Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: کیڑوں
پیٹ کےکیڑوں کا آسان سا  علاج

پیٹ کےکیڑوں کا آسان سا  علاج

پیٹ کےکیڑوں کا آسان سا  علاج

نسخہ اُم الشفاء

پیٹ کے کیڑے بھی بہت بڑی بیماری ہے جس کی بڑی نشانی یہ ہے کہ مریض کو صبح اٹھتے ہی شدت سے بھوک محسوس ہو تی ہے نیز مریض کو سونے کی حالت میں پانی جاری رہتا ہے ۔

تریب استعمال

پہلے روز ایک گاجر دوسرے روز دو اسی طرح سات روز کو سات گاجریں کھائیں انشاءاللہ اس سے وہ کیڑے جو آنتوں میں ہوتے ہیں رفع دفع ہو جائیں گے ۔

Share Button
پیٹ کے کیڑوں کا علاج

پیٹ کے کیڑوں کا علاج

پیٹ کے کیڑوں کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

سونف تین حصہ ،سیندھا نمک ایک حصہ دونوں کو باریک پیس کر کپڑ چھان کر لیں چھ گرام صبح پانی کے ہمراہ استعمال کریں اس سے پیٹ کے کیڑے دور ہوں گے ۔

Share Button
ناک کے کیڑوں کا دیسی علاج

ناک کے کیڑوں کا دیسی علاج

ناک کے کیڑوں کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

کسی سرسبز اور شاداب توت کی جڑ کا حصہ حسب ضرورت لیں مٹی وغیرہ سے صاف کر لیں اس کا پانی نکالیں اور کسی شیشی میں محفوظ کر کے رکھ لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

روزانہ مریض کی ناک میں چند قطرے ڈالیں انشاءاللہ چند دنوں میں ناک کے کیڑے مر جائیں گے ۔

Share Button