
خونی و بادی بواسیر کا خوراکی نسخہ
خونی و بادی بواسیر کا خوراکی نسخہ
نسخہ اُم لشفاء
خونی و بادی بواسیر کے لئے بہت مفید نسخہ ہے یہ نسخہ خون کو فورا بند کر دیتا ہے اور لطف یہ ہے کہ خون کے بند ہو جانے سے کوئی خرابی پیدا نہیں ہوتی قبض رفع ہو جاتی ہے مسے خودبخود مرجھا جاتے ہیں
جنگلی تمباکو کا رس 24 گرام ، نیم کی مولی کا مغز 12 گرام دھریک کی نمولی کا مغز 12 گرام ایلویرہ 12 گرام کچی رسونت 24 گرام تمام ادویہ کو باریک کوٹ کر جنگلی تمباکو کے رس میں کھرل کریں جب گولیاں بننے کے قابل ہو جائےتو ایک ایک گرام کی گولیاں بنا لیں روزانہ ایک گولی صبح کے وقت تازہ پانی کے ساتھ مریض کو کھلائیں انشاءاللہ دو ہفتے میں مکمل آرام ہو جاتا ہے دوران استعمال دودھ اور گھی کا زیادہ استعمال کروائیں ۔
انشاءاللہ خونی و بادی بواسیر سے مکمل نجات ملے گی ۔