Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: گوند کتیرا
جریان کا خاص نسخہ خاص

جریان کا خاص نسخہ خاص

جریان کا خاص نسخہ خاص

نسخہ اُم لشفاء

موصلی سفید ۔تالمکھانہ ،گوند کتیرا ہر ایک 12 گرام اسپغول مسلم 12 گرام شکر سفید 50 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو باریک کر کے      سفوف بنا لیں اور سنبھال کر رکھیں ۔

ترکیب استعمال ۔

بارہ گرام صبح و شام ہمراہ گائے کا دودھ استعمال کریں ۔

فوائد ۔

جریان و احتلام کے لئے بہت مفید نسخہ ہے ۔

Share Button
جریان یعنی دھات کا علاج 

جریان یعنی دھات کا علاج

جریان یعنی دھات کا علاج 

نسخہ اُم الشفاء

پھلی کیکر (جن میں دانہ نہ ہو ) ایک کلو اور ستاور ایک کلو

ترکیب تیاری ۔

دونوں کو خوب اچھی طرح باریک پوؤڈر بنا لیں اور سنبھال کر رکھیں ۔

ترکیب استعمال ۔

تین سے چھ گرام صبح و شام گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

فوائد ۔

جریان المنی اور ہر قسم کے جریان میں آب حیات ہے

نسخہ نمبر 2

جریان یعنی دھات کا علاج

گوند کیکر ،گوند کتیرا ،نشاستہ ،کشنیز ،تالمکھانہ ،آرد سنگاڑا ہر ایک 60 گرام نبات سفید چار سو گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو خوب باریک کر کے پیس کر سنبھال کر رکھیں ۔ continue reading…

Share Button
تولیدی جراشیم کی افزائش کا نسخہ

تولیدی جراشیم کی افزائش کا نسخہ

تولیدی جراشیم کی افزائش کا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

بوڑھ کی ڈاڑھی، پیپل کی ڈاڑھی ، پھلی کیکر ، ثعلب مصری ، گوند کتیرا، چھلکا اسپغول تمام 20،20 گرام لیں ۔

ترکیب تیاری و استعمال ۔

تمام ادویہ کا سفوف بنا کر اس میں دوگنی مقدار میں کوزہ مصری ملا لیں روزانہ 12 گرام صبح اور بارہ گرام شام نیم گرم دودھ کے ساتھ  استعمال کریں ۔ continue reading…

Share Button
خونی بواسیر کے لئے مفید نسخہ

خونی بواسیر کے لئے مفید نسخہ

خونی بواسیر کے لئے مفید نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

گوند کیکر ، گوند کتیرا ، گیرو تمام ہموزن لیں

ترکیب تیاری و استعمال ۔

ان تمام ادویہ کا سفوف بنا کر صبح و شام ہمراہ پانی یا دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

خونی بواسیر کے لئے بہترین نسخہ ہے ۔

Share Button