Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: کا
سرعت انزال کا علاج

سرعت انزال کا علاج

سرعت انزال کا علاج

کشرت مباشرت سے اکشر سرعت انزال کی شکائیت ہو جاتی ہے اس کا سبب یہ ہوتا ہے کہ اعضاء تناسل کام کی وجہ سے ذکی الحس ہو جاتے ہیں اور مادہ منویہ کے اخراج کے لئے تیار ہو جاتے ہیں چنانچہ اگر کمزوری زیادہ ہوتی ہے تو دخول کے وقت یا دخول سے قبل عورت کو ہاتھ لگاتے ہی مادہ خارج ہو جاتا ہے یہ مرض جریان کا مقدمہ ہوتا ہے یعنی آدمی اگر اس مرض کا علاج نہ کرے تو اس کے بعد اس کو جریان کی شکائیت ہو جاتی ہے اس کے علاج میں بھی وہ تدابیر اختیار کریں جو عام بدن کی کمزوری میں استعمال ہوتی ہوں اس کے لئے مندرجہ ذیل نسخہ اپنی مشال آپ ہے ۔ continue reading…

Share Button
ضعف قلب کا دیسی علاج

ضعف قلب کا دیسی علاج

ضعف قلب کا دیسی علاج

اور اگر کشرت جماع سے قلب زیادہ کمزور ہو گیا ہو تو خمیرہ ابریشم سادہ یا خمیرہ ابریشم حکیم ارشد والا 9 گرام عرق گاؤزبان 100 ملی لیٹر کے ساتھ کھائیں یا مربہ آملہ ایک تولہ کے ساتھ کھائیں ۔

http://ummulshifa.com/products.php

Share Button
پٹھوں کی کمزوری کا علاج

پٹھوں کی کمزوری کا علاج

پٹھوں کی کمزوری کا علاج

 اگر بصارت دماغ کے ساتھ اعصاب زیادہ کمزور ہوں یا رعشہ کی شکائیت ہو تو خمیرہ گاؤزبان عنبری جدوار 3 گرام صبح و شام کھائیں ۔

http://ummulshifa.com/products.php

Share Button
دماغ کی کمزوری کا دیسی علاج

دماغ کی کمزوری کا دیسی علاج

دماغ کی کمزوری کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

اگر دماغ کمزور ہو گیا ہو تو مندرجہ ڈیل نسخہ استعمال کریں انشاءاللہ دماغ کی کمزوری دور ہو جائے گی

شام کو سوتے وقت خمیرہ گاؤزبان سادہ چاندی کا ورق لگا کر اوپر سے عرق گاؤزبان سردی میں نیم گرم کر کے ایک تولہ پئیں اور خمیرہ گاؤزبان عنبری جواہروالا اس سے زیادہ قوی چیز ہے اور خارجی طور پر روغن کدو روغن کاہو روغن خشخاش روغن گل ،روغن بادام وغیرہ میں سے کسی ایک کی مالش کریں ۔

نوٹ ۔ یہ تمام دوائیں کسی بھی اچھے ہربل سٹور سے آسانی سے مل جاتی ہیں ۔

Share Button
حمل ٹھہرانے کا طریقہ

حمل ٹھہرانے کا طریقہ

حمل ٹھہرانے کا طریقہ

حمل اس وقت قرار پایا جاتا ہے جب مردو عورت دونوں ایک ساتھ اکٹھے فارغ ہوں اس واسطے ایسے شخصوں کو جن کی اولاد نہ ہوتی ہو کوشش کرنی چائیے کہ عورت کے ساتھ فارغ ہوں ۔ continue reading…

Share Button
ہاضمہ کا دیسی ٹوٹکہ

ہاضمہ کا دیسی ٹوٹکہ

ہاضمہ کا دیسی ٹوٹکہ

نسخہ اُم لشفاء

شربت شہتوت میں پیپل کا سفوف ملا کر چند روز استعمال کریں انشاءاللہ شکائیت دور گی اور ہاضمہ ٹھیک رہ گا ۔

http://ummulshifa.com/products.php

Share Button
کمر کے درد کا دیسی ٹوٹکہ

کمر کے درد کا دیسی ٹوٹکہ

کمر کے درد کا دیسی ٹوٹکہ

شہتوت کے پتوں کا جوشاندہ بنا لیں اور صبح شام مصری گھول کر مریض کو پلائیں انشاءاللہ چنر ہی روز میں فائدہ ہو گا ۔

Share Button
ناک کے کیڑوں کا دیسی علاج

ناک کے کیڑوں کا دیسی علاج

ناک کے کیڑوں کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

کسی سرسبز اور شاداب توت کی جڑ کا حصہ حسب ضرورت لیں مٹی وغیرہ سے صاف کر لیں اس کا پانی نکالیں اور کسی شیشی میں محفوظ کر کے رکھ لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

روزانہ مریض کی ناک میں چند قطرے ڈالیں انشاءاللہ چند دنوں میں ناک کے کیڑے مر جائیں گے ۔

Share Button
جریان کا دیسی حکیمی علاج

جریان کا دیسی حکیمی علاج

جریان کا دیسی حکیمی علاج

نسخہ اُم لشفاء

دھتورہ دو قسم کا ہوتا ہے سفید پھول والا اور سیائی مائل سرخ پھول والا سفید پھول والا زیادہ اور ہر جگہ پایا جاتاہے زیادہ مقدار میں کھا لیا جائے تو زہریلہ شابت ہو تا ہے ۔

سیاہ یا سفید دھتورے کے بیج اور سیاہ مرچ برابر وزن میں باریک پیس کر شہد کے ہمراہ کالی مرچ کے برابر گولیاں بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ایک ایک گولی صبح و شام پانی کے ساتھ لیں ۔

چند دن کے استعمال سے جریان کا خاتمہ ہو گا ۔ نوٹ یہ نسخہ کم از کم 21 روز استعمال کریں ۔

Share Button
سرعت انزال و جریان منی کا نسخہ

سرعت انزال و جریان منی کا نسخہ

سرعت انزال و جریان منی کا نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

گوکھرو ایک بوٹی کا پھل ہے جو کانٹے دار ہوتا ہےبارش کے موسم میں پیدا ہوتا ہے ہر ایک گوکھرو میں تین کانٹے ہوتے ہیں اس کی ایک قسم میں چار کانٹے ہوتے ہیں اس کو چومکھا گوکھرو کہتے ہیں اس کو سایہ میں خشک کر لیں یا بازار سے سوکھا گوکھرو خرید کر باریک سفوف تیار کر کے برابر وزن کی مصری ملا کر چھ چھ گرام صبح و شام پانی یا دودھ کے ساتھ استعمال کریں سرعت انزال و جریان منی کے لئے مفید ہے ۔

Share Button