Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: کے لئے
عضو خاص کی سختی اور امساک کے لئے بہترین نسخہ

عضو خاص کی سختی اور امساک کے لئے بہترین نسخہ

عضو خاص کی سختی اور امساک کے لئے بہترین نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

آدھا گرام بورہ ارمنی پیس کر اور شہد روغن میں ملا کر بروقت ضرورت عضو خاص پر طلا کریں پیڑو اور خصیوں پر بھی لگائیں عضو خاص میں خوب سختی اور قوت حاصل ہو گی ۔

عضو خاص کی سختی اور امساک کا بہترین نسخہ

نسخہ نمبر 2

ہلیلہ کابلی تین گرام جلوتری دو گرام گل سرخ اور فلفل سیاہ تین تین گرام کوٹ چھان کر شہد میں ملا کر بوقت ضرورت عضو خاص پر لگائیں خوب سختی اور قوت حاصل ہو گی continue reading…

Share Button
شاہی طلاء عضو تناسل کو لمبا اور موٹا کرنے کے لئے

شاہی طلاء عضو تناسل کو لمبا اور موٹا کرنے کے لئے

شاہی طلاء عضو تناسل کو لمبا اور موٹا کرنے کے لئے

نسخہ اُم الشفاء

عطر گلاب 12 گرام

عطر حنا 12 گرام

عطر کستوری 12 گرام

روغن صندل 50 گرام

ترکیب تیاری ۔

سب کو مکس کر لیں بس شاہی طلاء تیار ہے

ترکیب استعمال ۔

روزانہ رات کو حشفہ اور سیون چھوڑ کر عضو تناسل پر ہلکی ہلکی مالش کریں ۔

فوائد ۔

اس کے مسلسل استعمال سے عضو تناسل کا دبلاپن دور ہو جاتا ہے اور عضو تناسل میں موٹائی آتی ہے اور لمبائی بھی ہوتی ہے ۔

Share Button
مردانہ طاقت کے لئے مقوی باہ لڈو

مردانہ طاقت کے لئے مقوی باہ لڈو

مردانہ طاقت کے لئے مقوی باہ لڈو

نسخہ اُم لشفاء

بیج اونٹ کٹارہ خشک آدھا کلو موصلی سفید 50 گرام مصطگی رومی 50 گرام ثعلب مصری 50 گرام چینی حسب ضرورت

ترکیب تیاری ۔

بیج اونٹ کٹارہ سایہ میں خشک کی ہوئی آدھ کلو لیں اس کو کوٹ کر سفوف بنا لیں اور گائے کے پانچ کلو دودھ میں ملا کر کھویا بنا لیں پھر اس میں اوپر والی تمام چیزوں کو کوٹ کر ڈال لیں اور پھر 24 گرام وزن کے لڈو بنا لیں ۔ continue reading…

Share Button
احتلام کے مریضوں کے لئے چند ہدایات

احتلام کے مریضوں کے لئے چند ہدایات

احتلام کے مریضوں کے لئے چند ہدایات

رات کے وقت پانی ہرگز نہیں پینا چائیے

سوتے وقت پیشاب ضرور کر لینا چائیے

ہمیشہ داہنی کروٹ کے بل لیٹنا بہتر ہے

غذا زود ہضم استعمال کرنی چائیے

گندے خیالات سے دل کو صاف رکھا کریں

عشقیہ قصے کہانیاں اور ناول خوانی سے پرہیز کریں ۔

صبح و شام سیر کرنا بہت مفید ہے ۔

Share Button
مردانہ طاقت میں بے پناہ اضافہ کے لئے

مردانہ طاقت میں بے پناہ اضافہ کے لئے

مردانہ طاقت میں بے پناہ اضافہ کے لئے

نسخہ اُم لشفاء

اونٹ کٹارا ایک جنگلی کانٹے دار پودا ہے جس کو اونٹ کے سوا کوئی جانور نہیں کھاتا ہے جو لوگ معلوم کر کے حاصل کر لیں فائدہ اٹھائیں

اس کی جڑ کا چھلکا پانچ گرام ، عاقرقرحا تین گرام ، اسگند ناگوری دو گرام باریک پیس کر حلوہ میں ملا کر سات روز کھائیں انشاءاللہ مردانہ طاقت میں بے پناہ اضافہ ہو گا

نوٹ۔ یہ نسخہ کم از کم ایک ماہ استعمال کریں ۔

Share Button
آگ اور تیزاب جلنے والے داغوں کے لئے

آگ اور تیزاب جلنے والے داغوں کے لئے

آگ اور تیزاب جلنے والے داغوں کے لئے

ایک پاؤ سرسوں کا تیل اور آدھ پاؤ گڑ لے کر کوٹ لیں تیل میں گڑ شامل کر کے ہلکی آنچ پر پکائیں، جب گڑ جل کر کوئلہ ہو جائے تو اتار لیں گڑ نکال کر پھینک دیں تیل کسی بوتل میں نکال لیں۔

آگ اور تیزاب جلنے والے داغوں کے لئے

طریقہ استعمال ۔

رات کو سوتے وقت یہ تیل داغوں پر لگائیں رات بھر لگا رہنے دیں اور صبح تازہ پانی سے دھو لیں

یہ عمل کم ازکم ایک ماہ کریں انشاءاللہ آگ اور تیزاب سے جلے داغوں کے لئے بہت مفید شابت ہو گا۔

 

Share Button