Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: کشتہ قلعی
مردانہ طاقت اور جسمانی صحت کو دوگنا کرے

مردانہ طاقت اور جسمانی صحت کو دوگنا کرے

مردانہ طاقت اور جسمانی صحت کو دوگنا کرے

نسخہ اُم الشفاء

سنگھاڑا ،مصطگی رومی ،موصلی سفید موصلی سیاہ کمر کس بیج بند تخم سروالی سمندر جھاگ کشتہ قلعی کشتہ چاندی کشتہ مرجان اور کوزہ مصری تمام برابر وزن لیں ۔

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو خوب باریک کر کے پیس لیں اور کشتہ جات ملا کر دوا کو محفوظ کر لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ایک تولہ دوا صبح و شام نہار منہ گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

فوائد ۔

مادہ تولید کو گاڑھا کرتا ہے یہ نسخہ احتلام کو ختم کرتاہے پیشاب کی جلن دور کرتا ہے دماغی قوت کو بڑھاتاہے حافظہ کو تیز کرتا ہے جسم کو موٹا اور صحت مند بناتا ہے یہ نسخہ کم از کم ایک ماہ استعمال کریں ۔

Share Button
جریان کا دیسی طریقہ علاج

جریان کا دیسی طریقہ علاج

جریان کا دیسی طریقہ علاج

نسخہ اُم الشفاء

ثعلب مصری 50 گرام

موصلی سفید 50 گرام

برنج ساٹھی 50 گرام

سنگاڑھا خشک 50 گرام

کشتہ قلعی 12 گرام

ترکیب تیاری ۔

چینی تمام ادویہ کے برابر سب کو باریک پیس کر کھانڈ اور کشتہ قلعی خوب اچھی طرح ملا لیں ۔ continue reading…

Share Button
جریان منی کا دیسی علاج

جریان منی کا دیسی علاج

جریان منی کا دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

پاخانہ جاتے وقت زرا زور لگانے پر یا ویسے ہی پیشاب کے مقام کے لیسدار مادہ خارج ہونے کو جریان کہتے ہیں ۔

اس کا سبب قبض ، نظام ہضم کی خرابی اور منی کا پتلا ہونا ہے پہلے اس کا انسداد کیا جائے ۔

کشتہ بیضہ مرغ یا کشتہ قلعی بہت مفید ہے کشتہ کے نام سے ڈریں نہیں ہر کشتہ نقصان دہ نہیں ہوتا ۔ continue reading…

Share Button