Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: کی

 

گردہ کی پتھری کو دور کرنے والا نسخہ

گردہ کی پتھری کو دور کرنے والا نسخہ

گردہ کی پتھری کو دور کرنے والا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

گاجروں کا پانی پاؤ بھر نکال کر اس میں تین گرام قلمی شورہ ملا کر محفوظ کر لیں

ترکیب استعمال

روزانہ 20 ملی لیٹر  نہار منہ یہ پانی پلایا کریں انشاءاللہ چند روز  میں گردہ کی پتھری شرطیہ ریزہ ریزہ ہو کر پیشاب کے راستے نکل جائے گی ۔

گردہ کی پتھری کو دور کرنے والا نسخہ

نسخہ نمبر 2

تخم گاجر 40 گرام تخم مولی 40 گرام ایک مولی کو کھوکھلی کر کے اس میں دونوں تخم بند کر کے منہ بند کر کے اور بھوبھل میں پکا لیں یہاں تک کہ بیجوں میں مولی کا پانی جزب ہو جائے پھر نکال کر سایہ میں خشک کر لیں

مقدار خوراک

پانچ تولہ گاجر کے پانی سے دیا کریں اس سے انشاءاللہ چند ہی روز میں پتھری ٹوٹ کر نکل جائے گی ۔

گردہ کی پتھری کو دور کرنے والا نسخہ

Share Button
پیاس کی زیادتی کے لئے بہترین نسخہ

پیاس کی زیادتی کے لئے بہترین نسخہ

پیاس کی زیادتی کے لئے بہترین نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

سنہری سنہری گاجریں لے کر ان کو کوٹ کر پانی نکال لیں اگر پانی 100 ملی لیٹر ہو تو اس میں مصری 30 گرام ڈالیں اور اس میں آدھا کلو پانی ڈال کر کانچ کے گلاس میں ڈال کر پئیں اسی طرح دن میں دو بار پیا کریں

اس سے انشاءاللہ بھڑکی ہوئی پیاس بجھ جاتی ہے اور آہندہ پیاس کم لگتی ہے ۔ پیاس کی زیادتی انشاءاللہ کم ہو گی ۔

Share Button

 

معدہ کی تمام بیماریوں کو دور کرنے والا نسخہ خاص

معدہ کی تمام بیماریوں کو دور کرنے والا نسخہ خاص

معدہ کی تمام بیماریوں کو دور کرنے والا نسخہ خاص

نسخہ اُم الشفاء

تودری زرد 24 گرام تودری سفید 20 گرام بہمن سرخ 20 گرام بہمن سفید 20 گرام مغز تخم خربوزہ 3 گرام تخم جر جر 3 گرام تخم پیاز 3 گرام تخم حماض 2 گرام  تخم انجرہ 3 گرام تخم ہلیون تین گرام الائچی خورد 5 گرام ۔

ترکیب تیاری ۔

ایک کلو گائےکا دودھ لے کر رات کو دودھ میں تمام دوائیں دودھ میں ڈال کر بلکل ہلکی آنچ پر رکھ دیں  کم از کم 10 گھنٹے ہلکی آنچ پر رکھیں ۔

ترکیب استعمال

ایک ٹیبل سپون صبح اور ایک ٹیبل سپون شام دودھ کے ساتھ لیں ۔

پرہیز

ترشی اور بادی اشیاء سے پرہیز کریں اور کورس کے دوران ہمبستری سے بھی پرہیز کریں

Share Button
حاملہ عورتوں کی قے روکنے کا نسخہ

حاملہ عورتوں کی قے روکنے کا نسخہ

حاملہ عورتوں کی قے روکنے کا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

کوزہ مصری 12 گرام نمک سیندھا 3 گرام ٹارٹرک ایسڈ ایک گرام

ترکیب تیاری

تمام ادویات کو کو خوب باریک کر کے سنبھال کر رکھیں

ترکیب استعمال

ایک چٹکی منہ میں رکھ کر چوسیں دن میں تین مرتبہ continue reading…

Share Button

 

نفس کی مالش کا عظیم طلاء

نفس کی مالش کا عظیم طلاء

نفس کی مالش کا عظیم طلاء

نسخہ اُم الشفاء

بیر بہوٹی ،خراطین ،اسگند ناگوری جائفل زعفران عطر کیوڑہ عطر گلاب عطر حنا مولسری ہر ایک 3 گرام  لیں اور شہد خالص تین تولہ لیں ۔

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو خوب باریک کر کے عطریات شامل کر لیں اور سنبھال کر رکھیں ۔

ترکیب استعمال ۔

نفس کی کیپ اور نچلا حصہ چھوڑ کر اچھی طرح تین چار قطروں سے مالش کریں  5،6 گھنٹے بعد نیم گرم پانی سے دھو لیں ۔

فوائد ۔

تمام نسخوں کا سرتاج ہے نفس کے لئے بہت مفید طلاء ہے بہت لطف پیدا کرتا ہے نیز امساک کو دوگنا کرتا ہے ۔

Share Button
عضو خاص کو موٹا تازہ کرنے والا  زبردست طلا

عضو خاص کو موٹا تازہ کرنے والا  زبردست طلا

عضو خاص کو موٹا تازہ کرنے والا  زبردست طلا

نسخہ اُم الشفاء

میٹھا تیلیہ ،ازراقی ،جمالگوٹہ ،گھونگنچی سفید ہر ایک 40 گرام خراطین 7 عدد بیر بہوٹی 20 گرام شیر چربی 40 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو خوب کھرل کر کے بزریعہ پتال جنتر روغن نکال لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

تین قطرے کیپ اور نچلا حصہ چھوڑ کر مالش کر کے ارنڈ کا پتا باندھ دیں ۔

فوائد ۔

عضو خاص کی تمام خرابیوں کو دور کرتا ہے عضو خاص کو طاقت ور بناتاہے مردانہ طاقت پیدا کرتا ہے عضو خاص کو موٹا اور تازہ کرتا ہے یہ طلا کم از کم 21 روز استعمال کریں ۔

Share Button
شہوت کی قوت بڑھانے والا نسخہ

شہوت کی قوت بڑھانے والا نسخہ

شہوت کی قوت بڑھانے والا نسخہ

نسخہ اُم الشفا ء

موصلی سفید 120 گرام ثعلب پنجہ 60 گرام ثعلب مصری 60 گرام تخم ریحان 60 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو باریک کر کے سفوف بنا لیں اور سنبھال کر رکھیں

ترکیب استعمال

نو گرام صبح و شام گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

فوائد ۔

جریان احتلام ،سرعت انزال کے لئے بہت ہی مفید ہے  شہوت کی قوت کو بڑھاتا ہے قدرتی امساک پیدا کر تا ہے ۔

Share Button
عضوخاص میں تناؤ پیدا کرنے کا نسخہ خاص

عضوخاص میں تناؤ پیدا کرنے کا نسخہ خاص

عضوخاص میں تناؤ پیدا کرنے کا نسخہ خاص

نسخہ اُم الشفاء

مغز تمر ہندی 100 گرام تخم خرما 100 گرام شیر برگد ایک پاؤ

ترکیب تیاری ۔

دونوں ادویات کو شیر برگد میں خوب کھرل کر لیں اور کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

دو گولی صبح و شام گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

فوائد ۔

چند دنوں میں قدرتی امساک پیدا کر دیتی ہے قدرتی طور پر عضو خاص میں تناؤ پیدا کرتا ہے عضو خاص میں موٹائی اور لمبائی بھی لاتا ہے ۔

Share Button
قوت باہ کی افزائش کے لئے نسخہ خاص

قوت باہ کی افزائش کے لئے نسخہ خاص

قوت باہ کی افزائش کے لئے نسخہ خاص

نسخہ اُم الشفاء

مغز بادام ،زیرہ سفید،چہار مغز ہر ایک 12،12 گرام ،مغز پستہ 6 گرام ،سونف چھ گرام زعفران ایک گرام الائچی خورد دو گرام دودھ آدھ کلو

ترکیب تیاری ۔

تمام چیزوں کو سردائی کی طرح گھوٹ کر چھان کر دودھ ملا کر آگ پر پکائیں جب تیسرا حصہ رہ جائے تو نیچے اتار کر قدرے شیریں کر کے پلائیں ۔

ترکیب استعمال ۔

یہ ایک خوراک ہے روزانہ ایسی ایک خوراک بنا کر پئیں نیز اگر موسم گرم ہو تو آگ پر نہ چڑھائیں ٹھنڈا  ہی استعمال کر لیں ۔ continue reading…

Share Button
عورت کی شرم گاہ کی رطوبت خشک کرنے کا دیسی علاج

عورت کی شرم گاہ کی رطوبت خشک کرنے کا دیسی علاج

عورت کی شرم گاہ کی رطوبت خشک کرنے کا دیسی علاج

 

نسخہ اُم الشفاء

یعنی فرج کی رطوبت کو دفع کر کے خشک کرنے والی دوا شب یمانی اور سرمہ باریک پیس کر ہر روز فرج میں لگائیں جس سے فرج کی رطوبت خشک ہو جائے گی اور فرج سکڑ بھی جائے گی ۔

 نسخہ نمبر 2

عورت کی شرم گاہ کی رطوبت خشک کرنے کا دیسی علاج

سنبل ،شب یمانی ،سعد ،مازو ایک ایک جذ کوٹ چھان کر سرکہ سفید میں ملا کر رکھیں ۔

ضرورت کے وقت فرج میں رکھیں اور ہمبستری کو انجوائے کریں شرم گاہ کی رطوبت بھی خشک ہو گی اور شرمگاہ سکڑ بھی جائے گی ۔

Share Button