Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: کا
جریان کا دیسی علاج

جریان کا دیسی علاج

جریان کا دیسی علاج

اگر جریان کا مرض حدت منی کی وجہ سے ہوکہ  جس کی علامت یہ ہے کہ منی زرد یا زردی مائل ہو گی پیشاب میں سوزش اور صحبت کے وقت انزال بہت جلد ہو گا ایسے مریض یہ نسخہ استعمال کریں ، گوشت انڈا مچھلی ، سرخ مرچ ، گرم مصالحے نہ کھائیں ۔

جریان کا دیسی علاج

تخم کاہو ، تخم خرفہ ہر ایک 10 گرام سبوس اسپغول اور کشنیز خشک ہر ایک تین گرام گل نیلو فر اور گل سرخ ہر ایک 2 گرام سفوف تیار کر لیں continue reading…

Share Button
جریان منی کا دیسی علاج

جریان منی کا دیسی علاج

جریان منی کا دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

پاخانہ جاتے وقت زرا زور لگانے پر یا ویسے ہی پیشاب کے مقام کے لیسدار مادہ خارج ہونے کو جریان کہتے ہیں ۔

اس کا سبب قبض ، نظام ہضم کی خرابی اور منی کا پتلا ہونا ہے پہلے اس کا انسداد کیا جائے ۔

کشتہ بیضہ مرغ یا کشتہ قلعی بہت مفید ہے کشتہ کے نام سے ڈریں نہیں ہر کشتہ نقصان دہ نہیں ہوتا ۔ continue reading…

Share Button
مقوی باہ مغلظ منی کا دیسی علاج

مقوی باہ مغلظ منی کا دیسی علاج

مقوی باہ مغلظ منی کا دیسی علاج

پیاز اور اس کے تخم دونوں ہی قوت باہ کے بڑھانے میں بے نظیر ہیں ان کے اندر ضروری وٹامن بکشرت پائے جاتے ہیں جو بدن کو قوت پہنچانے میں بے مشل ہیں

مقوی باہ مغلظ منی کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

ماش کی دال ایک پاؤ کسی کانچ یا چینی کے برتن میں ڈال کر اس پر پیاز کا عرق ( اگر سفید پیاز ہو تو بہتر ہے ) اس قدر ڈالیں کہ دال اچھی طرح تر ہو جائے ایک دن اور رات اس کو بھیگا رہنے دیں پھر سایہ میں خشک کر لیں اور اس طرح سات بار تر اور خشک کر کے آٹے کی طرح باریک پیس کر رکھ لیں۔ continue reading…

Share Button
کیا حمل کے لئے میاں بیوی کا بیک وقت آرگیزم حاصل کرنا ضروری ہے ؟

کیا حمل کے لئے میاں بیوی کا بیک وقت آرگیزم حاصل کرنا ضروری ہے ؟

کیا حمل کے لئے میاں بیوی کا بیک وقت آرگیزم حاصل کرنا ضروری ہے ؟

زیادہ تر حکماء کہتے ہیں کہ میاں بیوی کا بیک وقت فارغ ہونا ضروری ہے بچے کی پیدائش کےلئے لیکن یہ بلکل غلط ہے ۔ اس کی کوئی حقیقت نہیں بھرپور جنسی لطف کےلئے میاں بیوی کا ایک ہی وقت میں جنسی لطف کے عروج پر پہنچنا بالکل ضروری نہیں صرف انتہائے لذت آرگیزم کا حاصل کرنا ضروری ہے چاہے میاں پہلے آرگیزم حاصل کر لے یا بیوی اس طرح بچے کی پیدائش کے لئے صرف خاوند کا انزال ضروری ہے عورت کا آرگیزم حاصل کرنا ضروری نہیں ۔

Share Button
سانولہ پن دور کرنے کا ٹوٹکہ

سانولہ پن دور کرنے کا ٹوٹکہ

سانولہ پن دور کرنے کا ٹوٹکہ

چنے کی دال بھگو لیں اس کو دودھ میں حل کر کے لیپ بنا لیں اس کو چہرے پر روزانہ تقریباَ پندرہ منٹ لگائیں پھر تازہ پانی سے دھو لیں کچھ دن میں چہرہ صاف ہو جائے گا ۔

سرسوں کی کھل میں سنگترے اور لیموں کے چھلکے ملا کر ابٹن بنا لیں اور روزانہ چہرے پر لگائیں سانولہ پن دور ہو جائے گا  ۔

سانولہ پن دور کرنے کا ٹوٹکہ

بادام ،ہلدی اور چاول پیس کر ان میں تھوڑا سا دودھ شامل کر لیں پھر چہرے پر لگائیں چند دنوں میں واضع فرق محسوس ہو گا ۔

http://ummulshifa.com/products.php

 

Share Button
کیل مہاسوں کا دیسی علاج

کیل مہاسوں کا دیسی علاج

کیل مہاسوں کا دیسی علاج

چہرے پر خاص طور پر رخساروں پر نوکدار کیل نکل آتے ہیں جو کہ سخت ہوتے ہیں جب یہ پک جاتے ہیں تو ہلکا سا دبانے پر نکل آتے ہیں لیکن انہیں خود ہاتھوں سے دبا کر نہیں نکالنا چائیے ایسا کرنے پر چہرے پر نشان چھوڑ جاتے ہیں ۔ continue reading…

Share Button
بالوں کی خشکی کا دیسی علاج

بالوں کی خشکی کا دیسی علاج

بالوں کی خشکی کا دیسی علاج

بالوں کی خشکی کا دیسی علاج

ایک چمچ مہندی ایک چمچ سرسوں کا آئل ایک عدد انڈا آدھے لیموں کا رس اور تھوڑا سا دہی

ترکیب تیاری ۔

ان سب چیزوں کو ملا کر 2،3 گھنٹےکے لئے سر پر لگائیں پھر بال کسی اچھے شمپو سے دھو لیں بالوں کی خشکی ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گی

زیتوں کے تیل کو ہلکا گرم کر کے رات ک سر کی مالش کریں صبح نیم گرم پانی سے دھو لیں انشاءاللہ بالوں کی خشکی ختم ہو جائے گی ۔

چقندر کو کاٹ کر پتوں سمیت ابال لیں پھر اس کو شمپو کی طرح بالوں میں لگا کر سر دھو لیں چند منٹ کے لئے یہ پانی سر پر لگا رہنے دیں تو یہ زیادہ فائدہ مند شابت ہو گا ۔ انشاءاللہ بالوں کی خشکی ختم ہو جائے گی

Share Button
پھوڑے پھنسیوں کا دیسی علاج

پھوڑے پھنسیوں کا دیسی علاج

پھوڑے پھنسیوں کا دیسی علاج

پھوڑے پھنسیوں کا دیسی علاج

جس جگہ پھوڑے پھنسیاں نکل آئیں اس جگہ پر مرغی کے انڈے کی زردی اور تیل کی مالش کرنی چائیے وہ جگہ جہاں پر پھوڑے پھنسیاں نکلتی تھیں آہستہ آہستہ ختم ہو جائیں گی ۔

Share Button
رنگ گورا کرنے کا دیسی طریقہ علاج

رنگ گورا کرنے کا دیسی طریقہ علاج

رنگ گورا کرنے کا دیسی طریقہ علاج

گلاب کے پودے کی پتیاں لے کر انہیں ابال کر ان کا پانی ٹھنڈا کرکے نہار منہ استعمال کریں ۔

رنگ گورا کرنے کا دیسی طریقہ علاج

گاجر کھانے اور اس کا جوس پینے سے بھی رنگ سرخ و سفید ہوتا ہے

کسی برتن میں پانی ابال لیں پھر اس پانی کی بھاپ اپنے چہرے پر لیں اس سے چہرے کے مسام بھی کھلتے ہیں چہرہ صاف و شفاف اور رنگ گورا ہوتا ہے ۔

لیموں کا رس چہرے پر لگانے سے بھی رنگ گورا ہوتا ہے

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Open link    http://ummulshifa.com/urdu/

Share Button
پھٹے پاؤں کو صحیح کرنے کا ٹوٹکہ

پھٹے پاؤں کو صحیح کرنے کا ٹوٹکہ

پھٹے پاؤں کو صحیح کرنے کا ٹوٹکہ

پھٹے پاؤں کو صحیح کرنے کا ٹوٹکہ

دو عدد شلغم لےکر چھلکے سمیت ٹکڑے کر لیں کسی بڑے برتن میں پانی بھر کر شلغم ابالنے کے لئے رکھ دیں جب شلغم گل جائیں تو اس میں نمک ملائیں اور سرسوں کا تیل پھر اس پانی میں پاؤں ڈال کر بیٹھ جائیں جب پانی ٹھنڈا ہونے لگے تو پاؤں نکال لیں انہیں کسی کپڑے سے صاف کر لیں تین چار دن یہ عمل کریں انشاءاللہ پھٹے پاؤں ٹھیک ہو جائیں گے

 

Share Button