Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: کرے
بھوک اور ہاضمہ کو ٹھیک کر کے شہوت تیز کرے

بھوک اور ہاضمہ کو ٹھیک کر کے شہوت تیز کرے

بھوک اور ہاضمہ کو ٹھیک کر کے شہوت تیز کرے

نسخہ اُم الشفاء

عاقرقرحا 6 گرام فلفل سفید 7 گرام زعفران تین گرام قاقلہ کبار اور قرنفل دس دس گرام جوزبوا تیس دانے مشک نصف گرام عنبر ایک گرام روغن بادام قند سفید دس دس گرام کو تین حصہ شہد میں ملا کر معجون کا قوام بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

روزانہ 5 گرام معجون صبح خالی پیٹ گائے کے دودھ کے ساتھ کھائیں انشاءاللہ افاقہ ہو گا ۔

Share Button
مادہ تولید گاڑھا کرے اور امساک پیدا کرے

مادہ تولید گاڑھا کرے اور امساک پیدا کرے

مادہ تولید گاڑھا کرے اور امساک پیدا کرے

نسخہ اُم الشفاء

موصلی سفید 12 گرام موصلی سیاہ 12 گرام ،ثعلب مصری 12 گرام ، تالمکھانہ 12 گرام ، لاجونتی 12 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کا سفوف بنا لیں

خوراک ۔

ایک چمچ صبح و شام دودھ کے ساتھ لین مزاج تر گرم ہے کھانے سے پہلے کھائیں ۔

فوائد ۔

مادہ تولید کو گاڑھا کرتا ہے اور امساک پیدا کرتا ہے کم ازکم ایک ماہ یہ کورس استعمال کریں ۔

Share Button
منی کو گاڑھا کرے اور امساک پیدا کرے

منی کو گاڑھا کرے اور امساک پیدا کرے

منی کو گاڑھا کرے اور امساک پیدا کرے

نسخہ اُم الشفاء

تامکھانہ ، بیج بند ،تخم اٹنگن ،ثعلب مصری ، موصلی سفید ،موصلی سیاہ تمام ادویہ 10،10 گرام لیں

ترکیب تیاری ۔

چینی تمام ادویات کے ہموزن لے کر تمام ادویات کا سفوف بنا لیں مزاج تر سرد ہے

ترکیب استعمال ۔

نو گرام صبح و شام ہمراہ دودھ خالی پیٹ کھلائیں

فوائد ۔

بے حد مغلظ منی ہے منی کو گاڑھا کرتا ہے اور امساک پیدا کرتا ہے سرعت انزال کے لئے بے حد مفید ہے ایسے مریض جن کی منی میں اولاد پیدا کرنے والے جراشیم کم ہوں ان کے لئے بھی یہ سفوف بے حد مفید ہے ۔

Share Button