Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: کا
عضو خاص کی کمزوری کا حکیمی علاج

عضو خاص کی کمزوری کا حکیمی علاج

عضو خاص کی کمزوری کا حکیمی علاج

نسخہ اُم لشفاء

کمزور عضو خاص کو بیرونی طور پر طاقت دینے کے لئے علاج بزریعہ پوٹلی بھی کیا جا سکتا ہے

اجزاء ۔

سونٹھ 100 گرام نیم کوفتہ

ترکیب تیاری و استعمال ۔ continue reading…

Share Button
عضو خاص کو سخت کرنے کا علاج

عضو خاص کو سخت کرنے کا علاج

عضو خاص کو سخت کرنے کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

ہینگ خالص 3 گرام شہد 10 گرام پارہ آدھا گرام

ترکیب تیاری ۔

ہینگ اور پارہ کو 12 گھنٹے کھرل کریں اور اس کے بعد شہد ملا کر مرہم تیار کریں

ترکیب استعمال ۔ continue reading…

Share Button
عضو خاص اور نامردی کا دیسی علاج

عضو خاص اور نامردی کا دیسی علاج

عضو خاص اور نامردی کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

دار چینی لے کر اس کو اچھی طرح سے کوٹ کر پیس لیں اور تھوڑا سا پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں جب مرہم کی طرح ہو جائے استعمال میں لائیں

ترکیب استعمال ۔

رات کو سوتے وقت حشفہ و سیون چھوڑ کر عضو خاص پر لیپ کریں اور ارنڈ یا پان کا پتا گرم کر کے باندھ دیں اور صبح کو کھول دیں یہ continue reading…

Share Button
مردانہ طاقت کا ٹانک

مردانہ طاقت کا ٹانک

مردانہ طاقت کا ٹانک

تخم ترب کو پیس کر شہد میں ملا کر کھانے سے قوت باہ بڑھتی ہے بوڑھا جوان ہو جاتا ہے

نوٹ۔ غذا میں صرف روٹی اور شہد کھائیں

چنے لے کر رات کو بھگو کر صبح نہار منہ کچے کھائیں اور اوپرسے اس کا پانی شہد ملا کر پی لیں تو ضعف باہ کے مریضوں کے لئے بڑا مفید ہے ۔

Share Button
مردانہ سیکس پاور کی معجون

مردانہ سیکس پاور کی معجون

مردانہ سیکس پاور کی معجون

نسخہ اُم لشفاء

پوست ہلیلہ کابلی 25 گرام ،پوست ہلیلہ زرد 25 گرام ،پوست بہیڑہ 25 گرام ، آملہ مصفا 25 گرام ، شہد 250 گرام

ترکیب تیاری ۔

ان تمام چیزوں کو کوٹ کر شہد میں معجون بنا لیں۔

ترکیب استعمال ۔

صبح نہار منہ ایک گلاس دودھ کے ساتھ 10 گرام کھائیں اور رات کو سوتے وقت بھی ایک گلاس دودھ کے ساتھ 10 گرام کھائیں ۔

انشاءاللہ بہت فائدہ دے گی ، مقوی باہ ہے ، امساک کو بڑھاتی ہے ، سیکس پاور کو دوگنا کرتی ہے ٹائمنگ میں اضافہ کرتی ہے ۔

Share Button
مادہ تولید کی مقدار بڑھانے کا نسخہ

مادہ تولید کی مقدار بڑھانے کا نسخہ

مادہ تولید کی مقدار بڑھانے کا نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

دودھ ، مکھن، مغز بادام چربی والا گوشت بغیر معالج کے کھلائیں بہت فائدہ کرتا ہے اصلی ترنجیں مصفٰی دو تولہ لے کر آدھ کلو دودھ میں حل کر کے چھان لیں اور ہلکی آگ پر پکائیں جب گاڑھی ہو جائے تو ثعلب مصری 6 گرام ڈال کر نیم گرم روزانہ پئیں انشاءاللہ مادہ تولید کی افزائش ہو گی اور مادہ تولید گاڑھا ہو گا ۔

Share Button
جماع کے وقت انزال کا نہ ہونا

جماع کے وقت انزال کا نہ ہونا

جماع کے وقت انزال کا نہ ہونا

نسخہ اُم لشفاء

علامات ۔

ہمبستری کرتے وقت انزال کا نہ ہونا اور ایسے ہی عضو تناسل کا انتشار ختم ہو جاتا ہے

علاج

ایسے مریضوں کے لئے سونٹھ کا مربہ بڑی بہترین چیز ہے ، ہیرا ہینگ خالص پیس کر زردی بیضہ مرغ جو انڈا بال کر نکالی گئی ہو ان سب کو ملا کر استعمال کرائیں ، کبوتر کا گوست ، تیتر کا گوشت ،چڑوں کا گوشت بڑا مفید ہے ، عرق پیاز سرخ 100 گرام میں خالص شہد ملا کر continue reading…

Share Button
ٹائمنگ بڑھانے کا خاص نسخہ

ٹائمنگ بڑھانے کا خاص نسخہ

ٹائمنگ بڑھانے کا خاص نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

علامات ۔

منی کی تولید کم ہو گی ، منی گرم پیدا ہو گی اور اس کا رنگ زرد ہوتا ہے قوام پتلا اور انزال جلد ہو گا ۔

ٹائمنگ بڑھانے کا خاص علاج

سرد اشیاء کا استعمال زیادہ کریں ، خرفہ گھوٹ کر پینا بڑا فائدہ کرتا ہے ، ٹھنڈے مشروبات پینا فائدہ کرتا ہے ، پالک توریاں کدو وغیرہ کھائیں انشاءاللہ بہت فائدہ دے گا اور قدرتی طور پر ٹائمنگ میں اضافہ ہو گا بازاری ٹائمنگ کی گولیوں سے جان چھوٹ جائے گی ۔

Share Button
جگر کی کمزوری کا علاج

جگر کی کمزوری کا علاج

جگر کی کمزوری کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

کوڑی ساختہ باریک پیس کر رکھیں بہتر یہ ہے کہ برگ سرس کے نغزا میں رکھ کر گل حکمت کر کے کشتہ کریں اور باریک پیس کر محفوظ کریں روزانہ صبح کے وقت دو رتی تک مکھن میں رکھ کر دیا کریں انشاءاللہ چند یوم میں جگر کی کمزوری رفع دفع ہو جائے گی ۔

Share Button
معدہ کی کمزوری کا دیسی علاج

معدہ کی کمزوری کا دیسی علاج

معدہ کی کمزوری کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

کوڑی سوختہ ایک تولہ ، دانہ الائچی خورد 3 گرام ، مصری 24 گرام تمام ادویات کو باریک پیس کر رکھیں اور کھانا کھانے کے بعد 4 رتی سے ایک ماشہ تک پانی سے نوش فرمائیں ۔ انشاءاللہ معدہ کی کمزوری ختم ہو گی ۔

Share Button