Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: ہربل علاج
احتلام کی آسان سی دوا

احتلام کی آسان سی دوا

احتلام کی آسان سی دوا

تالمکھانہ بیج بند ،اندرجو ،گل دھاوا ،موچرس،سمندر سوکھ ،پوست بیج بانسہ ہر ایک 10 ،10 گرام اور مصری 40 گرام لیں

ترکیب تیاری

تمام ادویات کو باریک کر کے سفوف بنا لیں ۔

ترکیب استعمال۔

سات گرام صبح و شام گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

فوائد ۔ احتلام اور لیکوریا کے لئے بہترین دوا ہے ۔

احتلام کا دیسی ہربل علاج

نسخہ اُم الشفاء

مغز توری ،مغز تمر ہندی اور کشنیز خشک سب برابر وزن لیں

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو باریک کر کے گولیاں بنا لیں

ترکیب استعمال ۔

ایک گولی صبح ایک گولی شام تازہ پانی کے ساتھ لیں

پرہیز ۔

گرم اور بادی اشیاء سے پرہیز کریں  اور کچی لسی کا زیادہ استعمال کریں ۔

انشاءاللہ پرانے سے پرانے احتلام میں مفید ہو گی اور جسم کی گرمی بھی ختم کرے گی ۔

Share Button
سفوف قوت باہ ہربل

سفوف قوت باہ ہربل

سفوف قوت باہ ہربل

نسخہ اُم الشفاء

کنجد سیاہ 12 گرام ،مغز پنبہ دانہ ، ثعلب مصری 12 گرام ابریشم 12 گرام بہمن سفید 12 گرام دانہ الائچی 12 گرام اندرجو شیریں 30 گرام دارچینی 30 گرام خشخاش 12 گرام

ترکیب تیاری و استعمال ۔

تمام ادویہ کا سفوف کر کےمکس کر لیں 5 گرام صبح دودھ کے ساتھ اور 5 گرام شام دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔ continue reading…

Share Button
سرعت انزال کا نسخہ خاص

سرعت انزال کا نسخہ خاص

سرعت انزال کا نسخہ خاص

نسخہ اُم الشفاء

دانہ الائچی خورد 10 گرام جائفل 10 گرام دارچینی 10 گرام سپاری گجراتی 7 گرام گل سرخ کابلی 7 گرام کستوری 5 رتی صندل سفید 7 گرام ورق سونا کلاں 9 عدد ورق نقرہ کلاں 9 عدد

سب کو کوٹیں چھانیں پھر عرق لگاب میں ذرا کھرل کر کے رب بہی میں ملا کر بقدر چنا کابلی گولیاں بنا لیں ۔ continue reading…

Share Button
معدہ کی کمزوری کا دیسی ہربل علاج

معدہ کی کمزوری کا دیسی ہربل علاج

معدہ کی کمزوری کا دیسی ہربل علاج

نسخہ اُم الشفاء

جوہر سین 2 چاول معجون کلاں 7 گرام

دونوں کو مکس کر کے کھائیں اور اوپر سے عرق پان عرق الائچی 60 ملی لیٹر شربت سیب 40 ملی لیٹر میں ملا کر پلائیں معدہ کی کمزوری  کے لئے مفید ہے ۔

معدہ کی کمزوری والے افراد یہ نسخہ کم از کم 40 روز استعمال کریں ۔

Share Button
گردوں کی کمزوری کا دیسی ہربل علاج

گردوں کی کمزوری کا دیسی ہربل علاج

گردوں کی کمزوری کا دیسی ہربل علاج

نسخہ اُم الشفاء

گردوں کی کمزوری کے اسباب ۔

تمباکو نوشی ،نسوار، پانی کا کم استعمال ، خشک تاشیر والی اشیاء کا زیادہ استعمال وغیرہ ۔

گردوں کی کمزوری سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر ۔

تمباکو نوش سے گریز ، پانی کا کم از کم 4 لٹر روزانہ کا استعمال تر اشیاء کا استعمال زیادہ کریں ۔

مغز پنجہ دانہ 12 گرام مغز پستہ 12 گرام مغز نارجیل مغز اخروٹ 12 گرام ثقاقل مصری 6 گرام زنجیل 6 گرام شہد 70 گرام

ترکیب تیاری ۔

ان سب کو کوٹ کر سفوف بنا لیں اور شہد ملا کر معجون تیار کریں continue reading…

Share Button
جریان کا دیسی ہربل علاج

جریان کا دیسی ہربل علاج

جریان کا دیسی ہربل علاج

Sperma Torrhoea

جریان

اس مرض میں مادہ تولید باے ارادہ خارج ہوتا ہے ۔

جریان کے اسباب

اکثر یہ مرض کثرت ہمبستری یا جلق کی عادت کے باعث عضو تناسل کے ذکی الحس ہو جانے کی وجہ سے ہوا کرتا ہے لیکن کبھی قبض ہو جانے سے یا پھر گردہ مشانہ کی خواہش پتھری کے باعث یا مقوی گرم اشیاء کے کھانے سے ہوا کرتا ہے ۔

جریان کی علامات

جب گردہ مشانہ کی خراش یا پتھری ریگ کے باعث ہو یا قبض کی وجہ سے ہو تو پیشاب یا پاخانہ کے بعد ہو تو چند قطرے خارج ہوتے ہیں ۔ continue reading…

Share Button