Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: کجی
عضو کو لمبا کرنے والا طلاء

عضو کو لمبا کرنے والا طلاء

عضو کو لمبا کرنے والا طلاء 

خراطین خشک 12 گرام جونک خشک 12 گرام ۔

ترکیب تیاری و استعمال ۔

گائےکے دودھ میں پیس کر کپڑے پر لگا کر عضو خاص کی کیپ چھوڑ کر لگائیں تقریبا 6 گھنٹے بعد عضو خاص کو گرم پانی سے دھو لیں یہ عمل کم از کم 40 روز کریں ۔

فوائد ۔

عضو خاص کی لمبائی کے لئے بہترین طلاء ہے

Share Button
عضوخاص کے لئے سستا اور آسان طلاء

عضوخاص کے لئے سستا اور آسان طلاء

عضوخاص کے لئے سستا اور آسان طلاء

نسخہ اُم الشفاء

سیاہ چیونٹی 100 عدد کو 30 گرام روغن چنبیلی میں ڈال کر تین ہفتہ کے لئے رکھ چھوڑیں پھر چھان کر محفوظ کریں ۔

ترکیب استعمال ۔

عضو خاص کی کیپ اور نچلا حصہ چھوڑ کر مالش کریں انشاءاللہ افاقہ ہوگا ۔

خوب طاقت پیدا ہوتی ہے اور عضوخاص میں سختی پیدا ہوتی ہے ۔ continue reading…

Share Button
عضوخاص کو فربہ اور سخت کرنے والا طلاء

عضوخاص کو فربہ اور سخت کرنے والا طلاء

عضوخاص کو فربہ اور سخت کرنے والا طلاء

نسخہ اُم الشفاء

شیر کی چربی کو روغن چنبیلی میں حل کر کے دو رتی مشک ملا کرعضوخاص پر طلاء کریں ۔

فوائد ۔

عضو خاص کو فربہ اور سخت کرتا ہے ۔

Share Button
طلاء مقوی باہ

طلاء مقوی باہ

طلاء مقوی باہ

اجزاء

پوست بیج کنیر سفید ، پوست بیج کنیر سرخ ، پوست بیج کٹائی خورد تمام ہم وزن لیں ۔

ترکیب تیاری و استعمال ۔

تمام ادویہ کو پیس کر آلہ تناسل پر ضماد کریں ۔

فوائد ۔

عضو خاص میں سختی پیدا ہوتی ہے اور قوت باہ میں اضافہ ہوتا ہے ۔

Share Button
کجی لاغری دور کرنے والا اور عضو خاص کو سخت کرنے والا نسخہ

کجی لاغری دور کرنے والا اور عضو خاص کو سخت کرنے والا نسخہ

کجی لاغری دور کرنے والا اور عضو خاص کو سخت کرنے والا نسخہ

اجزاء

گھونگچی سفید 12 گرام خراطین 12 گرام بیر بہوٹی 12 گرام بیج مدار 12 گرام مغز جمالگوٹہ 12 گرام مغز پستہ 25 عدد

ترکیب تیاری ۔

سب کو پیس کر بتی بنا کر شیر مدار 100 ملی لیٹر میں تر کریں پھر روغن زرد 100 گرام ملا کر اوپر سیخ آہنی کے لگا کر روغن ٹپکائیں ۔

ترکیب استعمال ۔ continue reading…

Share Button