مردانہ ٹائمنگ کو بڑھانے کا نسخہ
نسخہ اُم الشفاء
شنگرف رومی 12 گرام
عاقرقرحا 12 گرام
مغز جائفل 12 گرام
افیون 12 گرام
ترکیب تیاری ۔
تمام ادویات کو مانند غبار کر کے حب بقدر ںخودی گولیاں بنا لیں مزاج خشک گرم ہے ۔ continue reading…
نسخہ اُم الشفاء
شنگرف رومی 12 گرام
عاقرقرحا 12 گرام
مغز جائفل 12 گرام
افیون 12 گرام
ترکیب تیاری ۔
تمام ادویات کو مانند غبار کر کے حب بقدر ںخودی گولیاں بنا لیں مزاج خشک گرم ہے ۔ continue reading…
نسخہ اُم الشفاء
افیون ایک گرام
مغز جائفل ایک عدد
ترکیب تیاری ۔
دونوں کو خوب باریک کر کے تھوڑا سا پانی ملا کر حب بقدر دانہ ماش بنا لیں ۔
مزاج خشک سرد ہے continue reading…
نسخہ اُم الشفاء
کچلہ مدبر 50 گرام
مغز تخم ہندی 50 گرام
ترکیب تیاری ۔
سفوف بنا لین اور شہد کے ہمراہ حب بقدر نخوری گولیاں بنا لیں مزاج گرم ہے
خوراک ۔
دو گولی رات کو ہمراہ دودھ بعد از غذا کھائیں
فوائد ۔
ٹائمنگ کو بڑھاتا ہے اور امساک پیدا کرتا ہے عضو خاص میں اکڑاؤ اور انتشار پیدا کرتا ہے ۔
نسخہ اُم الشفاء
ثعلب مصری 50 گرام
مغز تخم ہندی 12 گرام
تخم ریحان 12 گرام
تخم لاجونتی 12 گرام
ترکیب تیاری ۔
تمام ادویات کا سفوف بنا لیں اس کا مزاج تر سرد ہے
خوراک ۔
تین گرام صبح وشام دودھ کے ساتھ لیں۔
فوائد ۔
جریان احتلام رقت اور سرعت انزال کے لئے مفید ہے ۔
نسخہ اُم الشفاء
موصلی سفید 50 گرام ،موصلی سیاہ 50 گرام ،ثعلب مصری 50 گرام ،تالمکھانہ 50 گرام مغز تخم ہندی 50 گرام مغز بادام 50 گرام سنگاڑھا خشک 50 گرام کوزہ مصری 100 گرام
ترکیب تیاری ۔
تمام ادویات کا سفوف بنا لیں
ترکیب استعمال ۔
چھ گرام صبح و شام ہمراہ دودھ خالی پیٹ کھائیں
فوائد ۔
جریان احتلام سرعت انزال کو دور کرنے کے لئے بے حد مفید ہے
جریان احتلام اور سرعت انزال کے مریض یہ نسخہ کم از کم 40 روز استعمال کریں
نسخہ اُم الشفاء
عطر گلاب 12 گرام
عطر حنا 12 گرام
عطر کستوری 12 گرام
روغن صندل 50 گرام
ترکیب تیاری ۔
سب کو مکس کر لیں بس شاہی طلاء تیار ہے
ترکیب استعمال ۔
روزانہ رات کو حشفہ اور سیون چھوڑ کر عضو تناسل پر ہلکی ہلکی مالش کریں ۔
فوائد ۔
اس کے مسلسل استعمال سے عضو تناسل کا دبلاپن دور ہو جاتا ہے اور عضو تناسل میں موٹائی آتی ہے اور لمبائی بھی ہوتی ہے ۔
نسخہ اُم الشفاء
شنگرف رومی 12 گرام لے کر باریک سفوف بنا لیں شنگرف کو زیادہ کھرل کریں گےاتنا ہی اچھا رہے گا پھر اس میں بارہ عدد انڈوں کی زردیاں ملا کر خوب کھرل کریں اور پھر گولا سا بنا کر اس مرکب کا کڑچھی میں تیل نکال لیں ۔
ترکیب استعمال ۔
رات کو عضو خاص کو اچھی طرح دھو کر تین سے پانچ قطرے یہ تیل عضو خاص پر اچھی طرح مل لیں کیپ اور سیون چھوڑ کر ۔
فوائد ۔
عضو خاص کو لمبا اور موٹا کرتا ہے اور عضو خاص کی تمام بیماریوں کو دور کرتا ہے اور عضو خاص میں سختی لاتا ہے ۔
منی کو گاڑھا کرنے والا نسخہ
ثعلب مصری 50 گرام
موصلی سفید 50 گرام
چھلکا اسپغول 50 گرام
مغز پنبہ دانہ 50 گرام
تمام ادویات کا سفوف بنا لیں
خوراک ۔
بارہ گرام صبح اور بارہ گرام شام دودھ میں کھیر پکا کر میٹھا ڈال کر کھائیں مزاج تر گرام ہے یہ دوا ہمیشہ خالی پیٹ ہی کھائیں ۔ continue reading…
نسخہ اُم الشفاء
موصلی سفید 50 گرام
ثعلب مصری 50 گرام
بہو پھلی 50 گرام
خراطین 50 گرام
کوزہ مصری 50 گرام
تمام ادویات کا سفوف بنا لیں مزاج سرد خشک ہے
ترکیب استعمال ۔
چھ گرام صبح و شام ہمراہ دودھ کھانے سے پہلے کھائیں ۔
فوائد ۔
مادہ تولید کو گاڑھا کرکے اولاد پیدا کرنے والے جراشیم پیدا کرتا ہے
سپرم کی کمی کو دور کرنے والا اس سے بہتر کوئی نسخہ نہیں ہے ۔
نسخہ اُم الشفاء
ریوند خطائی 50 گرام
قلمی شورہ 50 گرام
جوکھار 50 گرام
زیرہ سفید 5 گرام
ترکیب تیاری ۔
تمام ادویات کا سفوف بنا لیں اس کا مزاج تر سرد ہے
ترکیب استعمال
تین گرام کچی لسی کے ساتھ لیں
فوائد ۔
پیشاب کی جلن ،پیشاب میں خون آنا ، پیشاب کی بندش کے لئے بےحد مفید ہے اگر مریض کو تکلیف زیادہ ہو تو اپنے معالج سے رجوع کریں ۔