Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: کا
پیشاب کی جلن اور بندش کو کھولنے کا نسخہ

پیشاب کی جلن اور بندش کو کھولنے کا نسخہ

پیشاب کی جلن اور بندش کو کھولنے کا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

ریوند خطائی 50 گرام

قلمی شورہ 50 گرام

جوکھار 50 گرام

زیرہ سفید 5 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کا سفوف بنا لیں اس کا مزاج تر سرد ہے

ترکیب استعمال

تین گرام کچی لسی کے ساتھ لیں

فوائد ۔

پیشاب کی جلن ،پیشاب میں خون آنا ، پیشاب کی بندش کے لئے بےحد مفید ہے اگر مریض کو تکلیف زیادہ ہو تو اپنے معالج سے رجوع کریں ۔

Share Button
مردانہ کمزوری کا دیسی طبی علاج

مردانہ کمزوری کا دیسی طبی علاج

مردانہ کمزوری کا دیسی طبی علاج

نسخہ اُم الشفاء

شنگرف رومی خالص 6 گرام

افیون خام 6 گرام

دیسی انڈوں کی زردی 8 عدد

سم الفار سفید کانی

سم الفار سفید شنگرف رومی کو مانند غبار کر لیں کم ازکم تین یوم مسلسل کھرل کریں اور پھر افیون خام اور دیسی انڈوں کی زردیاں آٹھ عدد ملا کر دس یوم کھرل کریں اور پھر حب بقدر مونگ بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ایک گولی روزانہ دودھ گھی کے ساتھ لیں کھانا کھانے کے بعد ۔

فوائد ۔

نامردی ، مردانہ کمزوری کوختم کرتا ہے اور مردانہ طاقت میں اضافہ کرتا ہے اور باہ کو طاقت دیتا ہے جریان ،سرعت انزال میں مفید ہے ٹائمنگ بڑھانے کا طریقہ اس سے بہتر کوئی نہیں ہے

ٹائمنگ کو قدرتی طور پر بڑھاتا ہے اور عضو خاص میں سختی اور موٹائی لاتا ہے ۔

Share Button
مردانہ کمزوری کا طبی علاج

مردانہ کمزوری کا طبی علاج

مردانہ کمزوری کا طبی علاج

نسخہ اُم الشفاء

کالے تل ڈیڑھ پاؤ

شنگرف رومی 12 گرام

دیسی گھی ایک پاؤ

ایک کڑاہی میں شنگرف تلوں کے درمیان رکھ کر ایک پاؤ دیسی گھی اوپر ڈال دیں اور نیچے تیز آگ جلائیں تھوڑی دیر بعد کڑاہی میں آگ لگ جائے گی جب کڑاہی میں آگ لگ جائے تو نیچے آگ نہ جلائیں جب تل جل کر راکھ ہو جائیں اور آگ بجھ جائے تو پھر شنگرف کی ڈلیاں کشتہ شہد نکال لیں اور باریک پیس لیں اتنا کھرل کریں کہ چمک ختم ہو جائے اس کا مزاج خشک گرم ہے ۔

ترکیب استعمال ۔

چار چاول تا ایک رتی ہمراہ دودھ گھی کھانے کے بعد کھائیں

فوائد ۔

مردانہ کمزوری کا طبی علاج ہے اور ضعف باہ کو ختم کرتا ہے ۔

Share Button
منی کا کم ہونا یا پیدا نہ ہونے کا دیسی علاج

منی کا کم ہونا یا پیدا نہ ہونے کا دیسی علاج

منی کا کم ہونا یا پیدا نہ ہونے کا دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

عاقرقرحا 50 گرام

لونگ 50 گرام

دارچینی 50 گرام

مغز جائفل 50 گرام

جلوتری 50 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو باریک کر کے سفوف بنا لیں اور مکس کر لیں continue reading…

Share Button
ضعف باہ کا دیسی طبی علاج

ضعف باہ کا دیسی طبی علاج

ضعف باہ کا دیسی طبی علاج

نسخہ اُم الشفاء

تخم پیاز 50 گرام

مالکنگنی 50 گرام

دارچینی 50 گرام

تخم حرمل 50 گرام

کمرکس 50 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو باریک کر کے سفوف بنا کر مکس کر لیں اس کا مزاج گرم خشک ہے

ترکیب تیاری ۔

تین گرام صبح و شام دودھ کے ایک گلاس کے ساتھ لیں continue reading…

Share Button
سرعت انزال کا دیسی علاج

سرعت انزال کا دیسی علاج

سرعت انزال کا دیسی علاج

ثعلب مصری 100 گرام

موصلی سفید 100 گرام

مغز پنبہ دانہ 100 گرام

چھلکا اسپغول 100 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کا سفوف بنا لیں اور محفوظ کر لیں مزاج تر گرم ہے

مقدار خوراک ۔

بارہ گرام یہ دوا ایک کپ  دودھ میں ڈال کر روزانہ خالی پیٹ لیا کریں ایک ماہ تک یہ نسخہ استعمال کریں

اس کے بعد یہ نسخہ استعمال کریں continue reading…

Share Button
جریان کا سستا آزمودہ علاج

جریان کا سستا آزمودہ علاج

جریان کا سستا آزمودہ علاج

نسخہ اُم الشفاء

موصلی سفید 50 گرام

طباشیر 50 گرام

الائچی خورد 50 گرام

مغز کول ڈوڈہ 300 گرام

کشتہ چاندی عمدہ 12 گرام

کشتہ بھنگ شوربے والا 20 گرام

ترکیب تیاری

تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں continue reading…

Share Button
مادہ تولید کو گاڑھا کرنے کا نسخہ

مادہ تولید کو گاڑھا کرنے کا نسخہ

مادہ تولید کو گاڑھا کرنے کا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

موصلی سفید 100 گرام

الائچی سبز 100 گرام

چھلکا اسپغول 100 گرام

کوزہ مصری 100 گرام

تالمکھانہ 100 گرام

ترکیب تیاری

تمام کا سفوف بنا لیں اس کا مزاج گرم تر ہے

مقدار خوراک ۔

صبح وشام 6 گرام ہمراہ دودھ خالی پیٹ کھائیں ۔

فوائد ۔

مادہ تولید گاڑھا کر کے احتلام کا خاتمہ کرتا ہے ۔

Share Button
احتلام کا سستا اور آسان علاج

احتلام کا سستا اور آسان علاج

احتلام کا سستا اور آسان علاج

نسخہ اُم الشفاء

مغز تخم تمر ہندی 12 گرام

سمندر سوکھ 12 گرام

بہو پھلی بوٹی 12 گرام

شیر برگد 50 گرام

تینوں دواؤں کو مانند غبار کر کے شیر برگد ملا کر حب بقدر نخودی گولیاں بنا لیں ۔

ایک تا 2 گولی صبح نہار منہ اور شام 5 بجے دودھ کے ساتھ لیں ۔

فوائد ۔

احتلام اور جریان کا بہترین علاج ہے مریض کو دوران استعمال گرم اشیاء سے پرہیز کرنا چائیے

Share Button
ذکاوت حس کا کامیاب دیسی علاج

ذکاوت حس کا کامیاب دیسی علاج

ذکاوت حس کا کامیاب دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

جوائن خراسانی 30 گرام

طباشیر 20 گرام

کافور 20 گرام

گوند 12 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کا سفوف بنا لیں اور تھوڑا سا پانی ملا کر خوب باریک کریں اور کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں اور اوپر ورق نقرہ چڑھا لیں ۔ continue reading…

Share Button