Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: کا
خشک خارش کا حکیمی علاج

خشک خارش کا حکیمی علاج

خشک خارش کا حکیمی علاج

نسخہ اُم لشفاء

گائے کا دہی حسب ضرورت لیں اور اس کو سرسوں کے تیل میں بخوبی آمیزش کر کے بدن پر اس کی مالش کریں اور دن میں دو مرتبہ عمل کریں انشاءاللہ تین دن کے اندر ندر خارش کا خاتمہ ہو کر مریض بالکل تندرست ہو جائے گا ۔

Share Button
خونی بواسیر کا دیسی طریقہ علاج

خونی بواسیر کا دیسی طریقہ علاج

خونی بواسیر کا دیسی طریقہ علاج

نسخہ اُم لشفاء

بھیڑ کا دہی چھٹانک بھر لیں اور اس میں 3 گرام کے توے کی سیاہی ملا کر اندھیرے میں پلائیں خدا کے فضل و کرم سے پہلی ہی مرتبہ خونی بواسیرکا خون بند ہو جائے گا ۔

روزانہ ایک ایسی خوراک اور لیں انشاءاللہ بوایسر کا خون ضرور بند ہو جائے گا ۔

Share Button
ہر قسم کی بواسیر کا علاج

ہر قسم کی بواسیر کا علاج

ہر قسم کی بواسیر کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

روزانہ مریض کو نہار منہ گائے کی تازہ دہی جس قدر وہ پی سکے پلا دیا کریں انشاءاللہ دو ہفتہ کے مکمل استعمال سے ہر قسم کی بواسیر کی تکلیف سے چھٹکارہ حاصل ہو گا ۔

Share Button
سوزاک کا دیسی حکیمی علاج

سوزاک کا دیسی حکیمی علاج

سوزاک کا دیسی حکیمی علاج

نسخہ اُم لشفاء

گائے کی دہی کم از کم آدھ کلو لے کر اس میں قدرے جوکھار ملا کر مریض کو پلایا کریں انشاءاللہ زیادہ سے زیادہ دو ہفتہ میں پوری طرح سے صحت ہو جائے گی تجربہ کر کے آزمائش کر سکتے ہیں ۔

Share Button
پیچش اور دست کا علاج

پیچش اور دست کا علاج

پیچش اور دست کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

موچرس کو کوٹ کر چھان کر دو گرام صبح اور دو گرام شام دہی میں ملا کر پلایا کریں انشاءاللہ تین روز کے استعمال سے یقینی طور پر مریض پیچش کو آرام ہو گا خوا کتنی ہی سخت پیچش ہو ۔

Share Button
پیاس کی شدت کا گھریلو ٹوٹکہ

پیاس کی شدت کا گھریلو ٹوٹکہ

پیاس کی شدت کا گھریلو ٹوٹکہ

نسخہ اُم لشفاء

حسب ضرورت تخم خرفہ لے کر کچل لیں پھر دہی میں بھگودیں اسی طرح تین بار کر کے سکھا کر کسی شیشی میں بحفاظت بھر رکھیں ضرورت کے وقت تھوڑا سا سفوف لیں انشاءاللہ پیاس کی شدت ختم ہو جائے گی ۔

سیاحوں کے لئے ایک نایاب تحفہ ہے مسافر اور ایسے حضرات جن کو آئے دن سفر درپیش رہتا ہے ان کے لئے بہت مفید ہے

نوٹ ۔  روزہ داروں کے لئے بھی بے حد مفید ہے ۔

Share Button
گنجہ پن کا علاج

گنجہ پن کا علاج

گنجہ پن کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

حسب ضرورت گائے کا دہی اور ہلدی کا پاوڈر کسی تانبے کے برتن میں ڈال کر خوب کھرل کریں یہاں تک کہ دہی کا رنگ سبز ہو جائے بس گنجہ پن کی دوا تیار ہے

ترکیب استعمال ۔

سر پر لیپ کر دیا کریں چند ہفتوں کے استعمال سے گنجہ پن دور ہو جائے گا انشاءاللہ

کافی لوگ اس نسخہ سے فائدہ اٹھا چکے ہیں آپ بھی آزمائیں اور بالوں جیسی نعمت سے مالا مال ہوں

Share Button
نیند نہ آنے کا علاج

نیند نہ آنے کا علاج

نیند نہ آنے کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

یہ بیماری صحت اور تندرستی کے لئے نہائیت ہی مضر ہے اگر خدانخواستہ اس کا جلد تدارک نہ کیا جائے تو اس سے جنون ، اختلاج قلب ، خشک کھانسی اور دیگر اسی قسم کے کافی امراض پیدا ہو جاتے ہیں ۔

جن حضرات کو نیند نہ آتی ہو اس کے سر پر روزنہ دن میں تین مرتبہ گائے کی دہی کی مالش کریں اس سے انشاءاللہ چند روز کے اندر اندر ہی خشکی اور گرمی دور ہو کر نیند بخوبی آئے گی ۔ continue reading…

Share Button
سر درد کا گھریلو علاج

سر درد کا گھریلو علاج

سر درد کا گھریلو علاج

نسخہ اُم لشفاء

سر میں خشکی اور گرمی کے باعث ہونے والے درد کے لئے دہی بہت مفید ہے

حسب ضرورت دھنیا لیں اور انہیں گائے گے تازہ دہی میں پیس کر لیپ تیار کریں اور مریض کی پیشانی اور اس کے ارد گرد تڑپتی ہوئی کنپٹی کی رگوں پر لیپ کر دیں انشاءاللہ درد میں تسکین اور سر میں ٹھنڈک پیدا ہو جائے گی تجربہ کر کے آزما سکتے ہیں

انشاءاللہ سر درد ختم ہو جائے گا ۔

 

Share Button
چسٹ کا چھوٹا پن دور کریں

چسٹ کا چھوٹا پن دور کریں

چسٹ کا چھوٹا پن دور کریں

نسخہ اُم لشفاء

نسوانی حسن کے لئے پستانوں کا چھوٹا ہونا بہت بد زیب معلوم ہوتا ہے لہزا اس کے دور کرنے کے لئے مندرجہ ذیل ایک بہت مفید نسخہ درج ہے ۔

پہلے چسٹ پانی اور تولیا سے رگڑ کر لال سرخ بنا لیا جائے اور پھر بھیڑ کے تازہ دودھ کی مالش کی جائے اس ترکیب سے چھوٹے اور بدنما پستان پُر گوشت ہو جاتے ہیں یعنی بڑے ہو جاتے ہیں

نوٹ ۔ یہ عمل کم از کم 40 دن کریں ۔

Share Button