لیکوریا کو کنٹرول کرنے والا نسخہ
نسخہ اُم الشفاء
لیکوریا کی علامات
عورت کا رنگ پیلا پڑ جاتا ہے دو چار قدم چلنے پر سانس پھول جاتا ہے دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے طبیعت ہر وقت سست اور بے چین رہتی ہے اٹھتے بیھٹتے آنکھوں کے آگے اندھیرا آتا ہے سر چکرانا اور بوجھ سا محسوس ہوتا ہے کمر پیڑو میں میٹھا میٹھا درد ہوتا ہے پیشاب کی زیادتی جب تک یہ مرض زیادہ رہتا ہے حمل قرار نہیں پاتا ہےاگر ہو بھی جائے تو اولاد کمزور اور ناتواں اور نالائق پیدا ہوتی ہے۔
طباشیر دس گرام الائچی خورد دس گرام کمر کس بیس گرام کشتہ ہڑتال سفید چالیس گرام مصری کوزہ 80 گرا م continue reading…