Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: کشتہ بیضہ مرغ
عام کمزوری اعصابی کمزوری اور جسمانی کمزوری کا علاج

عام کمزوری اعصابی کمزوری اور جسمانی کمزوری کا علاج

عام کمزوری اعصابی کمزوری اور جسمانی کمزوری کا علاج

نسخہ اُم الشفاء

کشتہ فولاد 100 گرام ،کشتہ مرگانگ 20 گرام ،کشتہ بیضہ مرغ 20 گرام ،کشتہ مرجان 20 گرام ،کشتہ صدف مرواریدی 20 گرام،کشتہ زمرد 10 گرام،کچلہ مدبر 10 گرام۔

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کا سفوف بنا کر بڑے خالی کیپسول  بھر لیں مزاج خشک سرد ہے ۔

مقدار خوراک ۔

ایک کیپسول روزانہ ہمراہ دودھ کھانے کے بعد کھلائیں ۔ continue reading…

Share Button
جریان منی کا دیسی علاج

جریان منی کا دیسی علاج

جریان منی کا دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

پاخانہ جاتے وقت زرا زور لگانے پر یا ویسے ہی پیشاب کے مقام کے لیسدار مادہ خارج ہونے کو جریان کہتے ہیں ۔

اس کا سبب قبض ، نظام ہضم کی خرابی اور منی کا پتلا ہونا ہے پہلے اس کا انسداد کیا جائے ۔

کشتہ بیضہ مرغ یا کشتہ قلعی بہت مفید ہے کشتہ کے نام سے ڈریں نہیں ہر کشتہ نقصان دہ نہیں ہوتا ۔ continue reading…

Share Button

قوت تولید بڑھانے والی دوائیں

قوت تولید بڑھانے والی دوائیں

   قوت تولید بڑھانے والی دوائیں

قوت تولید بڑھانے والی دوائیں

مغزیات میں سے ہر قسم کے میوہ جات خصوصاَ بادام بہت مفید ہیں اسکو حریرہ چٹنی و سفوف کی شکل میں دیا جاسکتا ہے ۔

روغنیات میں سے ہر قسم کا حیوانی روغن جس میں دُنبے کی چکی کا گوشت گائے اور بھینس کا گھی وغیرہ شامل ہیں ۔

پرندوں کا گوشت جس میں تیتر ، بٹیر ، مرغابی کا گوشت شامل ہے زیادہ مفید ہے ۔

جوان بکروں کے تازہ خصیے دیسی گھی میں بھون کر ۔

خرما خشک و تر اگر اس کو حلوے یا معجون کی شکل دے لیں تو عجیب ہے ۔

بنولوں کا حلوہ یا حریرہ ، ماش کی دال ، یا چنوں کی دال کے حلوے ۔

ناریل کی مٹھائی خصوصاَ گھی میں تلے ہوئے ناریل منی کی تقویت کے لئے بہت فائدہ مند ہے ۔

ببول کی پھلیوں پھول اور گوند وغیرہ ۔

مغز تخم تمر ہندی (بریاں )

برگد کا پھل سایہ میں خشک کیا ہوا ۔

موصلی سفید اور ثعلب مصری وغیرہ ۔

سلاجیت

کشتہ قلعی ، کشتہ بیضہ مرغ ۔

یہ سب چیزیں قوت تولید کو بڑھاتی ہے نیز مادہ تولید کو گاڑھا کرتی ہیں

Share Button