Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: گردہ کی پتھری

 

گردہ کی پتھری کو دور کرنے والا نسخہ

گردہ کی پتھری کو دور کرنے والا نسخہ

گردہ کی پتھری کو دور کرنے والا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

گاجروں کا پانی پاؤ بھر نکال کر اس میں تین گرام قلمی شورہ ملا کر محفوظ کر لیں

ترکیب استعمال

روزانہ 20 ملی لیٹر  نہار منہ یہ پانی پلایا کریں انشاءاللہ چند روز  میں گردہ کی پتھری شرطیہ ریزہ ریزہ ہو کر پیشاب کے راستے نکل جائے گی ۔

گردہ کی پتھری کو دور کرنے والا نسخہ

نسخہ نمبر 2

تخم گاجر 40 گرام تخم مولی 40 گرام ایک مولی کو کھوکھلی کر کے اس میں دونوں تخم بند کر کے منہ بند کر کے اور بھوبھل میں پکا لیں یہاں تک کہ بیجوں میں مولی کا پانی جزب ہو جائے پھر نکال کر سایہ میں خشک کر لیں

مقدار خوراک

پانچ تولہ گاجر کے پانی سے دیا کریں اس سے انشاءاللہ چند ہی روز میں پتھری ٹوٹ کر نکل جائے گی ۔

گردہ کی پتھری کو دور کرنے والا نسخہ

Share Button
گردہ کی پتھری کا دیسی گھریلو علاج

گردہ کی پتھری کا دیسی گھریلو علاج

گردہ کی پتھری کا دیسی گھریلو علاج

نسخہ اُم لشفاء

پھٹکڑی بریاں 2،2 گرام صبح و شام پانی میں گھول کر پلانا گردہ اور مشانہ کی پتھری کو توڑتا ہے اگر تکلیف زیادہ ہی تو دن میں تین بار دیں ۔

Share Button