بواسیر کے مسوں کو گرانے والا نسخہ
نسخہ اُم لشفاء
پھٹکڑی 50 گرام کو ایک سفید ڈبل کاغذ کے تختے میں لپیٹ کر جنگلی اپلوں کی آگ میں رکھیں تا کہ جوش کھا کر خشک ہو جائے اس کے بعد مٹی کے برتن میں جس میں دو تین با دہی جمائی گئی ہو نیم کے سوٹے سے آدھ پاؤ گھی کے ہمراہ رگڑیں یہاں تک کہ سرخ ہو جائے پھر کسی ڈبیا میں حفاظت سے رکھیں اور تخم سویا 2 رتی پانی میں پکا کر پیسیں اور دو روز صبح سے شام تک اور شام سے صبح تک باندھیں انشاءاللہ سات دن کے اندر سے بالکل جڑ سے خشک ہو کر گر جائیں گے ۔