Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: پیٹ درد
پیٹ درد کا گھریلو ٹوٹکہ

پیٹ درد کا گھریلو ٹوٹکہ

پیٹ درد کا گھریلو ٹوٹکہ

اگر زرا ذرا پیٹ میں درد ہو رہا ہو تو اور کسی دوا سے فرق نہ پڑ رہ ہو تو ایسی حالت میں سونف اور گل قند ملا کر دیں انشاءاللہ پیٹ درد ختم ہو جائے گا ۔

آٹےکو عرق سونف میں گوندھ کر روٹی پکائیں پندرہ روز تک ایسی روٹی کھائیں انشاءاللہ پیٹ درد ختم ہو جائے گا ۔

Share Button
پیٹ درد کا علاج

پیٹ درد کا علاج

پیٹ درد کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

پیٹ درد اکشر معدہ کی خرابی سے ہوا کرتا ہے اس کے لئے حسب ذیل ٹوٹکہ بہت مفید ہے ۔

پھٹکڑی خام ایک گرام کی چٹکی کھلا کر اوپر سے دہی پلا دیں اس سے انشاءاللہ  کئی قسم کے پیٹ درد کو فوری آرام آ جاتا ہے ۔

Share Button
پیٹ درد کا گھریلو علاج

پیٹ درد کا گھریلو علاج

پیٹ درد کا گھریلو علاج

نسخہ اُم لشفاء

مندرجہ ذیل طریقہ سے اگر اجوائن کو تیار کر کے رکھ لیا جائے تو نہایت ہی کام کی چیز بن جاتی ہے جب کوئی مریض پیٹ درد محسوس کرے تو اس میں سے زرہ سی اجوائن دے دیا کریں

گودا گھیکوار چار کلو لے کر کسی چینی یا مٹی کے بڑے برتن میں ڈالیں اس میں اجوائن دیسی دو کلو اور نمک لاہوری پاؤبھر ڈال کر سایہ میں رکھ دیں اور دن میں تین دفعہ ہلا دیا کریں یہاں تک کہ گھیکوار کا پانی تمام اجوائن میں خشک ہو جائے اور صرف اجوائن باقی رہ جائے بس دوا تیار ہے continue reading…

Share Button
پیٹ درد کا دیسی حکیمی علاج

پیٹ درد کا دیسی حکیمی علاج

پیٹ درد کا دیسی حکیمی علاج

نسخہ اُم لشفاء

گھیکوار کا کا گودا پاؤ بھر لے کر کپڑے میں سے نچوڑ کر بوتل میں ڈالیں اور باریک پسا ہوا لاہوری نمک بارہ تولہ ڈال کر دھوپ میں رکھ دیں تیسرے دن پاؤ بھر عرق ادرک اور ایک تولہ نوشادر سوہاگہ بریاں ایک تولہ ملا کر اسی بوتل میں ڈال دیں اور بوتل کے منہ کو خوب مضبوطی سے پکڑ کر ہلائیں تاکہ سب اشیاء بخوبی حل ہو جائیں بس بے نظیر عرق تیار ہے ۔

ترکیب استعمال

اس دوا میں سے 3 گرام بوقت ضرورت پلائیں ۔

فوائد ۔ درد شکم ،پیٹ درد،بدہضمی وغیرہ کو مفید ہے ۔

Share Button