جریان منی و مذی کا دیسی علاج

جریان منی و مذی کا دیسی علاج

جریان منی و مذی کا دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

بر گ ببول 12 گرام ،گل ببول 12 گرام ،گوند ببول 12 گرام ،چھال ببول 12 گرام تخم ببول 12 گرام

ترکیب تیاری

ان تمام چیزوں میں برابر وزن شکر ملا کر سفوف بنا لیں ۔

ترکیب استعمال

تقریبا ایک تولہ صبح نہار منہ گائے کے ایک پاؤ دودھ کے ساتھ کھائیں اور ترشی و بادی چیزوں سے پرہیز کریں سات روز کے استعمال سے انشاءاللہ جریان سے چھٹکارہ مل جائے گا ۔

جریان منی و مذی کا دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

اندر جو شیریں 12 گرام تالمکھانہ 12 گرام بیج بند 12 گرام تخم سریالی 12 گرام مغز تخم کونج 12 گرام موچرس 12 گرام گوند ڈھاک 12 گرام

ترکیب تیاری

ان تمام ادویات کا سفوف کر لیں اور اس میں برابر وزن شکر ملا لیں

ترکیب استعمال

ایک تولہ صبح خالی پیٹ گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں انشاءاللہ جریان سےسات روز میں کلی شفاء ہو گی ۔

Share Button