Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: کشتہ مرجان
مردانہ طاقت اور جسمانی صحت کو دوگنا کرے

مردانہ طاقت اور جسمانی صحت کو دوگنا کرے

مردانہ طاقت اور جسمانی صحت کو دوگنا کرے

نسخہ اُم الشفاء

سنگھاڑا ،مصطگی رومی ،موصلی سفید موصلی سیاہ کمر کس بیج بند تخم سروالی سمندر جھاگ کشتہ قلعی کشتہ چاندی کشتہ مرجان اور کوزہ مصری تمام برابر وزن لیں ۔

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو خوب باریک کر کے پیس لیں اور کشتہ جات ملا کر دوا کو محفوظ کر لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ایک تولہ دوا صبح و شام نہار منہ گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

فوائد ۔

مادہ تولید کو گاڑھا کرتا ہے یہ نسخہ احتلام کو ختم کرتاہے پیشاب کی جلن دور کرتا ہے دماغی قوت کو بڑھاتاہے حافظہ کو تیز کرتا ہے جسم کو موٹا اور صحت مند بناتا ہے یہ نسخہ کم از کم ایک ماہ استعمال کریں ۔

Share Button
عام کمزوری اعصابی کمزوری اور جسمانی کمزوری کا علاج

عام کمزوری اعصابی کمزوری اور جسمانی کمزوری کا علاج

عام کمزوری اعصابی کمزوری اور جسمانی کمزوری کا علاج

نسخہ اُم الشفاء

کشتہ فولاد 100 گرام ،کشتہ مرگانگ 20 گرام ،کشتہ بیضہ مرغ 20 گرام ،کشتہ مرجان 20 گرام ،کشتہ صدف مرواریدی 20 گرام،کشتہ زمرد 10 گرام،کچلہ مدبر 10 گرام۔

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کا سفوف بنا کر بڑے خالی کیپسول  بھر لیں مزاج خشک سرد ہے ۔

مقدار خوراک ۔

ایک کیپسول روزانہ ہمراہ دودھ کھانے کے بعد کھلائیں ۔ continue reading…

Share Button