Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: کا
نظر کی کمزوری کا دیسی گھریلو علاج

نظر کی کمزوری کا دیسی گھریلو علاج

نظر کی کمزوری کا دیسی گھریلو علاج

نسخہ اُم الشفاء

لودھ پٹھانی  6 گرام

عرق گلاب 60 ملی لیٹر

ترکیب تیاری ۔

لودھ پٹھانی کو عرق گلاب میں 2 گھنٹے تک بھگوئیں پھر چھان کر ایک صاف شیشی میں رکھ لیں

ترکیب استعمال ۔ 2 قطرے صبح و شام آنکھ میں ڈالیں

فوائد ۔ نظر کی کمزوری کو دور کرتا ہے ۔

نسخہ نمبر 2

نظر کی کمزوری کا دیسی گھریلو علاج

سونف 125 گرام

سنگ سرمہ 25 گرام

ترکیب تیاری ۔

نیم کے تنے میں ایک شگاف لگا کر سنگ سرمہ کو اس میں ایک ہفتہ کے لئے رکھیں پھر نکال لیں سونف کو 250 ملی لیٹر پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور تھوڑا تھوڑا یہ جوشاندہ ڈال کر سنگ سرمہ کو کھرل کرتے جائیں یہاں تک کہ پورا جوشاندہ جزب ہو جائے اور باریک سرمہ بن جائے

ترکیب استعمال

سوتے وقت آنکھوں میں یہ سرمہ لگائیں

فوائد

نظر کی کمزوری کو دور کرتا ہے

Share Button
خشک کھانسی کادیسی نسخہ

خشک کھانسی کادیسی نسخہ

خشک کھانسی کادیسی نسخہ 

 خشک کھانسی کادیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء ۔

گوند کیکر، گوند کتیرا ، نشاستہ رب السوس ہر ایک 50 گرام، قند سفید دو سو  گرام، مغز بادام ، مغز کدو ، ہر ایک 30 گرام۔

ترکیب تیاری ۔

 ان تمام ادویہ کو کوٹ چھان کر روغن بادام سے چوب کریں اور 200 گرام چینی کے قوام میں ملا کر لعوق تیار کریں ۔

ترکیب استعمال ۔

 دن میں تین مرتبہ تھوڑا تھوڑا چٹائیں ۔

فوائد۔

 خشک کھانسی اور حلق کی خشکی کے لئے مفید ہے ۔

Share Button

مادہ تولید کو بڑھانے کا دیسی ٹوٹکہ

مادہ تولید کو بڑھانے کا دیسی ٹوٹکہ

  مادہ تولید کو بڑھانے کا دیسی ٹوٹکہ

مادہ تولید کو بڑھانے کا دیسی ٹوٹکہ

نسخہ اُم لشفاء ۔

مغز بادام شیریں 20 گرام ، مغز چلغوترہ ، مغز تخم کدو ، تخم خشخاش ، سفید مغز چرونجی ہر ایک 50 ، 50 گرام ۔

ترکیب تیاری ۔

سب مغزیات کو کوٹ لیں اور دو کلو چینی ملا کر پانی میں حل کر لیں اور آدھ کلو گلاب ملا کر آنچ پر قوام کریں اب قوام میں مزکورہ دوائیں شامل کر کے تھوڑی دیر پکائیں بعد ازاں سینی میں پھیلا کر ایک پاو چھرک کر ٹھنڈا ہونے دیں اور باریک باریک ٹکڑے کر لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

روزانہ صبح 30 گرام ہمراہ دودھ لیں ۔

فوائد۔

قوت باہ کو تقویت دیتا ہے مادہ تولید کو بڑھاتا ہے ۔

www.ummulshifa.com/products.php

Share Button
 بچوں کا منہ پکنا

بچوں کا منہ پکنا

   بچوں کا منہ پکنا

بچوں کا منہ پکنا

نسخہ اُم لشفاء ۔

اکثر حالتوں میں جب بچے کا  منہ پک جائے اور وہ اپنی والدہ کا دودھ نہیں پی سکتا ایسی صورت میں مندرجہ ذیل نسخہ اپنائیں ۔

مغز بادام مقشر کو رات کے وقت پانی میں بھگو دیں اور صبح مٹی کے کورے برتن میں تھوڑا سا پانی ڈال کر رگڑیں اس رگڑی ہوئی دوا کو بچے کے منہ پر لگا دیا کریں ۔انشاءاللہ چند دن کے استعمال سے افاقہ ہو گا ۔

فوائد۔

بچوں کے منہ پکنا میں مفید ہے

http://www.ummulshifa.com/products.php

Share Button

   بچوں کا منہ پکنا                               

بچوں کا منہ پکنا

نسخہ اُم لشفاء ۔

اکثر حالتوں میں جب بچے کا  منہ پک جائے اور وہ اپنی والدہ کا دودھ نہیں پی سکتا ایسی صورت میں مندرجہ ذیل نسخہ اپنائیں ۔

مغز بادام مقشر کو رات کے وقت پانی میں بھگو دیں اور صبح مٹی کے کورے برتن میں تھوڑا سا پانی ڈال کر رگڑیں اس رگڑی ہوئی دوا کو بچے کے منہ پر لگا دیا کریں ۔انشاءاللہ چند دن کے استعمال سے افاقہ ہو گا ۔

فوائد۔

بچوں کے منہ پکنا میں مفید ہے

Share Button

ضعف باہ کا دیسی ٹوٹکہ

ضعف باہ کا دیسی ٹوٹکہ

  ضعف باہ کا دیسی ٹوٹکہ

 ضعف باہ کا دیسی ٹوٹکہ

نسخہ اُم لشفاء ۔

گائے کا دودھ ایک کلو ، سفوف تخم اوٹنگن 100 گرام، مغز بادام 200 گرام، مغز پستہ 50 گرام ، مغز چلغوترہ 50 گرام ، مغز اخروٹ 50 گرام، شہد خالص 200 گرام ۔

ترکیب تیاری ۔

گائے کا دودھ میں سفوف تخم اوٹنگ شامل کر کے نہایت نرم آگ پر کھویا بنائیں اور پھر اس میں مغز بادام ، مغز پستہ ،مغز چلغوزہ ، مغز اخروٹ شہد خالص اور مناسب مقدار میں گھی کھانڈ اور میدہ شامل کر کے 15، پندرہ گرام کے لڈو تیار کر لو ۔

ترکیب استعمال ۔

ایک لڈو صبح ایک شام ہمراہ نیم گرم دودھ استعمال کریں ۔

فوائد۔

ضعف باہ کے مریضوں کے لئے فائدا مند ہے ۔

ضعف باہ خواہ جتنا بھی پرانا ہو ۔

Share Button

مقوی دل و دماغ مغلظ منی کا دیسی علاج

مقوی دل و دماغ مغلظ منی کا دیسی علاج

مقوی دل و دماغ مغلظ منی کا دیسی علاج

مقوی دل و دماغ مغلظ منی کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

گاجر سرخ رنگ  دو کلو گرام  گائے کا دودھ دو لیٹر مغز بادام 130 گرام مغز بنولہ 130 گرام مغز پستہ 50 گرام مغز چلغوزہ 50 گرام مغز اخروٹ 50 گرام بہمن سفید 50 گرام بہمن سرخ 15 گرام موصلی سفید 15 گرام ثعلب مصری 15 گرام شقاقل مسری 15 گرام تج بارہ گرام الائچی 15 گرام دار چینی 15 گرام زعفران 5 گرام عرق کیوڑہ 70 ملی لیٹر کشمش 50 گرام

ترکیب تیاری

گاجر کو دودھ میں پکا لیں جب کھوئے کی مانند ہو جائے تو 300 ملی لیٹر  روغن زرد میں بریاں کر لیں اور باقی دوائیں پیس کر چینی وغیرہ ملا کر حسب دستور حلوہ بنا لیں آخر مین زعفران کو کیوڑہ کے عرق میں حل کر کے ڈالیں اور کشمش ملا کر کسی جار میں محفوظ کر لیں

مقدار خوراک

ساٹھ گرام تک استعمال کریں دن میں ایک بار

فائدہ

مقوی دل و دماغ ہے سرعت انزال کو دور کرتا ہے مولد و مغلظ منی ہے۔

Share Button

مردانہ طاقت اور باہ کا علاج

مردانہ طاقت اور باہ کا علاج

     مردانہ طاقت اور باہ کا علاج

مردانہ طاقت اور باہ کا علاج

 

نسخہ اُم لشفاء

گہیوں کا آٹا                  05 کلو گرام

روغن زیتون 400 ملی لیٹر میں بھون کر شہد خالص 4 لیٹر میں نرم آگ پر پکائیں جب حلوہ کی مانند ہو جائے تو اس کے بعد مغز چلغوزہ 90 گرام ، مغز نارجیل    90 گرام چوب چینی 150 گرام اجوائن دیسی 165 گرام ناگر موتھا 65 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویہ پیس کر ملائیں اور چینی کے برتن میں محفوظ کر لیں

مقدار خوراک

پچیس گرام سے پچاس گرام تک ۔

فائدہ ۔

مقوی باہ اور مردانہ طاقت میں اضافہ کرتا  ہے ۔

Share Button

جسم کو موٹا کرنے کا دیسی علاج

جسم کو موٹا کرنے کا دیسی علاج

        جسم کو موٹا کرنے کا دیسی علاج

جسم کو موٹا کرنے کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

کچلہ مدبر          20 گرام

جدوار خطائی     19 گرام

جاوتری             18 گرام

جائفل                17 گرام

زعفران             16 گرام

سلاجیت            15 گرام

ترکیب تیاری

تمام ادویہ کے وزن کا خیال رکھیں الگ الگ پیس کر ایک ایک ملی گرام کی گولیاں بنا لیں

مقدار خوراک ۔

ایک گولی روزانہ صبح نہار منہ ہمرا گائے کے دودھ کے ساتھ لیں

یہ علاج جسم کو موٹا بھی کرتا ہے اور مردانہ طاقت بھی بحال کرتا ہے

Share Button
سرعت انزال کا دیسی علاج

سرعت انزال کا دیسی علاج

سرعت انزال کا دیسی ٹوٹکہ

سرعت انزال کا دیسی ٹوٹکہ

نسخہ اُم لشفاء

مغز تخم تمر ہندی                50 گرام

موچرس                            25 گرام

مغز تخم سرس                    25 گرام

کشتہ سہ دھاتہ                     12 گرام

ست مازو                           05 گرام

ترکیب تیاری ۔

سب ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور شہد کے ساتھ گوندھ کو جنگلی بیر کے برابر گولیاں بنا لیں اور محفوظ کر لیں ۔ ۔

مقدار خوراک ۔

ایک ایک گولی صبح و شام ہمراہ شیر گاؤ سونے سے قبل ۔

فائدہ ۔

سرعت انزال کے لئے مفید ہے ۔

سرعت انزال کے ساتھ اگر جریان بھی ہے تو خوراک دوگنی کر دیں

Share Button