Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: ہاضمہ
شہوت بھوک اور ہاضمہ کو ترقی دینے والا نسخہ

شہوت بھوک اور ہاضمہ کو ترقی دینے والا نسخہ

شہوت بھوک اور ہاضمہ کو ترقی دینے والا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

عاقرقرحا  6 گرام

فلفل سفید 7 گرام

زعفران 3 گرام

قرنفل دس گرام

جوزبوا تیس دانے

عنبر ایک گرام

روغن بادام اور قند سفید 10 ،10 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویہ کا سفوف بنا کر 200 گرام شہد خالص میں مکس کر لیں اور معجون تیار کر لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

روزانہ دس گرام گائے کے دودھ کے کے ساتھ کھائیں خالی پیٹ دودھ گھی کا خوب استعمال کریں ۔

انشاءاللہ شہوت بہت تیز ہو گی امساک میں اضافہ ہو گا ، اور ہاضمہ درست ہو گا ۔

Share Button
بھوک اور ہاضمہ کو ٹھیک کر کے شہوت تیز کرے

بھوک اور ہاضمہ کو ٹھیک کر کے شہوت تیز کرے

بھوک اور ہاضمہ کو ٹھیک کر کے شہوت تیز کرے

نسخہ اُم الشفاء

عاقرقرحا 6 گرام فلفل سفید 7 گرام زعفران تین گرام قاقلہ کبار اور قرنفل دس دس گرام جوزبوا تیس دانے مشک نصف گرام عنبر ایک گرام روغن بادام قند سفید دس دس گرام کو تین حصہ شہد میں ملا کر معجون کا قوام بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

روزانہ 5 گرام معجون صبح خالی پیٹ گائے کے دودھ کے ساتھ کھائیں انشاءاللہ افاقہ ہو گا ۔

Share Button
معدہ کو طاقت دینے کا نسخہ

معدہ کو طاقت دینے کا نسخہ

معدہ کو طاقت دینے کا نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

یہ نسخہ معدہ کی قوت ہاضمہ کو مظبوط کرنے اور اشتہا پیدا کرنے میں نہائیت لاجواب ہے خوردہ غذا کو پوری طرح ہضم کر کے جزو بدن بناتا ہے ۔

گھی کوار کو حسب ضرورت لیں اور خشک ہونے کے لئے سائے میں رکھ دیں جب بخوبی خشک ہو جائے تو باریک پیس کر سفف بنا لیں اور سنبھال کر رکھیں

ترکیب استعمال ۔

روزانہ ہر دو وقت بعد از غذا تین گرام کی مقدار میں کھلایا کریں ۔

Share Button
ہاضمہ کے لئے لاجواب نسخہ

ہاضمہ کے لئے لاجواب نسخہ

ہاضمہ کے لئے لاجواب نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

برگ گھیکوار کو لے کر درمیان سے طولاَ لمبائی میں دو ٹکڑے چیر لیں اور ان پر الگ الگ ایک پر نوشادر اور ایک پر مصری باریک شدہ چھڑک دیں نہ پھر دونوں کو آپس میں ملا کر اوپر سے دھاگہ لپیٹ کر نیچے چینی کی پلیٹ وغیرہ رکھ کر پتے کو دھوپ میں لٹکا دیں تاکہ سب عرق ٹپک ٹپک کر چینی کے برتن میں جمع ہو جائے جب تمام عرق ٹپک جائے تو شیشی میں ڈال دیں ۔ continue reading…

Share Button
ہاضمہ کا دیسی ٹوٹکہ

ہاضمہ کا دیسی ٹوٹکہ

ہاضمہ کا دیسی ٹوٹکہ

نسخہ اُم لشفاء

شربت شہتوت میں پیپل کا سفوف ملا کر چند روز استعمال کریں انشاءاللہ شکائیت دور گی اور ہاضمہ ٹھیک رہ گا ۔

http://ummulshifa.com/products.php

Share Button
ہاضمہ اور قوت باہ کا لاجواب نسخہ

ہاضمہ اور قوت باہ کا لاجواب نسخہ

ہاضمہ اور قوت باہ کا لاجواب نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

عاقرقرحا 12 گرام سیاہ مرچ 25 گرام زعفران 12 گرام الائچی کلاں 4 گرام لونگ 4 گرام مصطگی 2 گرام قرفہ 35 گرام جائفل 35 عدد مشک 2گرام

ہاضمہ اور قوت باہ کا لاجواب نسخہ

continue reading…

Share Button