نفس کی مالش کا عظیم طلاء
نسخہ اُم الشفاء
بیر بہوٹی ،خراطین ،اسگند ناگوری جائفل زعفران عطر کیوڑہ عطر گلاب عطر حنا مولسری ہر ایک 3 گرام لیں اور شہد خالص تین تولہ لیں ۔
ترکیب تیاری ۔
تمام ادویات کو خوب باریک کر کے عطریات شامل کر لیں اور سنبھال کر رکھیں ۔
ترکیب استعمال ۔
نفس کی کیپ اور نچلا حصہ چھوڑ کر اچھی طرح تین چار قطروں سے مالش کریں 5،6 گھنٹے بعد نیم گرم پانی سے دھو لیں ۔
فوائد ۔
تمام نسخوں کا سرتاج ہے نفس کے لئے بہت مفید طلاء ہے بہت لطف پیدا کرتا ہے نیز امساک کو دوگنا کرتا ہے ۔