کامیاب - اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: کامیاب

 

جریان کا کامیاب دیسی ٹوٹکہ

جریان کا کامیاب دیسی ٹوٹکہ

جریان کا کامیاب دیسی ٹوٹکہ

نسخہ اُم الشفاء

لود پٹھانی 24 گرام خارخسک 24 گرام شکر کہنہ 24 گرام سفوف کر کے 9 گرام صبح اور 9 گرام شام ہمراہ دودھ گاؤ ایک پاؤ کے ساتھ کھائیں سات روز استعمال میں لانے سے انشاءاللہ صحت ہو گی ۔

جریان کا کامیاب ٹوٹکہ

نسخہ اُم الشفاء

مغز تخم تمر ہندی 24 گرام تخم کرفس ایک تولہ کوٹ کر 2 تولہ شہد ملا کر جنگلی بیر کے برابر گولیاں بنا لیں ایک گولی صبح اور ایک گولی شام تازہ پانی کے ساتھ کھائیں سات روز تک استعمال میں لانے سے انشاءاللہ بہت زیادہ فائدہ ہو گی ۔

Share Button
ذکاوت حس کا کامیاب دیسی علاج

ذکاوت حس کا کامیاب دیسی علاج

ذکاوت حس کا کامیاب دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

جوائن خراسانی 30 گرام

طباشیر 20 گرام

کافور 20 گرام

گوند 12 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کا سفوف بنا لیں اور تھوڑا سا پانی ملا کر خوب باریک کریں اور کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں اور اوپر ورق نقرہ چڑھا لیں ۔ continue reading…

Share Button
ملیریا کا کامیاب دیسی نسخہ

ملیریا کا کامیاب دیسی نسخہ

ملیریا کا کامیاب دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

پھٹکڑی بریاں ،سوہاگہ بریاں اور نوشادر ہر ایک تین تین گرام شورہ قلمی 6 گرام سفوف کڑوا 15 گرام تمام ادویہ کو تقریبا دس گھنٹہ باریک پیس کر رکھیں بس اکسیر ملیریا تیار ہے خوراک 3 سے 4 رتی چڑھے بخار کو اتارتا ہے اور اترے ہوئے بخار کو روکتا ہے

نوٹ ۔ یہ نسخہ دودھ یا عرق سونف سے دیں ۔

Share Button
پرانے سوزاک کا کامیاب علاج

پرانے سوزاک کا کامیاب علاج

پرانے سوزاک کا کامیاب علاج

نسخہ اُم لشفاء

دو تولہ گند بروزہ دو تولہ پھٹکڑی ڈال کر آگ پر دھریں جب پگھل جائے تو افیون کا سفوف ا گرام اوپر چھڑک کر لوہے کی سیخ سے ہلاتے رہیں جب اچھی طرح بریاں ہو جائے تو پیس کر رکھ لیں  اور اس میں سے بقدر ایک گرام گائے کے دودھ کی لسی سے دیا کریں اس معمولی دوا سے پرانے سے پرانا سوزاک بھی دور ہو جاتا ہے ۔

Share Button
جوڑوں کے دردوں کا کامیاب حکیمی علاج

جوڑوں کے دردوں کا کامیاب حکیمی علاج

جوڑوں کے دردوں کا کامیاب حکیمی علاج

نسخہ اُم لشفاء

گھیکوار کا گودا ایک کلو ، گندم کا آٹا ایک کلو روغن زرد (گھی) ایک کلو اور چینی دو کلو

پہلے گھی کو قلعی دار دیگچی کے اندر ڈال کر دھیمی دھیمی آگ پر پکائیں جب خوب پکنے لگے تو اس میں گودا گھیکوار ڈال کر بریاں کریں یہاں تک کہ گودا بالکل خشک ہو کر سرخ ہو جائے پھر اس گودے کو نکال کر الگ برتن میں رکھ دیں اور آٹے کو گھی میں بریاں کریں جب خوب بریاں ہو جائے تو بھنے ہوئی گودے کو ڈال کر اچھی طرح سے آپس میں ملائیں اور اس میں چینی ملا کر اتار لیں بس دوا تیار ہے ۔

ترکیب استعمال ۔

اس میں سے دونوں وقت جس قدر کھلایا جا سکے کھلائیں خواہ پاؤ بھر تک کھایا جائے تو بھی حرج نہیں ۔

فوائد ۔ انشاءاللہ چند روز میں جوڑوں کا درد ختم ہو گا۔ ایسے محسوس ہو گا کہ جیسے پہلے کبھی ہوا بھی نہ ہو اس کی پہلے خوراک سے ہی آرام آ جائے گا ۔

Share Button
کامیاب ازواجی زندگی کا راز

کامیاب ازواجی زندگی کا راز

کامیاب ازواجی زندگی کا راز

اگر آپ کی ازواجی زندگی میں کہیں کوئی ناخوشگوار پہلو پیدا ہو گیا ہے تو اس کی ساری زمہ داری دوسرے فریق پر نہ ڈالیے بلکہ خود غور کیجئے کہ کہیں آپ خود تو اس چیز کے ذمہ دار نہیں ہیں ۔ continue reading…

Share Button