پیشاب - اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: پیشاب
پیشاب میں پس سیل کا آنا

پیشاب میں پس سیل کا آنا

پیشاب میں پس سیل کا آنا

بعض لوگوں کو پیشاب میں پس سیل آیا کرتے ہیں یعنی اگر انکا  پیشاب کسی برتن یا شیشی وغیرہ میں رکھا جائے تو نیچے گندھلا پن بیٹھ جاتا ہے گردوں کی خرابی کی وجہ سے ہوتاہے اسکے لئے گاجر کا پانی روزانہ ایک پاؤ پینا بہت مفید ہے ۔

پیشاب میں پس سیل کا آنا

Share Button
پیشاب کے راستے خون آنے کا علاج

پیشاب کے راستے خون آنے کا علاج

پیشاب کے راستے خون آنے کا علاج

 

نسخہ اُم الشفاء

انجبار ،گیرو،سنگ جراحت ،گوند کتیرا ،طباشیر ،سرمہ سفید ،صدف مرواریدی سب برابر وزن لیں ۔

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو نہائیت باریک کر کے پیس کر محفوظ کر لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ایک گرام ہمراہ عرق گاؤذبان دن میں تین مرتبہ لیں

فوائد ۔

ہر قسم کے جریان خون کے لئے لاجواب ہے  جن حضرات کو پیشاب کے راستے خون آتا ہو ان کو بہت مفید ہے ۔

Share Button
پیشاب میں شوگر آنا

پیشاب میں شوگر آنا

پیشاب میں شوگر آنا

نسخہ اُم لشفاء

خشک سونف اور خشک آملہ دونوں برابر وزن لے کر باریک پیس کر کپڑ چھان کر لیں اور چھ، چھ گرام صبح و شام تازہ پانی کے ساتھ کھائیں انشاءاللہ جن حضرات کو پیشاب میں شوگر آتی ہو ان کے لئے بہت مفید ثابت ہو گا ۔

Share Button
پیشاب کا جل کر آنا کا علاج

پیشاب کا جل کر آنا کا علاج

پیشاب کا جل کر آنا کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

بکری کے تازہ دودھ میں بہت سا ٹھنڈا پانی ملا کر اور اس میں مصری یا کھانڈ ملا کر پلانے سے پیشاب کی جلن دور ہو جاتی ہے مگر گرم چیزوں سے پرہیز ضرری ہے

Share Button
پیشاب میں خون آنا کا علاج

پیشاب میں خون آنا کا علاج

پیشاب میں خون آنا کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

اگر کسی کو خون کا پیشاب آنے لگے تو اس کے لئے مندرجہ ذیل چٹکلہ نہایت مفید ہے

پھٹکڑی بریاں 3 گرام باریک پیس کر 3 پڑیاں بنا لیں اور ایک پڑیہ صبح و شام دودھ کی لسی سے دیں انشاءاللہ پیشاب میں خون آنا بند ہو جائے گا ۔

Share Button
پیشاب کی جلن

پیشاب کی جلن

پیشاب کی جلن 

نسخہ اُم لشفاء

نسخہ نمبر 1

دھنیا     6 گرام

صندل سفید کا برادہ    6 گرام  continue reading…

Share Button
پیشاب میں خون آنا کا علاج

پیشاب میں خون آنا کا علاج

پیشاب میں خون آنا کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

پیشاب میں خون آتا ہے جس کے ساتھ کبھی درد اور جلن بھی ہوتی ہے

نسخہ نمبر 1

چاکسو   3 گرام

صندل سفید کا برادہ  5 گرام continue reading…

Share Button
بچوں کا بستر پر پیشاب روکنے کا دیسی نسخہ

بچوں کا بستر پر پیشاب روکنے کا دیسی نسخہ

بچوں کا بستر پر پیشاب روکنے کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

پیشاب غیر ارادی طور پر سوتے میں بستر پر خارج ہوجاتا ہے یہ عام طور پر بچوں میں  ہوتا ہے

continue reading…

Share Button
پیشاب کا بار بار آنا کا علاج

پیشاب کا بار بار آنا کا علاج

پیشاب کا بار بار آنا کا علاج

نسخہ اُم الشفاء

اس میں پیشاب بار بار آتا ہے جسے روکنا مشکل ہوتا ہے

جاوتری اور شکر ہموزن لیں

ترکیب تیاری ۔ تمام کا باریک سفوف بنا لیں

continue reading…

Share Button
پیشاب جاری کرنے کا علاج

پیشاب جاری کرنے کا علاج

پیشاب جاری کرنے کا علاج

نسخہ اُم االشفاء

اس میں پیشاب بہت کم مقدار میں جلن کے ساتھ آتا ہے یا کبھی بالکل بند بھی ہو جاتا ہے

نسخہ نمبر 1

شورہ قلمی  2 گرام

جواکھار     2 گرام

continue reading…

Share Button