Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: کو
احتلام کا شرطیہ علاج

احتلام کا شرطیہ علاج

احتلام کا شرطیہ علاج

نسخہ اُم لشفاء

احتلام والے مریض شہادت والی انگلی سے دل پر حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ لکھیں اگر رات کو دوبارہ آنکھ کھلے تو پھر یہی عمل کریں انشاءاللہ احتلام نہیں گا کیونکہ جہاں حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا نام لکھا جائے گا وہاں شیطان حملہ نہیں کر سکتا ۔

نوٹ ۔

مہینہ میں 4 سے 5 بار احتلام ہونا کوئی مضر نہیں ہاں اگر 5 بار سے زیادہ احتلام ہو تو پھر پریشانی کی بات ہے ۔ continue reading…

Share Button
جریان احتلام نامردی کو دور کرنے والا نسخہ

جریان احتلام نامردی کو دور کرنے والا نسخہ

جریان احتلام نامردی کو دور کرنے والا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

موچرس 6 گرام ، مصری 12 گرام ، دودھ گائے نصف کلو

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویہ کو مکس کر کے دودھ میں خوب جوش دیں

یہ نسخہ کم از کم 40 دن استعمال کریں انشاءاللہ جریان احتلام اور نامردی ختم ہو گی

نسخہ نمبر 2

جریان احتلام نامردی کو دور کرنے والا نسخہ

تخم کونچ 50 گرام

تالمکھانہ 50 گرام continue reading…

Share Button
مرانہ طاقت کو بڑھانے والی معجون

مرانہ طاقت کو بڑھانے والی معجون

مرانہ طاقت کو بڑھانے والی معجون

Mardana kamzori ka behtreen elaj

عمدہ تازہ تالمکھانہ 90 گرام لیں اور کسی تھال میں رکھ کر ایک ایک دانہ الگ کریں یعنی کنکر یا مٹی اس میں جو کچھ ہے اس کو نکال کر پھینکیں تال مکھانہ خوب اچھی طرح سے صاف کیا جانا ضروری ہے اب تالمکھانے کو بوہڑ کے دودھ میں اتنا تر کریں کہ اچھی طرح سے دودھ میں ڈوب جائے یہ دودھ خشک ہونے پر جب تری نہ رہ تو بوہڑ کا دودھ اتنا اور ڈالیں کہ تالمکھانہ تر ہو جائے خشک کر کے ایک دفعہ پھر اسی طرح تر کریں اور خشک کر لیں

اب اس تامکھانہ کو مغز نارجیل میں سوراخ کر کے بھر دیں اور اسی ٹکڑے سے نارجیل کا سوراخ بند کر دیں جو سوراخ کرتے وقت اس میں سے چاقو سے کاٹا جاتا ہے اس کے بعد گہیوں کے گوندھے ہوئے آٹے کا نارجیل پر لیب کر کےایک گولہ سا بنا لیں یہ لیپ دو انگل موٹا ضرور ہونا چایئے  اور 2 کلو کوئلوں کی آگ میں رکھ دیں جب دھواں نکلنا بند ہو جائے تو آگ کے انگاروں میں نارجیل کو رکھ دیں اور خیال رکھیں کہ نارجیل جلنے نہ پائے جب گہیوں کا آٹا جو نارجیل کے چاروں طرف دو دو انگل موٹا چڑھا ہوا ہے سرخ ہو جائے تو نارجیل کو آگ سے نکال لیں اوپر کا آٹا دور کر دیں اور مغز نارجیل سے تاملکھانہ نکال کر اس کو الگ کوٹ لیں اور خوب باریک بنا لیں مغز نارجیل کو الگ کوٹ لیں اور خوب باریک بنا لیں اس کے بعد

مرانہ طاقت کو بڑھانے والی معجون

تودری سفید تودری سرخ ،گھوکھرو خورد، گھوکھرو کلاں ، موصلی سیاہ ،موصلی سفید ، گاوزبان تمام دو دو تولہ لیں

ثعلب مصری ، سمندر سوکھ ، اندرجو، موچرس ، دانہ الائچی خورد ، لوزیدان  تمام ایک ایک تولہ

سورنجاں شیریں ، طباشیر ، شقاقل مصری 15، 15 گرام continue reading…

Share Button
قوت باہ کو طاقت دینے والی معجون

قوت باہ کو طاقت دینے والی معجون

قوت باہ کو طاقت دینے والی معجون

نسخہ اُم الشفاء

زردی انڈا  40 عدد

آرد مالکنگنی ایک کلو لونگ 15 گرام جائفل 15 گرام دارچینی 15 گرام مغز اخروٹ 15 گرام موصلی سفید دکھنی 15 گرام مرچ سیاہ 15 گرام پرانا گڑ ایک کلو ۔

ترکیب تیاری ۔

سب چیزوں کو الگ الگ باریک کوٹ کر پھر آپس میں اچھی طرح سے یکجان کر لیں بس دوا تیار ہے ۔

ترکیب استعمال ۔

چھ گرام سے 24 گرام تک صبح و شام دودھ کے ساتھ استعمال کریں continue reading…

Share Button
سیکس کو زیادہ انجوائے کرنے کا نسخہ

سیکس کو زیادہ انجوائے کرنے کا نسخہ

سیکس کو زیادہ انجوائے کرنے کا نسخہ

پارہ 100 گرام ، گندھک 12 گرام ، سہاگہ سفید 12 گرام ، افیون 12 گرام کافور 12 گرام

ترکیب تیاری ۔

سب ادویہ کو باریک کر کے شہد میں گولی بنا لیں

ترکیب استعمال ۔

ہمبستری سے پہلے پانی میں ملا کر عضو خاص پر لیپ کر لیں اور ہمبستری شروع کر دیں ۔

انشاءاللہ سیکس کو زیادہ انجوائے کریں گے ۔

Share Button
لیکوریا کا ہربل علاج

لیکوریا کا ہربل علاج

لیکوریا کا ہربل علاج

نسخہ اُم الشفاء

گلا سپاری 12 گرام سپاری 12 گرام گوکھرو 12 گرام گل پستہ 12 گرام اندرجو ماجو 12 گرام کمرکس 12 گرام

سب چیزیں باریک کر کے دوائی 3 گرام گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں صبح خالی پیٹ

ہمبستری سے پرہیز بہت ضروری ہے انشاءاللہ دو ہفتہ کے استعمال سے لیکوریا کا خاتمہ ہو گا ۔

Share Button
حمل ٹھہرانے کا دیسی ہربل نسخہ

حمل ٹھہرانے کا دیسی ہربل نسخہ

حمل ٹھہرانے کا دیسی ہربل نسخہ

نسخہ اُم الشفاء
طباشیر 12 گرام ،دانہ الائچی خورد 12 گرام ، مغز کول ڈوڈا 12 گرام ، صندل سفید 12 گرام ، کشتہ مرجان 6 گرام ورق نقرہ 12 گرام دفتری مروارید 12 گرام
سب چیزوں کو باریک کر لیں ۔
مقدار خوراک ۔
ایک گرام سے 3 گرام تک بکری کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں انشاءاللہ حمل قرار پائے گا ۔
نوٹ۔ یہ حمل ٹھہرانے کا نسخہ خاص کر عورتوں کے لئے ہے ، جن عورتوں کو لیکوریا کی شکائیت ہے پہلے وہ لیکوریا کا علاج کروائیں بعد میں یہ حمل continue reading…

Share Button
حمل ٹھہرانے کا طریقہ علاج

حمل ٹھہرانے کا طریقہ علاج

حمل ٹھہرانے کا طریقہ علاج

نسخہ اُم الشفاء

طباشیر 3 گرام ،مغز کول دوڈا 12 گرام ،الائچی خورد 12 گرام ، آرد ملٹھی 12 گرام ست گلو 12 گرام ناگ کسیرا 12 گرام

ترکیب تیاری ۔

سب چیزیں باریک کر کے خوراک 3 سے 6 گرام ہمراہ دودھ استعمال کریں ۔

گرم چیزوں سے پرہیز کریں

انشاءاللہ حمل قرار پائے گا یہ نسخہ کم از کم 40 روز استعمال کریں continue reading…

Share Button
بانجھ پن کا علاج

بانجھ پن کا علاج

بانجھ پن کا علاج

نسخہ اُم الشفاء

کستوری 9 گرام افیون 9 گرام بھنگ 9 گرام قند سیاہ کہنہ 9 گرام لونک 4 عدد

پانی میں کھرل کر کے گولیاں بنا لیں حیض سے فارغ ہونے کے بعد ایک گولی صبح اور ایک گولی شام ہمراہ دودھ گائے استعمال کریں ۔

خوراک ۔

دودھ، چاول ، گوشت اور پھل کھائیں ہمبستری کریں اگر فرج اورمنی میں خرابی نہ ہو تو حمل قرار پائے گا پہلی دفعہ نہ ہو تو پھر دوسری دفع یہ عمل کریں continue reading…

Share Button
عرق النساء کا ہربل علاج

عرق النساء کا ہربل علاج

عرق النساء کا ہربل علاج

نسخہ اُم الشفاء

کافور 3 گرام ، ہینگ 3 گرام ، جب افیون ڈیڈھ ماشہ

ایک ایک رتی کی گولی بنا لیں صبح و شام پانی کے ساتھ استعمال کریں عرق النساء کے لئے بہت مفید ہے ۔

Share Button