ہر ایک 12 گرام مغز حب القطن 50 گرام تمر ہندی بریاں 12 گرام شنگرف رومی 3 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو نہائیت باریک کر کےکھرل کر کے پانی کی مدد سے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ایک سے دو گولی دن میں دو یا تین مرتبہ ہمراہ عرق سونف کے ساتھ لیں ۔

فوائد ۔

ضعف باہ ،سرعت انزال ،جریان ،احتلام ،رقت مادہ منویہ میں اور مادہ کی تولید میں بہترین ہے اور منی کے قطروں کا بہترین علاج ہے ۔

Share Button