Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: گا
مردانہ طاقت کو قائم رکھنے والی معجون

مردانہ طاقت کو قائم رکھنے والی معجون

مردانہ طاقت کو قائم رکھنے والی معجون

 

نسخہ اُم الشفاء

قوت باہ دل اور حرارت عزیزی کو قوت بخشتی ہے اس کی ترکیب یہ ہے

خولنجان مصری ، زنجیل ، دارچینی ،کبابہ چینی ،5 ،5 گرام جوزبوا ، قرنفل  اور عاقرقرحا  دو دو گرام  ان سب دواؤں کے برابر شہد ملا کر معجون بنا لیں یہ معجون جس قدر پرانی ہوتی جائے گی اس قدر زیادہ بہتر اور پر تاشیر ہو گی ۔

ترکیب استعمال ۔

تین گرام سے 10 گرام تک ہر روز نہار منہ کھائیں گائے کے دودھ کے ساتھ ۔

مردانہ طاقت میں بے حد اضافہ ہو گا امساک بہت زیادہ پیدا ہو گا عضو خاص میں خوب سختی آئے گی ۔

Share Button
انشاءاللہ بیٹا پیدا ہو گا

انشاءاللہ بیٹا پیدا ہو گا

انشاءاللہ بیٹا پیدا ہو گا

اسگند ناگوری 15 گرام

ناگ کسیر 15 گرام

قند سیاہ کہنہ 20 گرام

ترکیب تیاری

تینوں کو پیس کر 90 گولیاں بنا لیں دوسرے ماہ کے شروع ہوتے ہی ایک گولی روزانہ صبح نہار منہ پانی کے ساتھ کھائیں

اس کے بعد یہ عمل بھی کرنا ہے کہ کسی ملحقہ مسجد میں تیل ڈالتے رہیں یہ بجلی کے بل میں حسب توفیق ہر ماہ حصہ ڈالتے رہیں اور حاملہ عورت اور اس کا خاوند ہر نماز کے بعد مسنون دعائیں مانگیں انشاءاللہ اللہ خیر کرے گا اور بیٹا پیدا ہو گا ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Hakeem Muhammad Fayyaz

For Order  #   +92 0300 8454453

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Share Button
ٹیڑھا آلہ تناسل سیدھا اور سخت

ٹیڑھا آلہ تناسل سیدھا اور سخت

ٹیڑھا آلہ تناسل سیدھا اور سخت

نسخہ اُم لشفاء

عاقرقرحا 12گرام سندھور 6 گرام میٹھا تیلیہ 25 گرام

ترکیب تیاری ۔ ان کو الگ الگ پیس کر چھان کر ایک کڑاہی میں ڈالیں اور اس میں گائے کا گھی 80 گرام اور گائے کا دودھ 80 گرام لے کر اس کو چوبیس گھٹے رگڑیں پھر شیشی میں محفوظ کر لیں

ترکیب استعمال ۔

رات کے وقت موٹا کپڑا گرم کر کے اس سے آلہ تناسل کو سینک دیکر یہ طلاء ایک گرام گرم کر کے حشفہ اور سیون کو بچا کر مالش کریں اور پان کا پتا رکھ continue reading…

Share Button