Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: کا
پھٹی ایڑیوں کا دیسی طریقہ علاج

پھٹی ایڑیوں کا دیسی طریقہ علاج

پھٹی ایڑیوں کا دیسی طریقہ علاج

نسخہ نمبر 1

موم اور چربی برابر مقدار میں لے کر آگ میں پگھلانے کے بعد ٹھنڈی ہونے سے پہلے ایڑیوں پر لگا کر جرابیں پہن لیں ساری رات لگا رہنے دیں صبح لیپ اتار لیں چند دنوں میں پھٹی ایڑیاں ٹھیک ہو جائیں گی ۔

نسخہ نمبر 2

پھٹی ایڑیوں کا دیسی طریقہ علاج

روغن زیتون اور نمک گرم پانی میں ملا کر تقریباَ بیس منٹ کے لئے پاؤں اس پانی میں رکھیں پھر پاؤں اچھی طرح صاف کر لیں پاؤں ملائم اور ایڑیاں نرم ہو جائیں گی ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Open link    http://ummulshifa.com/urdu/

Share Button
ناخنوں میں چمک پیدا کرنے کا ٹوٹکہ

ناخنوں میں چمک پیدا کرنے کا ٹوٹکہ

ناخنوں میں چمک پیدا کرنے کا ٹوٹکہ

ٹوٹکہ نمبر 1

ناخنوں پر لیموں کا رس لگانے سے چمک پیدا ہوتی ہے ۔

ٹوٹکہ نمبر 2

ناخنوں میں چمک پیدا کرنے کا ٹوٹکہ

ناخنوں پر بلائی لگانے سے ناخن مضبوط ہوتے ہیں اور چمک پیدا ہوتی ہے ۔

Share Button
ناخنوں کو ٹوٹنے سے بچانے کا طریقہ

ناخنوں کو ٹوٹنے سے بچانے کا طریقہ

ناخنوں کو ٹوٹنے سے بچانے کا طریقہ

ناخنوں کو ٹوٹنے سے بچانے کا طریقہ

ایک عدد لیموں کا رس پانی میں ملا کر روز پیا کریں چار لیموں لے کر روز نکالیں اس میں پسی ہوئی تھوڑی سے پھٹکڑی ملائین پھر یہ دوا تقریباَ بیس منٹ تک ناخنوں پر لگی رہنے دیں خشک ہونے پر ہاتھ دھو لیں ۔

Share Button
سرعت انزال کے لئے مشالی نسخے

سرعت انزال کے لئے مشالی نسخے

سرعت انزال کے لئے مشالی نسخے

سرعت ایک ایسا عارضا ہے جو فعل جماع کی تکمیل نہیں ہونے دیتا مرد اور عورت کے باہمی ملاپ میں حقیقی مسرت اور اطمینان بلکہ سکون قلب اس بات میں مضمر ہے کہ عورت اور مرد اس فعل کو اس طریقے سے سر انجام دیں کہ دونوں کے جزبات و خواہشات کی حقیقی تسکین ہو جائے مرد اور عورت دونوں منزل ہو جائیں یا یوں سمجھ لیں کہ عورت کی تسکین ہو جائے ۔ continue reading…

Share Button
ہاضمہ اور قوت باہ کا لاجواب نسخہ

ہاضمہ اور قوت باہ کا لاجواب نسخہ

ہاضمہ اور قوت باہ کا لاجواب نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

عاقرقرحا 12 گرام سیاہ مرچ 25 گرام زعفران 12 گرام الائچی کلاں 4 گرام لونگ 4 گرام مصطگی 2 گرام قرفہ 35 گرام جائفل 35 عدد مشک 2گرام

ہاضمہ اور قوت باہ کا لاجواب نسخہ

continue reading…

Share Button
کامیاب ازواجی زندگی کا راز

کامیاب ازواجی زندگی کا راز

کامیاب ازواجی زندگی کا راز

اگر آپ کی ازواجی زندگی میں کہیں کوئی ناخوشگوار پہلو پیدا ہو گیا ہے تو اس کی ساری زمہ داری دوسرے فریق پر نہ ڈالیے بلکہ خود غور کیجئے کہ کہیں آپ خود تو اس چیز کے ذمہ دار نہیں ہیں ۔ continue reading…

Share Button
جنسی لطف کا دیسی نسخہ

جنسی لطف کا دیسی نسخہ

جنسی لطف کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

جوزبوا، شنگرف،عاقرقرحا،دار چینی ،زعفران،ورک الخیال ، تمام 3،3 گرام لیں continue reading…

Share Button
سانپ کے کاٹے کا دیسی علاج

سانپ کے کاٹے کا دیسی علاج

سانپ کے کاٹے کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

سانپ کے کاٹے کے تھوڑی دیر بعد زہر سارے جسم پر پھیلنا شروع ہو جاتا ہے کاٹے کی جگہ پر شدیر درد ہوتا ہے اس کے ساتھ سر میں درد چکر اور آنکھوں میں دھندلا پن ہوتا ہے ہوش گم ہو جاتا ہے سر ایک طرف جھک جاتا ہے پیر اور ہاتھ اکڑنے لگتے ہیں نبض بہت کمزور ہو جاتی ہے اور مریض مکمل طور پر بے ہوش ہو جاتا ہے

continue reading…

Share Button
جوڑوں کا درد کا گھریلو علاج

جوڑوں کا درد کا گھریلو علاج

جوڑوں کا درد کا گھریلو علاج

نسخہ اُم لشفاء

جسم کے کسی ایک یا زیادہ جوڑوں میں درد اور سختی ہوتی ہے درد کے ساتھ سوجن بھی ہو جاتی ہے کبھی بخار بھی ہوجاتا ہے

اجوائن خراسانی     25 گرام

آک کے پھول        25 گرام continue reading…

Share Button
خسرہ کا دیسی طریقہ علاج

خسرہ کا دیسی طریقہ علاج

خسرہ  کا دیسی طریقہ علاج

نسخہ اُم لشفاء

چھوت کا پھیلنے والا مرض ہے ، مریض کو پہلے نزلہ،چھینکیں ناک اور آنکھوں سے پانی بہتاہے اور بخار ہوتا ہے 4یا 5 دن کے بعد لال رنگ کے دانے پہلے چہرے پر اس کے بعد جسم کے دوسرے حصوں پر نکلتے ہیں چہرہ سرخ ہو جاتا ہے چیچک کے لئے دیئے گئے نسخہ جات خسرہ میں بھی استعمال کیے جا سکتے ہیں

continue reading…

Share Button