Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: کا

بولنا بند ہونا کا دیسی علاج

بولنا بند ہونا کا دیسی علاج

  بولنا بند ہونا کا دیسی علاج       

بولنا بند ہونا کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء۔

افتیمون 6 گرام ، بسفانچ 6 گرام، اسطو خودوس 9 گرام، عناب 9 دانے ، خوب کلاں 6 گرام ۔

ترکیب تیاری ،

سب دواوں کو 2 پاو پانی میں جوش دیں جب نصف رہے جائے تو پن چھان کر استعمال کریں ۔

مقدار خوراک۔

چھ گرام روزانہ چار بار ہمراہ نیم گرم پانی استعمال کریں ۔

فوائد۔

رطوبت کی زیادتی کی وجہ سے بولنا بند ہو جانے کی وجہ سے شرطیہ دوا ہے ۔

نوٹ ۔ یہ نسخہ ہر عمر کےافراد کے لئے ہے ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Share Button

بانجھ پن کا دیسی علاج

بانجھ پن کا دیسی علاج

  بانجھ پن کا دیسی علاج         

بانجھ پن کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء۔

مشک ماشہ ، طباشیر 3 گرام، زعفران 4 گرام، گل گلاب 3 گرام، زیرہ سفید 3 گرام، برگ تلسی 24 گرام، بسباسہ 24 گرام، تخم دھنترہ 11 عدد  ، برگ شہد 40 گرام، باریک کر کے ایک ایک گرام کی گولیاں بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ابتدائے حمل سے ایک ہفتہ تک ایک گولی صبح اور ایک گولی شام کو دیں ، انشاءاللہ بانجھ پن کا خاتمہ ہو گا اور کبھی زندگی بھر بانجھ پن نہیں رہے گا ۔

نوٹ ۔ یہ نسخہ مردانہ بانجھ پن کے لئے بھی مفید ہے ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Share Button

نیا پرانا نزلہ زکام کا دیسی علاج

نیا پرانا نزلہ زکام کا دیسی علاج

      نیا پرانا نزلہ زکام کا دیسی علاج

نیا پرانا نزلہ زکام کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء۔

گندھک آملہ سار 70 گرام، پارہ 10 گرام،

ترکیب تیاری ۔

دونوں کو کم از کم 4 گھنٹے کھرل کریں جب مرکب کا رنگ سرمہ کی طرح سیاہ ہو جائے تو تیار ہے ۔

مقدار خوراک۔

2 سے 4 گرام دن میں تین بار استعمال کریں  ہمراہ نیم گرم پانی ۔

افعال و اشرات۔

جسم میں ہر قسم کی سوزش ، نیا پرانا نزلہ زکام ، کھانسی قے ، وغیرہ کے لئے مفید ہے ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Share Button
یوریک ایسڈ کی زیادتی اور خون صاف کرنے کا دیسی علاج

یوریک ایسڈ کی زیادتی اور خون صاف کرنے کا دیسی علاج

یوریک ایسڈ کی زیادتی اور خون صاف کرنے کا دیسی علاج

یوریک ایسڈ کی زیادتی اور خون صاف کرنے کا دیسی علاج
نسخہ اُم لشفاء۔

گندھک آملہ سار 20 گرم، اجوائن دیسی 40 گرام، پودینہ 20 گرام،
ترکیب تیاری ۔
سب کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں ۔
مقدار خوراک ۔
2 سے 4 گرام دن میں چار بار ہمراہ آب نیم گرم استعمال کریں ۔
فوائد۔
سوزش اور ورم اور یورک ایسڈ کی زیادتی اور خون صاف کرنے میں مفید ہے ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Share Button

 

عضو خاص کو موٹا اور سخت کریں

عضو خاص کو موٹا اور سخت کریں

 

Umm ul Shifa Royal Oil

عضو خاص کو موٹا اور سخت کریں

عضو تناسل کی لمبائی اور موٹائی کے لیے بہترین مکمل علاج

Best, Penis ,Enlargement ,Herbal ,Oil ,For ,Mens
Umm ul shifa royal oil,اُم لشفاء رائل آئیل

عضو تناسل کی لمبائی میں کم از کم 2 انچ اور موٹائی میں آدھا انچ یقینی اضافہ ہو گا
بفضل تعا لیٰ بے شمار مریضوں کو اللہ شفاء دے رہا ہے
ہماری کمپنی کا پوری نیا میں ایک نام ہے ہم اللہ کے فضل و کرم سے اچھی ادویات تیار کرتے ہیں
مشت زنی ایک ایسا فعل ہے جس کے ذریعے نوجوان اپنی جنسی تسکین کے لئے اپنے ہاتھوں سے مادۂ منویہ خارج کرتے ہیں۔ اس عمل سے نوجوانوں کو وقتی طور پر لذت اور تسکین تو مل جاتی ہے لیکن اس لذت کا خمیازہ مردانہ کمزوری کی صورت میں برداشت کرنا پڑتا ہے۔ جب کوئی نوجوان اپنے ہاتھوں سے عضو تناسل کو رگڑ تا ہے تو عضو کے بال سے باریک شریانیں یا تو پچک جاتی ہیں یا پھر کوئی شریان پھٹ کر اس کا خون شریان میں جم جاتا ہے جس سے شریان میں خون کی آمد و رفعت معطل ہوجاتی ہے ۔ مشت زنی سے عضو تناسل کے پٹھوں میں سکڑنے اور پھیلنے کی صلاحیت ختم ہوجاتی ہے جس سے پٹھوں میں تناؤ نہیں آتا۔ شریانوں میں خون کے نہ پہنچنے ‘ پٹھوں میں تناؤ نہ آنے اور جلد ڈھیلی ہونے کے باعث عضو تناسل کا اکڑاؤ ‘ّ سختی‘ تناؤ اور جوش بالکل ختم ہوجاتا ہے۔ زیادہ تر نوجوان باتھ روم میں مشت زنی کرتے ہیں اور پھر فوراً ہی عضو تناسل کو پانی سے دھولیتے ہیں اس طرح گرم عضو پر ٹھنڈا پانی لگنے سے عضو کے پٹھے ناکارہ ہوجاتے ہیں۔ مشت زنی یا اغلام بازی جیسے گندے فعل کے باعث نہ صرف عضو کا اکڑاؤ ختم ہوجاتا ہے بلکہ اس کاسائز بھی چھوٹا ہوجاتا ہے اور یہ جڑ سے پتلا اور ٹیڑھا ہوکر مرد کے لئے شرمندگی کا سبب بنتا ہے۔
continue reading…

Share Button
 قبض گیس کا شرطیہ علاج

قبض گیس کا شرطیہ علاج

قبض گیس کا شرطیہ علاج

نسخہ ام لشفاٰء۔
پوست ہلیلہ 19 گرام ،پوست آملہ 10 گرام،زنجیل بے ریشہ 10 گرام،فلفل گرد 10 گرام ،فلفل دراز 10 گرام ،کمال پتر 3 گرام ،چترک 3 گرام ،دانہ الائچی کلاں 10 گرام ،زہرہ کرمانی 3 گرام ،نمک سنگ 6 گرام ،اجوائن خراسانی ،نمک سونچر ،انار دانہ ،پودینہ ،سونف ،سنامکی، 10 ،10 گرام ،ہینگ 6 گرام ۔

قبض گیس کا شرطیہ علاج

ترکیب تیاری ۔
تمام ادویہ کو الگ الگ کوٹ چھان لیں ہمراہ عرق لیموں 300 گرام کھرل کریں ۔بس قبض و گیس کی دوا تیار ہے ۔
ترکیب استعمال ۔

چار گرام صبح وشام لیں انشاء اللہ قبض و گیس کا خاتمہ ہو گا، بھوک زیادہ لگے گی معدہ فعال ہو گا کھانا ہضم ہو گا اور خدا کے فضل سے اعصابی کمزوری اور کھٹی ڈکاروں میں بھی افاقہ ہو گا ۔

http://ummulshifa.com/index.php

Share Button

                                جماع کا وقفہ کتنا ہونا چائیے

 نسخہ ام لشفاء

 جماع کا وقفہ کتنا ہونا چائیے

جماع کا وقفہ کتنا ہونا چائیے

 جماع کا وقفہ کتنا ہونا چائیے

صحت برقرار ہو تو مسلسل برقرار رکھنے کے لئے چار دن کے وقفہ سے جماع کرنا نقصان دہ نہیں ہے موسم گرما میں اس وقفے کو ایک ہفتہ سے پندرہ دن تک کر لیں ۔

تین یوم بعد ایک دنیادار آدمی کے لئے جماع کرنا احسن ہے جبکہ وہ نوجوان جو کہ طاقتور اور صحت مند ہو جبکہ غذا بھی اچھی ہو اس کو ہر روز جماع کی اجازت بھی دی جا سکتی ہے

UMMUL SHIFA HERBAL ۔

Share Button