Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: کا
جریان کا دیسی گھریلو علاج

جریان کا دیسی گھریلو علاج

جریان کا دیسی گھریلو علاج

نسخہ اُم لشفاء

نرملی ایک سپاری کی طرح دانہ دار چیز ہے 100 گرام لے کر ہاون دستہ میں جو کوب کر لیں اور پھر اس کو ایک کلو گائے کے دہی میں آتھ پہر بھگو کر دہی سمیت کونڈے میں ڈال کر خوب گھوٹ کر نہائیت باریک ہو جانے پر کسی مٹی کے تھال میں پھیلا کر دھوپ میں خشک کر لیں اور پھر دوبارہ کوٹ کر سفوف بنا لیں اور ذائقہ بدلنے کے لئے تھوڑی چینی ملا کر محفوظ کر لیں بس اکسیر جریان تیار ہے continue reading…

Share Button

 

سرد درد کا گھریلو ٹوٹکہ

سرد درد کا گھریلو ٹوٹکہ

سرد درد کا گھریلو ٹوٹکہ

نسخہ اُم لشفاء

پوست ریٹھ 12 گرام ،کشمیری پٹھہ 12 گرام نہائیت ہی باریک پیس کر شیشی میں سنبھال رکھیں

اور جب سر درد ہو تب مریض کو سونگھائیں ناک سے پانی نکلے گا اور انشاءاللہ درد سر سے آرام آ جائے گا ۔

Share Button
آدھے سر کے درد کا علاج

آدھے سر کے درد کا علاج

آدھے سر کے درد کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

پوست ریٹھ اور کیسر اصلی ہموزن لے کر باریک کر لیں اور جب سر درد ہو تب مریض کو سونگائیں انشاءاللہ آدھے سر کے درد سے فورا افاقہ ہو گا ۔

Share Button
آدھے سر درد کا علاج

آدھے سر درد کا علاج

آدھے سر درد کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

پوست مغز ریٹھ پانچ گرام ، الائچی خورو 6 گرام ، گل سرخ 3 گرام تمام کو سفوف کر لیں

ترکیب استعمال ۔ بطور نسوار سونگھائیں جب آدھے سر کا درد ہو رہا ہو انشاءاللہ آدھے سر کا درد ختم ہو جائے گا ۔

Share Button
نزلہ زکام کا گھریلو ٹوٹکہ

نزلہ زکام کا گھریلو ٹوٹکہ

نزلہ زکام کا گھریلو ٹوٹکہ

نسخہ اُم لشفاء

مغز تخم نیم ، کشمیری پٹھا ، تخم ریٹھہ ، گل کنیر سفید خوب باریک پیس کر استعمال کرائیں

طریقہ استعمال ۔ بطور نسوار مریض کو سونگھائیں

انشاءاللہ نزلہ زکام سے فوری افاقہ ہو گا ۔

Share Button
لقوہ کا دیسی نسخہ

لقوہ کا دیسی نسخہ

لقوہ کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

ریٹھ کا چھلکا کو کوٹ کر برابر گڑ شامل کر کے چھوٹے بیر کے برابر گولیاں تیار کریں چند لقمے کھلا کر ایک گولی صبح کے کھانے اور ایک گولی رات کے کھانے کے بعد دیں انشاءاللہ چند دن کے استعمال سے لقوہ سے نجات ہو گی ۔

Share Button
درد دانت و داڑھ کا دیسی علاج

درد دانت و داڑھ کا دیسی علاج

درد دانت و داڑھ کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

تخم ریٹھ کو جلا کر کوئلہ بنا لیں اور اسی کے ہموزن پھٹکڑی بریاں ملا لیں اور باریک پیس کر منجن بنائیں انشاءاللہ درد دانت و داڑھ ختم ہو جائے گا نیز ہلتے ہوئے دانت بھی ٹھیک ہو جائیں گے ۔

 

Share Button
بلغمی کھانسی کا شرطیہ علاج

بلغمی کھانسی کا شرطیہ علاج

بلغمی کھانسی کا شرطیہ علاج

نسخہ اُم لشفاء

بقدر 4 گرام پوست ریٹھ پانی میں جوش دے کر پلا دیا جائے انشاءاللہ تھوڑی دیر میں قے کھل کر آ جائے گی ، پھر گرم پانی خوب پلائیں تاکہ پھر قے ہو جائے امید ہے کہ ایک دفع سینہ بلغم سے پاک ہو جائے گا اور مدت تک اس بلغمی کھانسی  سے نجات مل جائے گی

نوٹ ۔ قے حکیم کے مشورہ کے بغیر نہیں لینی چائیے ۔

Share Button
یرقان کا دیسی نسخہ

یرقان کا دیسی نسخہ

یرقان کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

گرم چیزوں کے زیادہ استعمال سے جگر میں صفراء پیدا ہو کر خون کی رنگت کو زرد کر دیتا ہے اور یہ زردی پہلے آنکھوں میں پھر سارے بدن میں ظاہر ہوتی ہے یرقان کے مریض چکنی چیزوں اور گرم اشیاء آلو آروی وغیرہ سے پرہیز کرنا چائیے ۔

غذا ۔ ساگودانہ ، گائے کی دہی ، جو وغیرہ استعمال کروائیں ۔ continue reading…

Share Button
گردے کے درد کا علاج

گردے کے درد کا علاج

گردے کے درد کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

ایک ریٹھ کا چھلکا اور مغز جس سے سیاہی اور اندر کی زردی دور کر لی گئی ہو باریک پیس کر پانی سے پانچ گولیاں بنا لیں اور ایک گولی درد گردہ کے وقت استعمال کریں انشاءاللہ گردے کے درد سے فوری فائدہ ہو گا ۔

Share Button