Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: پیشاب کے قطروں کا علاج
جریان کا ہربل نسخہ خاص

جریان کا ہربل نسخہ خاص

جریان کا ہربل نسخہ خاص

نسخہ اُم الشفاء

گوند پلاس 50 گرام قبر سیاہ 50 گرام زرد چوب 50 گرام زنجیل 50 گرام خرمہ خشک ملتانی 100 گرام گائے کا گھی آدھا پاؤ

ترکیب تیاری

تمام ادویات کو گھی میں بریاں کر لیں قند سیاہ آدھا کلو میں قوام کر کے حلوہ بنائیں ۔

ترکیب استعمال

دو تولہ صبح کو ہمراہ گائے کا دودھ  ایک پاؤ  اور شہد دو تولہ کے ساتھ کھائیں سات روز تک استعمال میں لانے سے فائدہ بہت زیادہ ہو گی جریان سے کلی شفاء ملے گی ۔

جریان کا ہربل نسخہ خاص

سریالی 3 گرام رال سفید تین گرام شکر سرخ ایک تولہ سفوف بنا کر صبح کو 5 گرام ہمراہ دودھ کے کھائیں  تقریبا سات روز تک کھائیں انشاء جریان سے کلی شفاء ملے گی ۔

Share Button
بے ارادہ پیشاب کا خارج ہونا یا پیشاب کا نکل جانا

بے ارادہ پیشاب کا خارج ہونا یا پیشاب کا نکل جانا

بے ارادہ پیشاب کا خارج ہونا یا پیشاب کا نکل جانا

نسخہ اُم الشفاء

اس بیماری میں مثانہ میں پیشاب روکنے کی قوت کمزور پڑ جاتی ہے

اسباب

پیشاب کے بلا ارادہ خارج ہونے کے اسباب میں کمزوری مثانہ یا خراش مثانہ مثانہ کا ڈھیلا ہو جانا جنرل کمزوری یا فالج ہونا ہے بچوں میں پیٹ کے کیڑے ،کانچ نکلنا وغیرہ بھی اسباب ہیں ذیابیطس  اور مزاج کا سرد ہونا یا سخت سردی کے موسم میں بھی تکلیف ہوتی ہے ۔

علامات

پیشاب بلا ارادہ قطرہ قطرہ خارج ہوتا رہتا ہے مریض سویا ہوا ہو یا جاگ رہا ہو پیشاب جتنا گردوں سے آتا ہے اتنا ہی خارج ہو جاتا ہے بس مریض کو ایسے محسوس ہوتا ہے کہ اس کے کپڑے بھیگ رہے ہوں ۔

نسخہ خاص

فلفل سیاہ دو گرام زنجیل 3 گرام کندر، سعد کوفی ،جفت بلوط ،قسط شیریں ،مصطگی رومی ،فلفل دراز ہر ایک 5 گرام شہد خالص 7 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو نہایت باریک کر کے شہد میں ملا کر حبوب بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

چھ گرام صبح اور شام گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

Share Button
پیشاب کے قطروں کا علاج

پیشاب کے قطروں کا علاج

پیشاب کے قطروں کا علاج

نسخہ اُم الشفاء

سفوف مولف 5 گرام

کشتہ قلعی 2 چاول معجون آردخرما 12 گرام ملا کر کھائیں پیشاب کے ساتھ قطرے آتے ہوں تو اس کے لئے بہترین علاج ہے ۔

پیشاب کے قطرے آنے کا اسباب ۔

کشرت احتلام ، قبض و گیس ، بادی اشیاء کا زیادہ استعمال ، مشت زنی ، کثرت مباشرت وغیرہ

پرہیز ۔

جن حضرات کو پیشاب کے ساتھ قطرے آتے ہوں ان کو ان چیزوں سے پرہیز کرنا چائیے

ثقیل اور بادی اشیاء ، گرم اور تلی ہوئی اشیاء اور فحش مواد ۔

Share Button
جریان اور سرعت انزال کا دیسی علاج

جریان اور سرعت انزال کا دیسی علاج

جریان اور سرعت انزال کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

موسم گرما میں گائے کی دہی کی لسی کا گلاس صبح نہار منہ استعمال کیا جائے تو جریان اور سرعت انزال جیسے امراض دور ہوں گے

جو جریان جسم میں گرمی کی وجہ سے سے اس کے لئے بہت مفید ہے اور جن حضرات کی حس تیز ہو چکی ہے وہ اپنے معالج سے رجوع کریں

نوٹ ۔ یہ نسخہ کم از کم 45 دن استعمال کریں شکریہ

Share Button